adnan ch
145 posts


@DrAdnanShakir @Deb_livnletliv Tunhare side ke lavde bhi kuch kam nhi hai
हिन्दी

@Incognito_qfs Although Bengal have big name like Nawab of Bangal Nawab Siraj ud daullah .. who fought against British but these cult are raising poster or someone who ditched Bengal and supported british .
English

یہ بندہ سی ایس ایس 2025 کا رزلٹ جو ابھی چند دن پہلے آیا ہے اس میں پوری پاکستان میں پہلے نمبر پر آیا ہے آپ اس کی قابلیت کا اندازہ لگائیں کہ اس کے انگلش ایسے میں 100 میں سے 42 نمبر ہیں اور انگلش کمپوزیشن میں 100 میں سے 40 نمبر ہے جبکہ پاسنگ مارکس بھی 40 ہی ہیں اور جنرل سائنس میں 50 کے قریب 100 میں سے نمبر ہیں اور اسلامیات میں 43 نمبر ہیں اور مطالعہ پاکستان میں 100 میں سے 47 نمبر ہیں
اور جب کہ انٹرویو وائی وے کے اندر اسے 225 میں سے 225 نمبر ملے ہیں یعنی اتنی بڑی اس کی سفارش تھی کہ وہاں پر اس کا ایک نمبر بھی نہیں کٹوتی ہوئی اور جب کہ پیپرز میں یہ پاسنگ مارکس یا اس سے کچھ زیادہ بمشکل لے سکا ہے
اصل وجہ یہ ہے اس ملک کی ترقی میں رکاوٹ نااہل لوگوں کو اوپر لے کر آنا اہل لوگوں کو اس ملک سے ہجرت کرنے پر مجبور کرنا ۔
میں سمجھتا تھا کہ سی ایس ایس میں صرف میرٹ ہوتا ھے ۔اس بندے کا رزلٹ کارڈ دیکھ کر لگتا ھے کہ یہ کوئی عام سا طالب علم بھی اتنے نمبر حاصل کر سکتا ھے ۔

اردو


@fatimazyhra ye km salary walo kelie purposal ki vacancy khli h?
Indonesia

@UsmanbuttJr @ICT_Police کل رات کو میرے دوست کے ساتھ ابن سینا روڈ پر ڈکیتی ہوئی موبائل پر لوکیشن آن تھی پوری رات ڈکیتوں کی لوکیشن آرہی تھی اسلام آباد پولیس پھر بھی نہ پکڑنے گئی نہ کوئی تعاقب کیا ۔ لگتا ہے کہ یہ تمام محکمہ عوام کی حفاظت کےلئے بنے ہی نہیں ہیں ۔
اردو

اسلام آباد جہاں چار ہزار سے زائد اربوں مالیت کے سیف سٹی کیمرے ہیں اور ٹک ٹاک پر @ICT_Police کے افسران 28 گھنٹے الرٹ ہو کر ڈیوٹی کر رہے وہاں نومولود بچے کو ملزمان کوڑے کے دھیر پر پھینک گئےاور 28 گھنٹے کام کرنے والی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے سے قاصر
نوٹ
وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 کی زیر صدارت سی ڈی اے میں ہنگامی اجلاس طلب،شہریوں کی سہولت کے لیے نئی سڑکوں کا پلان طلب۔

اردو

@GongR1ght ذہنی غلامی کی حد دیکھیں کہ وہ آپ سے آپکی زبان میں بات کرنا چاہ رہا ہے، ایک جاپانی ہو کر اور آپ ایک غیر ملکی زبان میں اسکو جواب دے رہے ہیں۔
یہ انگریزی زبان سے محبت نہیں بلکہ احساس کمتری کا شدید ترین احساس ہے۔
اردو

@WarMonitor3 Pakistan was the reason of Unipolar world . Pakistani's played the whole plot against Soviet union because they helped india to break Pakistan. Geography is iconic
English

@fahadali656 @Defence_blog nah, they have already breached the security meetings and data of crucial staff to indian .
English

Turkish company signed a deal to supply 100,000 kamikaze drones to an unknown country.
defence-blog.com/turkish-firm-w…
English

@SajidShuqran888 ye sb bhnyk 50 shades of grey k hero bny v hain
Indonesia

یہ اندوہناک واقعہ کراچی کے علاقے بغدادی، لیاری میں پیش آیا جہاں 19 سالہ شانتی کی شادی محض ایک ماہ قبل اشوک نامی شخص سے ہوئی تھی۔ شادی کے صرف 15 دن بعد شانتی کی طبیعت اچانک بگڑنے پر اہلِ خانہ اُسے اسپتال لے گئے، جہاں ایسے دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے کہ سن کر انسانیت شرما جائے۔
شانتی کے جسمانی معائنے سے پتا چلا کہ:
اُسے غیر فطری جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
اُس کے نازک اعضا میں لوہے کے پائپ ڈالے گئے۔
اُس کے جسم پر دانتوں کے گہرے زخم (چھاتی اور گردن پر) پائے گئے۔
اُسے خون کے ساتھ موشن (شدید انفیکشن) آئے، اور حالت بگڑتی چلی گئی۔
اہلِ خانہ اُسے پہلے سریا اسپتال اور پھر ٹراما سینٹر لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے اسے بچانے کی پوری کوشش کی، مگر شانتی دم توڑ گئی۔
قاتل شوہر اشوک کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، اور ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے۔
پاکستان کے متعلقہ قوانین: یہ واقعہ کئی فوجداری دفعات اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے زمرے میں آتا ہے۔
1. دفعہ 302 – قتلِ عمد جان بوجھ کر کسی انسان کو قتل کرنا۔
سزا: سزائے موت یا عمر قید
2. دفعہ 376 – زنا / ریپ شادی شدہ بیوی کے ساتھ بھی زبردستی اور غیر فطری جنسی عمل ریپ کے زمرے میں آتا ہے۔ سزا: 10 سال سے عمر قید تک
3. دفعہ 377 – غیر فطری عمل اگر کسی فرد کے ساتھ جنسی فعل جانوروں یا غیر فطری طریقے سے کیا جائے۔ سزا: عمر قید یا کم از کم 10 سال قید
4. دفعہ 324 – اقدام قتل اگر شانتی بچ جاتی تو اس دفعہ کے تحت مقدمہ ہوتا۔
تاہم اب دفعہ 302 لاگو ہے۔
5. دفعہ 34 – شریک جرم اگر دیگر افراد (ساس، سسر یا کوئی اور) اس عمل میں شریک یا خاموش تماشائی تھے۔
انسانی حقوق کا پہلو: یہ واقعہ عورت کے جسم، زندگی، وقار اور جنسی خودمختاری کی بدترین خلاف ورزی ہے۔ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق چارٹر، اور پاکستان کا آئین، خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے پابند ہیں۔
سفارشات: اشوک کو انسدادِ ریپ اور قتل کے قوانین کے تحت سزائے موت دی جائے۔
اگر کسی نے اس جرم میں معاونت کی ہو، اُنہیں بھی شریکِ جرم قرار دیا جائے۔
متاثرہ خاندان کو سرکاری سطح پر قانونی امداد، مالی امداد، اور تحفظ دیا جائے۔
خواتین کے خلاف گھریلو تشدد اور ازدواجی ریپ کے خلاف مزید سخت قوانین بنائے جائیں۔
عدالت مقدمہ انسدادِ جنسی جرائم کی خصوصی عدالت میں جلد از جلد نمٹائے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اشوک کو فوری اور عبرتناک سزا دی جائے، تاکہ معاشرہ سیکھے کہ عورت کمزور نہیں، قانون اس کی پشت پر ہے۔


اردو


@pro_gangu they are proud of there heritage they aren't emotional fool and being Proud Indiaann . they celebrate there culture so center support them
English

These sikhs have damaged 90% of India’s image at the global level, yet hindus still treat them like their second fathers
Fatah Singh Brar🧸@FatahBrar
@coolfunnytshirt Sikhs are globalists. Our own identity is already too strong. We don’t need india. India needs us.
English

@seekingkasturi @chasing_highs it's our mistake .. we should be proud of our own heritage. these punjabis mf using name of center to gain more benefits. Now time to fk the center too .. Proud Bihar
English

@chasing_highs And it’s only Punjab whose singers introduce themselves as Punjabis on international stages instead of Indian. Never seen Shreya Ghosal, Shaan, Abhijit, Kumar Shanu, and many many talented singers introduce themselves as Bengali. They introduce themselves as Indians
English

Official Name: Anantnag. Named for its numerous springs, Anant means “many” and Nag means “serpents/springs.” This area is home to many natural springs.
Islamabad, an Islamic name given by Muslims, undermines the historical significance and cultural heritage of the region.
RT for ANANTNAG 🧡
Ifshan Ashraf@IfshanAshraf
📍Islamabad Kashmir
English

@GhabranaNahiHay hahaha yeah it's true but average Pakistani is as dumb fk as sensible indian
English

@Reasonable_I @971AlSaadi jeet he isnt talking about failed state india
English















