Ali Usman

31.1K posts

Ali Usman banner
Ali Usman

Ali Usman

@aliusman228

Sometime memories are good healer, when you hit by your present

Punjab, Pakistan Katılım Mayıs 2010
938 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Usman
Ali Usman@aliusman228·
أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى بھلا نہیں پایا تجھ کو یتیم پھر جگہ دی وَوَجَدَكَ ضَالاًّ فَهَدَى اور پایا تجھ کو راہ حق کا متلاشی پھر راہ سجھائی وَوَجَدَكَ عَائِلاً فَأَغْنَى اور پایا تجھ کو حاجت مند پھر غنی کر دیا الضحی صدق اللہ العظیم
اردو
5
1
9
4.8K
Ali Usman retweetledi
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
Press Release - Arrival of the US delegation for Islamabad Talks A high-powered US delegation led by US Vice President H.E. J.D. Vance along with Special Envoy Mr. Steve Witkoff and Mr. Jared Kushner arrived in Islamabad today to participate in Islamabad Talks. The US delegation was received by Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar, Chief of Defence Forces and Chief of Army Staff Field Marshal Syed Asim Munir, and Minister for Interior Syed Mohsin Raza Naqvi upon arrival. Welcoming the US Vice President, the DPM/FM commended US commitment to achieving lasting regional and global peace and stability. DPM/FM expressed the hope that parties would engage constructively, and reiterated Pakistan’s desire to continue facilitating the parties towards reaching lasting and durable solution to the conflict.
English
48
341
1.4K
64.3K
Ali Usman retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
English
8.4K
12.5K
47.1K
15.5M
Ali Usman retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
لاہور، پنجاب اور پورے پاکستان میں بسنت کی شاندار تقاریب، جشن، اتحاد اور خوشیوں کو دیکھتے ہوئے، جو 25 سال بعد لوٹی ہیں، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بسنت کی تقریبات کا وقت کل صبح 5:00 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 🪁 یہ توسیع لاہور کے عوام کے لیے انعام ہے جنہوں نے بسنت کو بھرپور نظم و ضبط کے ساتھ منایا اور تمام حفاظتی ایس او پیز کی ذمہ داری سے پابندی کی۔ براہِ کرم جشن محفوظ انداز میں جاری رکھیں، بجلی کی تاروں سے دور رہیں، اپنی چھتوں کو محفوظ بنائیں، اور تمام ہدایات پر عمل کریں۔ آئیے اس تاریخی بسنت کو سب کے لیے خوشگوار، محفوظ اور یادگار بنائیں !
اردو
556
1.8K
7K
299K
Ali Usman retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، مشیر کھیل بنگلا دیش
اردو
11
110
1.2K
26.2K
Ali Usman retweetledi
Mohsin Naqvi
Mohsin Naqvi@MohsinnaqviC42·
Grateful to the Sri Lankan team for their decision to continue the Pakistan tour 🇵🇰🇱🇰. The spirit of sportsmanship and solidarity shines bright. The ODI matches between Pakistan and Sri Lanka will be played on 14th and 16th November in Rawalpindi. #PakistanCricket #PAKvSL
English
424
1.2K
9.7K
1M
Ali Usman retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Mohsin sab, cricket ki jaan chor dain. Please 🙏
English
391
367
3.7K
225.7K
Ali Usman retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
As a gesture of reverence to our Sikh brothers on both sides of the border, special dewatering operation was carried out at Gurdwara Darbar Sahib, Kartarpur that was completed inundated with flood water. It has now been restored to a dry, safe condition.
Maryam Nawaz Sharif tweet media
English
456
1.5K
5.5K
503K
Ali Usman retweetledi
Jawad Ahmad
Jawad Ahmad@jawadahmadone·
عمران اور ثاقب نثار کا ڈیم فنڈ کہاں ہے؟
Jawad Ahmad tweet media
اردو
448
373
1.8K
115.6K
Ali Usman retweetledi
Absa Komal
Absa Komal@AbsaKomal·
پاکستان میں فی الفور جرگہ نظام کا خاتمہ ہونا چاہیے، سزا دینا قانون کے تحت صرف ریاست کا حق ہے، جرگہ کے حق میں تمام دلائل فضول ہیں، ریاست کو اپنی ذمہ داری ادا کرنی ہوگی، لوگوں کی زندگی کے فیصلے قبائل کے نام نہاد “بڑوں” اور انکی اپنی تخلیق کردہ روایات کے مرہون منت کب تک رہیں گے؟؟ یہ جہالت اور ظلم ہے۔
اردو
196
284
1.3K
91.1K
Ali Usman retweetledi
England Cricket
England Cricket@englandcricket·
Test Cricket. Wow. 😍
English
551
3K
29.9K
1.3M
Ali Usman retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پاکستان کی جو خدمت اللّٰہ تعالی نے آپ کے مقدر میں لکھی ہے، وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آئی۔ قوم کو یومِ تکبیر مبارک! شکریہ نواز شریف! پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
1.4K
3.2K
8.5K
332.5K
Ali Usman retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 داڑھی طوالت نہیں، ایمان کی طوالت ہی اللہ کے ہاں کامیاب ہے، لیبیا کے پر ایمان مسلمان کی کہانی، سوشل میڈیا پر وائرل یہ لیبیا کے ایک نوجوان حاجی کی حیران کن داستان ہے، جسے نہ لے کر جانے والا طیارے کو 2 بار فضا سے واپس لوٹنا پڑا۔ لیبیا کے عوام نے اس انوکھے اور دل کو چھو لینے والے واقعے پر بھرپور ردعمل دیا ہے، جو حاجی عامر المہدی کے ساتھ پیش آیا۔ یہ وہ خوش نصیب شخص ہے جس کی نیت اتنی پختہ اور دل اتنا سچا تھا کہ خالقِ کائنات نے اسے حج کی سعادت بخشنے کے لیے طیارہ بھی 2 بار پلٹا دیا۔ یہ واقعہ 26 مئی 2025ء کو نشر ہونے والے الجزیرہ کے پروگرام "شبکات" میں زیر بحث آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ جنوبی لیبیا کے سبہا ایئرپورٹ پر موجود حکام نے عامر المہدی کو پاسپورٹ کے ایک مسئلے کی بنیاد پر طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا۔ فلائٹ کے وقت حجاز جانے والے مسافروں کے نام پکارے گئے۔ مگر اسے اندر جانے نہیں دیا گیا۔ پھر طیارہ اپنے مقررہ وقت پر اڑان بھر کر روانہ ہو گیا، لیکن المہدی نہ مایوس ہوا، نہ ایئر پورٹ کی روانگی ہال سے نکلا۔ وہ پوری استقامت اور یقین سے کہتا رہا: میں نے نیت باندھ لی ہے، میں حج کے لیے جا رہا ہوں، اور میں جاؤں گا!" لوگوں نے سمجھانے کی کوشش کی کہ بھئی، فلائٹ جا چکی ہے۔ اب تمہارا جانا ناممکن ہے۔ لہٰذا گھر چلے جاؤ، اللہ سے مانگو کہ اگلے سال تمہیں حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ مگر عامر نے کسی کی نہیں سنی اور کہا کہ دیکھنا، میں حج پر چلا جاؤں گا۔ ادھر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ طیارہ آسمان میں پہنچ کر اچانک فنی خرابی کا شکار ہو گیا اور واپس ایئر پورٹ لینڈ کر گیا۔ یہ موقع المہدی کے لیے ایک نئی امید کی کرن بن سکتا تھا، مگر جب طیارہ واپس آیا اور المہدی کو سوار ہونے کی اجازت طلب کی گئی، تو پائلٹ نے سیڑھی کھولنے سے انکار کر دیا۔ طیارے کی فنی خرابی دور کر دی گئی اور وہ ایک بار پھر اڑان بھر کر فضا میں بلند گیا، المہدی کو پیچھے چھوڑ کر۔ مگر وہ مردِ مومن نہ تو مایوس ہوا نہ ہی گھر لوٹا۔ حکام نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ اب کوئی امید باقی نہیں، لیکن اس کا جواب ایمان سے لبریز تھا: إن الطائرة لن تذهب بدونه وإنها ستعود."یہ جہاز میرے بغیر نہیں جائے گا، یہ پھر لوٹے گا۔" اور حیرت انگیز طور پر، وہی ہوا! طیارہ ایک اور فنی خرابی کا شکار ہوا اور مجبوراً اسے دوبارہ ایئرپورٹ آنا پڑا۔ اب کی بار پائلٹ نے اعلان کیا: "جب تک عامر المہدی سوار نہیں ہوگا، میں جہاز نہیں اڑاؤں گا۔" چنانچہ ایسا ہی ہوا، وہ لمحہ جب المہدی بالآخر طیارے پر سوار ہوا، اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، اس وقت مہدی کی خوشی دیدنی تھی۔ سوشل میڈیا پر ردعمل: 🔸️ یہ ناقابلِ یقین واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا۔ کسی نے اسے صدقِِ نیت کی فتح کہا، تو کسی نے لیبیا کے ہوائی نظام کی بدانتظامی پر تنقید کی۔ ▪️ ایک صارف "الابتسامہ" نے لکھا:"جب طیارہ دو بار صرف تمہارے لیے واپس آئے، تو یہ عام بات نہیں۔ تمہارا اللہ سے کوئی خاص ناتا ہے کہ اس نے تمہاری دعا قبول کر لی۔" ▪️ ایک اور صارف "ألون" نے کہا:"جب حسنِ نیت عمل سے آگے ہو، حسنِ ظن اللہ سے مضبوط ہو اور توکل خالص ہو، تب ہی ایسی کرامت ظہور پذیر ہوتی ہے۔ اللہ اپنی قدرت سے سب کچھ ممکن بناتا ہے۔" ▪️ ایک اور صارف جُمعاح لکھتے ہیں:"یقین نہیں آتا! پہلے تمہارے اعصاب کی دھجیاں اڑا دیں، پھر پائلٹ سیڑھی کھولنے سے انکار کرے؟ ہم لیبیائی لوگ واقعی ہر چیز کو پیچیدہ بنا دیتے ہیں!لیکن المہدی کی ثابت قدمی اور اللہ پر کامل یقین رنگ لے آیا۔ وہ اب اراضی مقدسہ پہنچ چکے ہیں اور ایک ویڈیو میں مہدی لباسِ احرام پہنے نظر آتا ہے۔ اپنے سفر کی روداد سنا رہا ہے اور یہ کہتا سنا گیا: "الحمد للہ! میں بیت اللہ پہنچ چکا ہوں"۔ تحریر: ضیاء الرحمن چترالی
RTEUrdu tweet mediaRTEUrdu tweet media
اردو
173
2.6K
7.7K
291.4K
Ali Usman retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزوں پر عائد پابندی ختم کردیurdu.geo.tv/latest/405028-
اردو
23
394
2.1K
44K
Ali Usman retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
برطانیہ میں سیاسی پناہ طلب کرنے والوں میں پاکستانی پہلے نمبر پر آگئے
اردو
7
18
112
8K