Ahsan Dawar retweetledi

اسلام آباد: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ اسلام آباد کا تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس این ڈی ایم اسلام آباد کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم اسلام آباد کی درج ذیل کابینہ تشکیل دی گئی:
صدر: منصور محسود
جنرل سیکرٹری: ڈاکٹر روشان علی
ڈپٹی جنرل سیکرٹری: احمد شاہ
سیکرٹری اطلاعات: اسد داوڑ
جوائنٹ سیکرٹری: محمد سجاد
فائنانس سیکرٹری: احتشام
کلچر سیکرٹری: بیت اللہ بیت
لیبر سیکرٹری: فیض الرحمن
اجلاس سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم اسلام آباد کی نئی تشکیل شدہ کابینہ کو مبارک باد دی۔ این ڈی ایم اسلام آباد کی نئی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کے فروغ اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔




اردو




























