
Saud Dawar
17K posts

Saud Dawar
@sj_dawar
| Barrister-at-Law (Lincoln’s Inn), practicing in Peshawar | Member Social Media Team @NDM_official |Belong to war-torn Waziristan







Total radio silence from Mohsin Dawar, Manzoor Pashteen, and the entire Lar o Bar crowd while TTP is busy kidnapping teachers and principals. Seems like their “favorites” get a free pass. And we all know who’s historically had issues with education. The same Afghan-linked circles backing TTP.


کالعدم تنظیم کا حیات آباد پہنچنے کا دعوی twitter.com/akamran111/sta…

Today, we reached Karachi Press Club to hold a protest against the MiranShah incident & the killing of Malik Saifullah. Upon arrival, we found that the Press Club had been sealed by police. Sindh President M Sher, GS Ghafoor Adv, Info Sctry Hamdan & Ibrar have been arrested #NDM










کوئٹہ: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ جنوبی پختونخوا/بلوچستان کا صوبائی تنظیمی اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: احمد جان لالا جنرل سیکریٹری: انجنیئر ایمل خان ناصر انفارمیشن سیکریٹری: جاوید خان اچکزئی ڈپٹی جنرل سیکریٹری: ایڈوکیٹ عنایت شاہ جوائنٹ سیکریٹری: عزیز خان اچکزئی فنانس سیکریٹری: مالک بھار کلچر سیکریٹری: رحمت وطنپال لیبر سیکریٹری: سید محمد پشتون اجلاس سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کو مبارک باد دی۔ این ڈی ایم جنوبی پختونخوا/بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ نے پارٹی کے بیانیے کو فروغ دینے اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔











کراچی: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ سندھ کا صوبائی کونسل اجلاس پختون کور کوئٹہ ٹاؤن میں چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ صوبائی کونسل اجلاس این ڈی ایم سندھ کی تنظیم نو کے سلسلے میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں این ڈی ایم سندھ کی درج ذیل صوبائی کابینہ تشکیل دی گئی: صدر: محمد شیر خان سینئر نائب صدر: کاوش انجم جنرل سیکریٹری: ایڈووکیٹ غفور خٹک ڈپٹی جنرل سیکریٹری: نظام محسود انفارمیشن سیکریٹری: حمدان خان یوسفزئی جوائنٹ سیکریٹری: فرمان محسود فنانس سیکریٹری: صابر مندوخیل کلچر سیکریٹری: ابرار خان لیبر سیکریٹری: یوسف خان اجلاس میں سے خطاب میں چیئرمین محسن داوڑ نے این ڈی ایم سندھ کی نئی تشکیل شدہ صوبائی کابینہ کا مبارک باد دی۔ سی ڈی ایم سندھ کی نئی صوبائی کابینہ نے سندھ میں پارٹی کے بیانیے کے فروغ اور پارٹی کا پیغام عام کرنے کا عزم کیا۔











