MUHAMMADALI🇵🇰

3.7K posts

MUHAMMADALI🇵🇰 banner
MUHAMMADALI🇵🇰

MUHAMMADALI🇵🇰

@aliimran893

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

پنجاب, پاکستان Katılım Aralık 2019
2K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@rajawaseem1511 انقلابی میراثیوں کی موجودہ صورت حال 😂😂😂
اردو
7
22
101
19.8K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@CSMR786 پہلی بات تو یہ ہے کہ ان لوگوں کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں گے تو اللہ ہی حافظ ہے انھوں نے 2008میں ملک کا جو حال کیا تھا لوگ شاہد بھول گےہوں گے پھر پی ٹی آئی ہے بہت اچھے لوگ ہیں ان کو دے لیں وہ قوم کو ٹھنڈ ڈال دیں گے بھائی صبر کرو اللہ تعالیٰ بہتر کرے گا ورنہ پھر خدا ہی حافظ
اردو
0
0
1
87
چوہدری شاہد محمود
میں نے بجلی، گیس کے بڑھتے بل، فکسڈ چارجز اور پٹرول کے بڑھتے ریٹ پر عوام کی رائے مانگی تھی کہ کیا انکو کنٹرول کئے بغیر ہم اگلے الیکشن میں جا سکتے ہیں؟ اس رائے میں 90 فیصد نون لیگی دوستوں کا کہنا تھا کہ اگر یہی حالات رھے تو ہم آئندہ اپنی پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے۔ کچھ دوستوں کا کہنا ھے یہ رائے قبل از وقت ھے۔ ہمارے لوگوں کی میموری بہت شارٹ ھے، الیکشن والے سال ان چیزوں کے ریٹ کم ہو جائیں ھے پھر لوگوں کی رائے مانگنا۔ کیونکہ تب تک لوگ یہ ذلالت بھول چکے ہوں گے۔ لیکن میرا سوال یہ ھے کہ اگر الیکشن سے قبل حکومت ان چیزوں کو کنٹرول کر بھی لیتی ھے۔ بجلی و گیس کے بل پر اضافی ٹیکس، فکسد چارجز ختم کر دیتی ھے اور پٹرول بھی سستا کر دیتی ھے۔ تو کیا آج غریب آدمی جس ذلالت سے گزر رہا ھے وہ سب بھول جائے گا اور دوبارہ سے ہماری پارٹی کو ووٹ کرے گا؟؟؟
اردو
143
170
565
16.5K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@Markhor3133 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ میرےوطن کے حکمرانوں کی محنت رنگ لائے اوریہ معاملہ حل ہو جائے اور اس سے ملک وقوم کی عزت میں اضافہ ہو تاکہ غریب عوام کی دادرسی کے اور بھی راستے کھولیں آمین
اردو
0
0
0
34
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
رائٹرز کے مطابق پاکستانی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی وفد کل مذاکرات کے لیے اسلام آباد پہنچ رہا ہے۔ ایران کی جانب سے بائیکاٹ کا بیان دراصل ایک 'سفارتی چال' تھی تاکہ امریکہ پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔ اب اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان آمنا سامنا طے ہے! 🇺🇸🇮🇷🇵🇰
اردو
8
44
214
4.8K
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
عقدتُ اجتماعًا ثلاثيًا مع إخوتي الأعزاء، فخامة الرئيس رجب طيب أردوغان، وصاحب السمو الشيخ تميم بن حمد آل ثاني، أمير دولة قطر، على هامش منتدى أنطاليا الدبلوماسي الخامس.
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

Held a trilateral meeting with my dear brothers, His Excellency President Recep Tayyip Erdoğan and His Highness Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani, Amir of the State of Qatar, on the sidelines of the 5th Antalya Diplomacy Forum.

العربية
76
430
2.2K
69.9K
MUHAMMADALI🇵🇰 retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words. @realDonaldTrump
Shehbaz Sharif tweet media
English
4.5K
8.8K
52K
2.7M
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@Markhor3133 🇵🇰خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
اردو
0
2
7
442
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
🚨 اطلاع عام: بھارتی میڈیا پر 'ماتم' کی لائیو کوریج جاری! 🇮🇳 ادھر واشنگٹن میں ٹرمپ "تھینک یو پاکستان" بول رہا ہے، ادھر تہران سے "شکریہ اسلام آباد" کی آوازیں آ رہی ہیں، اور ادھر سرحد پار کچھ لوگ ابھی تک نقشے پر پاکستان کو ڈھونڈ رہے ہیں کہ "یہ تو تنہا ہونے والا تھا، یہ نوبل پرائز کی باتیں کہاں سے شروع ہو گئیں؟" 😭😂
اردو
22
198
819
17.5K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@RShahzaddk مہنگے آئیل پر بجلی بنی تو پھر لوگ فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ پر شور ڈالنا شروع ہو جائیں گے اگر لوڈ شیڈنگ ہو تو پھر لوگ اس پر شور کرتے ہیں فیول پرائیس تو پوری دنیا کا مسئلہ ہے صبر کرنا بھی سیکھ لے عوام کہ صبر نہیں ہوتا
اردو
3
0
1
113
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عین اس وقت جب پاکستان کی عوام امن معاہدے اور پاکستان کے رول کی وجہ سے بہت خوش ہے ایسے میں یہ کس مہا پرش کا منصوبہ تھا کہ بارہ پندرہ گھنٹے لوڈ شیڈ نگ سے عوام کی چیکیں نکلوا دیں ؟ حکومت کو بے حساب گالیاں پڑ رہیں اور عوام حقیقت میں بہت تنگ ہے جس کو بھی پاکستان میں فون لیا آدھی بات لوڈشیڈنگ پر ہوئی
اردو
77
240
766
9.9K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@RShahzaddk سادہ سی بات ہے وطن سے محبت کرنا ایمان کا حصہ ہے اور بےایمان کھبی محب وطن نہیں ہو سکتا
اردو
0
0
1
23
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک بات بتائیں یہ تحریک انصاف والے یوتھیے پاکستان سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں ؟
اردو
152
77
370
6.7K
MUHAMMADALI🇵🇰 retweetledi
The White House
The White House@WhiteHouse·
🚨 President Donald J. Trump makes a statement on Iran:
The White House tweet media
English
14.4K
23.8K
106.4K
10.4M
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@CMShehbaz خدا عرض پاک کو تاقیامت قائم دائم رکھے اس سبز ہلالی پرچم کو ہمشیہ سر بلند رکھے اور اس کے ساتھ مخلص لوگوں کو دین اور دنیا دونوں کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین پاکستان ہمیشہ ژندہ باد🇵🇰
اردو
0
0
0
10
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
12.4K
30.6K
128.3K
13.3M
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@Asadrchaudhry یہ بات اس بندے میں ہوتی ہے جو خد کو ہر کام کا ذمےدار سمجھتا ہو ہر بندہ کے اندر یہ خوبی نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس پاکستان سے مخلص انسان کو اور عزت سے نوازے اور صحت تندرستی عطا فرمائے
اردو
0
0
5
539
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
چاچو شہباز بھی وکھری ٹائپ کا بندہ ہے۔۔ 2 دن پہلے چینی سفیر سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے جب ملاقات کر لی تھی تو کونسی بے اعتباری تھی؟ یا وہ کونسے پیغام تھے جو 15 بندے بیٹھا کر خود دئیے😂🤦 میں نے چند پہلے لکھا تھا کہ چاچو کے جب غیر ملکی دورے نا ہوں تو یا غیر ملکی سربراہان کو "فون"کھڑکانے شروع کر دیتا ہے یا ان ملکوں کے سفیروں کو خود بلا لیتا ہے۔ حالانکہ ان میں اکثر کام۔۔وزیرخارجہ یا سیکرٹری خارجہ لیول کے ہوتے ہیں۔ پتا نہیں۔۔اعتبار نہیں یا تسلی خود ہر کام کر کے ہوتی ہے چاچو کے بارے میں مشہور ہے کہ وزیروں سے فون کر کے پوچھتا ہے یہ کام ہو گیا۔۔وہ بتا بھی دیں تو کئی مرتبہ بیوروکریٹس کو خود فون کر کے وہ ہی بات الگ سے تصدیق کرتا ہے🤣۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
10
43
290
19.9K
MUHAMMADALI🇵🇰 retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict. @realDonaldTrump @SteveWitkoff @araghchi
English
3.1K
6.5K
26.9K
3.7M
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@Asadrchaudhry اک گل تے چاچو دی مننی ہے گی اتھے یوتھڑاں دا کھوتا ہندا تے او کی کردا
اردو
0
0
2
215
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
چاچو کو خبر ہو کہ امریکہ نے ایرانی تیل عالمی مارکیٹ میں بکنے کی 30 دن کے لیے اجازت دے دی ہے۔ اب سستے ریٹ کے ایرانی تیل سے ملکی"زخائر بڑھائیں"اور عوام کو سستا تیل دیں۔ چاچو ساڈا۔۔ پرانے پڑے ہوئے سٹاک کی قیمتیں نا بڑھانے کی"خوشخبری" سنا سنا کر عوام کو"خوش"کر رہا ہے۔(حالانکہ پٹرول کے علاوہ دوسری مصنوعات کی قیمتیں بڑھا رہے ہیں) اب جب ایرانی تیل کی عالمی مارکیٹ میں بکنے کی پابندیاں امریکہ نے 30 دن کے لیے ختم کر دی ہیں تو ایران سے خوراک،دوائیوں اور اشیاء خورونوش کے بدلے بارٹر کرتے سستا ترین تیل لے سکتے ہیں۔ ایکسپورٹرز کی مصنوعات کو تیل کے بدلے دیں اور ان ایکسپورٹرز کو مقامی کرنسی روپے میں ادائیگی کریں۔ آپ کے ڈالرز بھی بچیں گے۔ایکسپورٹ بھی بڑھے گی اور عوام کو سستا تیل بھی ملے گا۔ * یاد رہے کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت جنگی اور نارمل حالات میں پابندیاں لگے ملک کو بھی ہمسایہ ممالک دوائیوں اور اشیاء خورونوش کے ساتھ بارٹر کر سکتے ہیں۔ یہاں تو امریکہ نے پابندیاں ہی اب اٹھا لی ہیں۔ اب سستا تیل اگر نا لیا گیا تو سمجھیں یہ ان کی کوتاہی اور ضرورت سے زیادہ احتیاط پسندی ہے۔ جس کی سزا عوام اور معیشت کو ملتی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
28
175
490
21.1K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@kbsalsaud @2_apojwas اللهم ارحم العالم الإسلامي وامنحه القدرة على فهم مكائد العدو، آمين.
العربية
0
0
0
17
Khalid bin Salman خالد بن سلمان
التقيت معالي قائد قوات الدفاع قائد الجيش الباكستاني المشير عاصم منير. بحثنا الاعتداءات الإيرانية على المملكة في إطار اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك بين بلدينا الشقيقين، وسبل وقف هذه الاعتداءات التي لا تصب في مصلحة أمن واستقرار المنطقة، متمنيّن أن يُغلب الجانب الإيراني الحكمة وصوت العقل والابتعاد عن الحسابات الخاطئة.
Khalid bin Salman خالد بن سلمان tweet media
العربية
2.4K
6.8K
20.9K
3.4M
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@RShahzaddk وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے اور جو بے ایمان ہے وہ وطن سے محبت کر نہیں سکتا بس اتنی سی بات ہے
اردو
0
0
6
363
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان پر فخر کیا کریں آپ نے دیکھا سعودیہ والے کیسے محبت دیکھا رہے یہ سب آپ کی مضبوط فوج اور ایٹمی طاقت ہونے کا کمال ہے رمضان میں اللہ کی ذات کی قسم کھا کر کہتا میں نے یہاں ڈنمارک میں فلسطینیوں کو پاکستان کا پاسپورٹ چومتے دیکھا ترکی کے عام لوگ یہاں جب ملتے پہلی بات پاکستان فوج کی کرتے مراکو آذربیجان والے ملتے تو ایٹم بم کی لازمی بات کرتے پاکستان کو مسلم ممالک کے عوام ایک امید سے دیکھتے ہیں خاص کر غزہ والی جنگ کے بعد اسی لیے یوتھیے دن رات فوج پر حملہ آور ان کو یہودی اور انڈین لابی نے اسی کام کے لئے فنڈنگ دی ہے
اردو
85
781
2.7K
34K
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
افغانستان میں دہشتگردوں کے لیئے آج رات بہت بھاری ہوگی !
اردو
358
492
3K
140.6K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@MarkhorKabul_ خدا مادر وطن پر قربان ہونے والوں کی قربانیاں قبول فرمائے اور خنزیروں کو جہنم واصل فرمائے آمین
اردو
0
0
0
44
Markhor Kabul 𓄅
Markhor Kabul 𓄅@MarkhorKabul_·
▪️228 Taliban killed ▪️314 Taliban Injured ▪️74 Taliban posts destroyed ▪️18 TTA Posts Captured 🔺12 x brave hearts have sacrificed their lives for motherland while 27 are injured.
English
33
169
768
20.9K
MUHAMMADALI🇵🇰
MUHAMMADALI🇵🇰@aliimran893·
@HassanAyub82 خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو پاکستان ہمیشہ ژندہ باد
اردو
0
0
0
16
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
🚨 پاک افغان بارڈر/فائرنگ اپڈیٹ/کرم سیکٹر سیکیورٹی فورسز نےکرم سیکٹر کے قریب افغان طالبان کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے،8 مزید طالبان جنگجو جہنم واصل *،سیکیورٹی ذرا اب تک کی مصدقہ اطلاعات کے مطابق تقریباََ 44 افغانی جہنم واصل ، سیکیورٹی زرائع
اردو
3
25
111
2.1K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
افغانستان کا اصل حکمران
RAShahzaddk tweet media
فارسی
13
63
334
4.4K