Sabitlenmiş Tweet
Gul 💝
646 posts


یار اس میں میں نے کسی کو غلط تو نہیں کہا بس اپنی رائے بتائی ہے لیکن یہ میم بضد ہے ساری عورتوں سے معافی مانگوں😤🥴
@HeartfeltHymns0

اردو

میڈیکل کی دنیا میں آنے والے دنوں، ہفتوں ، مہینوں یا سالوں میں ایک دوائی جسے Zilebesiran کا نام دیا گیا ہے ، کرشمہ لا سکتی ہے۔
یہ دوائی ابھی ٹرائل میں ہے ابھی کسی ملک کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے منظور نہیں کیا ۔
اس دوائی کو جب ہائی بلڈ پریشر کے مریض لیں گے تو وہ پورے 6 ماہ تک اور بلڈ پریشر کی دوائی نہیں لیں گے۔ مطلب سال میں صرف دو گولیاں لینی ہوں گی ( 6,6 ماہ کے وقفے سے ) اور ہائی بلڈ پریشر سے جان چھوٹ جائے گی۔
یہ دوائی ان مریضوں کےلیے بہت کار آمد ثابت ہوگی جو دوائی پراپر استعمال نہیں کرتے۔
دوسرا ان مریضوں کےلیے جو بلڈ پریشر کی زیادہ گولیاں استعمال کرتے ہیں ۔
اردو

@MrPakixtani انا للّٰہ وانا الیہ رجعون 😔😢😢
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
اردو

یہ حکومت کی سازش ہے۔ سب کے دماغ پٹواریوں کے سائز جتنے رکھنا چاہتی ہے سرکار 😂
Nazli Ahmad@Nazli519
اب اور کون سی چھٹیاں رہ گئیں ہیں گورنمنٹ کو مشورہ دیں پلیز ؟؟ 😜✌️
اردو






