Pakistan
2.2K posts


نئے پاکستان کے بانی جناب اخیر الکوکین نے اس محترمہ کی گردن پر تل دیکھا اور سرکاری خزانے سے پچیس سو کروڑ اس پر وار دئیے،
مختصر تھا مگر جنسی بے راہ روی کا دور تھا....!!😎
ماہ جبینوں سے اللہ بچائے : 6 شادیاں اور اربوں کے ڈالر و ریال ادھر سے ادھر کرنے والی ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے حوالے سے کچھ اور حقائق سامنے آگئے ۔۔۔ فضیلہ عباسی نے پہلی شادی نشتر میڈیکل کالج میں تعلیم حاصل کرتے وقت اپنے ایک کالج فیلو سے کی ۔ لیکن چند ماہ بعد ہی طلاق لے لی ، پھر انہوں نے چند ماہ گزارے اور شہزاد لطیف نامی ایک کاروباری شخص سے کی لیکن ایک سال کے اندر اندر اس شادی میں بھی طلاق ہو گئی اس طلاق کی وجہ یہ تھی کہ کالج دور کی شادی کو فضیلہ عباسی اور انکی فیملی نے چھپایا تھا ۔ اہم بات یہ ہے کہ شہزاد لطیف سے انکا بیٹا بھی ہے جو فضیلہ عباسی کے پاس ہی رہتا ہے ۔ سننے میں آیا ہے کہ جب فضیلہ اور شہزاد لطیف کے درمیان طلاق کا معاملہ چل رہا تھا تو ڈاکٹر فضیلہ کی والدہ اپنے داماد کو ڈرانے کے لیے اپنے بیگ میں ایک پستو۔ل بھی رکھا کرتی تھیں ، خیر دوسری شادی ختم ہونے کے بعد فضیلہ عباسی نے ڈاکٹر اکرام اللہ نامی ایک شخص سے شادی رچا لی ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کا بھی ڈراپ سین ہوا اور فضیلہ نے اگلی شادی ایک بریگیڈئیر صاحب کے بیٹے سے کی ۔ افسوس کہ ڈاکٹر صاحبہ کو اپنے معیار کے مطابق شوہر اب بھی نہ ملا تو یہاں بھی طلاق ہو گئی مگر اب حیران کن طور پر فضیلہ عباسی نے دوبارہ ڈاکٹر اکرام اللہ سے شادی کر لی ۔ چند ماہ گزارے اور ڈاکٹر اکرام اللہ سے پھر طلاق لے کر ان دنوں ایک ایسے شخص سے شادی کا پلان بنا رہی ہیں جو ملک کی ایک معروف کاروباری شخصیت ہے اور اسکے پاس دنیا کی بہترین کاروں کا فلیٹ موجود ہے ۔ اس وقت ڈاکٹر فضیلہ عباسی پر الزام ہے کہ انہوں نے بڑی مقدار میں ڈالرز اور ریالوں کی بیرون ملک بنکوں میں منتقلی کی ہے انہوں نے غیر قانونی طور پر بھاری رقوم بیرون ملک اکاؤنٹس میں منتقل کیں اور انکے پاس ذرائع آمدن کا کوئی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ، یہ چیز البتہ سامنے آئی ہے کہ فضیلہ عباسی کو بڑی رقوم فیکٹری اونرز ، پولٹری فارم مالکان اور کپڑے کے تاجروں نے انکے اکاؤنٹ میں بھیجی ہیں ان کاروباری شخصیات کے ساتھ فضیلہ عباسی کا بظاہر کوئی کاروباری تعلق بھی نہیں تو پھر وہ انہیں اتنی بڑی رقوم کیوں بھیجتے رہے ۔ تفتیش میں اہم سوالات یہ ہیں کہ فضیلہ عباسی کے پاس اتنی رقم کیسے آئی انکا ذریعہ آمدن کیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے جو کاروبار شو کررکھے ہیں وہ محض لاکھوں روپے کی آمدن دیتے ہیں ، فضیلہ عباسی اور انکی والدہ کے حوالے سے ایک حیران کن بات اور سامنے آئی ہے کہ کچھ سال قبل امریکہ میں ایک سٹور سے چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں اور انہیں ہتھکڑی بھی لگی دوسری بار بھی امریکہ مین قانون نافذکرنے والے اداروں کے ساتھ تفتیش میں تعاون نہ کرنے پر ڈاکٹر فضیلہ کو ہتھکڑی لگائی گئی۔ اس کیس میں تازہ ترین پیش رفت یہ ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے فضیلہ عباسی کی گرفتاری کے لیے کوشاں ہیں جبکہ لگ بھگ ایک ہفتہ قبل فضیلہ عباسی کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران آف لوڈ کر دیا گیا تھا جب وہ ضمانت قبل از گرفتاری پر تھیں ۔۔۔ the Team Sultan کی وال سے اقتباس ۔۔

اردو

الیکشن کا اعلان تو کرنے جا رہے ہیں مگر کسی میں اتنی ہمّت نہیں ہو رہی کہ کھل کے صاف صاف کہیں کے ان الیکشن میں عمران خان اور انکی پارٹی کو بھی اسی طرح کی اجازت ہوگی لڑنے کی جس طرح ایک مجرم کی پارٹی کو یا سندھ کے ڈاکو پالنے والوں کو - اگر عمران خان یا انکی پارٹی کو باہر رکھا گیا تو اس الیکشن کا مطلب صرف آنکھوں میں دھول جھونکنا ہوگا اور فوجیوں کی بوٹ پالش - کر لیں یہ بھی تجربہ، دھول مٹی ہی چاٹیں گے
اردو
Pakistan retweetledi

@muneebfaruqpak منیب بھائی! یہ کوئی امریکی جیل ہے، اور سمی صاحب اسی لئے پریشان ہیں۔ کیوں کہ ان کی فیملی وہیں پر ہے اور انہیں لوٹ کے وہیں جانا ہے۔☺️☺️
اردو

With Silkbank's All-in-One Current Account, enjoy the ease of free banking transactions and the added bonus of free insurance coverages.
T&Cs Apply.
Visit our website: silkbank.com.pk/pages/all-in-o…
#Silkbank #YesWeCan #AllInOneAccount #TheOneThatSetsYouFree

English

@harrisssshot @SilkbankLimited By the grace of Almighty, Silkbank has all good reasons to close its operations.
a- PATHETIC QUALITY OF SERVICES
b- Non Professional Helpline Team
c- Very High Frequency of IT complaints dissolution
d- Rest miseries will be shared on call.
English
Pakistan retweetledi

@SilkbankLimited Silkbank is the worst i have ever used. Every day they have these stupid errors. I have to make several transactions but iam unable to because of this. Kabi atm block kr dete kbi in ki app ni chal rhi hoti koi anokha bank hay jis me roz technical error a jata.

English

@PakrailPK most of time link down. Site doesn't working. Online booking is dream.
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English

@Greentvpakistan welcome to entertainment world. Why your transmission looks dark.
Punjab, Pakistan 🇵🇰 English
Pakistan retweetledi
Pakistan retweetledi
Pakistan retweetledi
Pakistan retweetledi

The Embassy of Russia in Pakistan strongly condemns burning of the Holy Quran in #Sweden on the sacred Muslim holiday of Eid al-Adha. This sacrilegious act hurts the feelings of believers and foments sectarian strife.
🚫🚫🚫 Stop Islamophobia🚫🚫🚫

English
Pakistan retweetledi
Pakistan retweetledi

حکومت نے اعلان کیا کہ جس بندے کے 12 بچے ہیں اس کو 12 ایکڑ زمین دی جائے گی ایک میراثی نے بھی یہ اعلان سنا اس کے 8 بچے تھے اس نے بیوی سے کہا کہ اگر تو تعاون کرے تو ہمیں زمین مل سکتی ہے
بیوی نے کہا : کیسے؟
تو اس نے کہا کہ میرے چار پانچ ادھر ادھر بھی بچے ہیں اگر کہو تو میں وہ لے آؤں.
بیوی نے کہا : لے آو.
میراثی لینے چلا گیا لے کر واپس آیا گھر سے 6 بچے غائب تھے اس نے بیوی سے پوچھا : بچے کہاں ہیں؟ بیوی نے کہا : کیا تم اکیلے نے اعلان سنا ہے سب نے سنا ہے جن کے تھے وہ لے گئے.
آخے اسٹبلشمنٹ ہمارے بندے توڑ رہی ہے. 🧐
اردو
Pakistan retweetledi

@Dr_YasminRashid ملک جلا کر تم کہاں چھپی بیٹھی ہو؟ دو دفعہ چھاپا مارا گیا تم جیسی دہشتگرد کو کیوں نہیں پکڑا؟
تمہاری کارکردگی سے انڈیا بہت خوش ہے۔
اردو











