Tax consultant and AioU retweetledi

کیا یہ اتفاق ہے کہ آئی ایم ایف کو صرف سرکاری ملازم کی تنخواہ پر اعتراض ہے، مگر اشرافیہ کی گاڑیاں، بیرون ملک دورے، مفت رہائش، سیکیورٹی، الاونسز — سب قابلِ قبول؟ یہ نظام کمزور پر سخت اور طاقتور پر نرم کیوں ہے؟
#EqualPayForPunjab

اردو






























