Arifa Nauman
190.6K posts

Arifa Nauman
@arifa81
Just try to be a HUMAN BEING......You can't love if u can't forgive. U can't forgive if u can't accept mistakes. You can't accept mistakes if you can't b humble
Katılım Nisan 2011
1.9K Takip Edilen1.1K Takipçiler
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi

کوئی پتھر سے نہ مارے میرے سہیل کو بہت رنجُور ہے یہ غموں سے چُور ہے یہ : انکیڈو ری بورن سہیل آفریدی کی وکالت کرتے ہوئے
Enkidu Reborn@enkidureborn
سہیل آفریدی اگر کل بروز منگل اپنی کابینہ کیساتھ اڈیالہ جائے گا تین چار گھنٹے گزارے گا تو مردان جلسے کے لیے سوشل میڈیا کی حمایت ملے گی۔ متعلقہ افراد نوٹ فرما لیں اعلان ختم ہوچکا ہے۔
اردو
Arifa Nauman retweetledi

Hamzah: You guys killed children in Lebanon, is that okay?
IDF Soldier: Yeah, this is okay because of Hamas.
Hamzah: What about the children, the babies?
IDF Soldiers: The babies is good to kill.
Hamzah: Really, in Lebanon?
IDF Soldier: Yes, in Lebanon, in Gaza, in Iran
Hamzah: Have you ever killed any Palestinian children?
IDF Soldier: I killed
Hamzah: How many?
IDF Soldiers: I don't know.
Hamzah: You don't keep track?
IDF Soldier: No, but I killed.
English
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi

لاہور: بجلی وگیس کا بحران شدت اختیار کر گیا اور لیسکو کا شارٹ فال 850 میگاواٹ سے تجاوز کر گیا ۔ شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا. گیس کی قلت کے باعث شہری ایل پی جی خرید رہے ہیں۔ ذرائع این ٹی ڈی سی نے مزید بتایا کہ آر ایل این جی گیس نہ ملنے سے بلوکی پاورپلانٹ بند ہوگیا ہے۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اردو
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi

یہ پناہ گاہ ہم غریبوں کے سر چھپانے کی جگہ تھی اب ہم فٹ پاتھوں پر سو رہے ہیں۔ پناہ گاہیں مسمار پر عوام کی دہائیاں
مکمل ویڈیو:
youtu.be/83YE72Ra2Rk

YouTube
اردو
Arifa Nauman retweetledi

عمران ریاض خان نے ظالم ریجیم کو تن دیا 🔥
ایک جرنیل کہتا ہے, عمران خان پر ملاقاتوں کی پابندی لگاؤ, اور پورا نظام عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کرنے میں لگ جاتی ہے, یہ کیا طریقہ ہے!
اگر عاصم منیر پر اس طرح ملاقاتوں کی پابندی لگ جائے تو کیا ہوگا؟؟
عمران خان کے لیے آواز اٹج رہی ہے, عاصم منیر کے لیے تو آواز بھی نہیں اٹھے گی!!
اردو
Arifa Nauman retweetledi

اگر وہ لڑیں گے تو ہم بھی لڑیں گے، اور اگر وہ منطق کے ساتھ آگے آئیں گے تو ہم بھی منطق کے ساتھ نمٹیں گے۔ ہم کسی بھی دھمکی کے آگے نہیں جھکیں گے، انہیں ایک بار پھر ہماری قوتِ ارادی کا امتحان لینے دیں تاکہ ہم انہیں ایک بڑا سبق سکھا سکیں۔ محمد باقر قالیباف
#pakistan @mb_ghalibaf
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi

Honoring Pope Leo’s fearless stand!
“I have no fear” echoes as he condemns the war crimes of Israel and the US.
This slogan lights the path for all who refuse to stay silent on the killing of innocents.
@Pontifex leadership inspires millions – thank you for this light!
English
Arifa Nauman retweetledi
Arifa Nauman retweetledi

تحریک انصاف کا جلسہ ناکام
پختونخواہ میں عمران خان کی مقبولیت ختم
عمران خان کو لوگ بھول گئے
اگر آپ ایسی ہیڈلائنز کے لیے تیار ہیں تو شوق سے جلسے کا بائیکاٹ کیجیے۔ ایکس صحافیوں ، سیاستدانوں ، سیاست اور سماج میں دلچسپی رکھنے والوں کا پلیٹ فارم ہے۔ یہ فیس بک ، ٹک ٹاک جیسا عوامی پلیٹ فارم نہیں ہے۔ پاکستان سے چار پانچ لاکھ لوگ روزانہ ایکس دیکھتے ہیں۔ ان میں سے بھی آدھے اوورسیز۔ اگر آپ کسی جلسے کا بائیکاٹ کرتے ہیں تو پھر تیار ہوجائیں فوج کروڑوں لوگوں کے ذہنوں میں انڈیلے گی کہ عمران خان کی مقبولیت ختم جلسہ ناکام۔ کسی اچھے چلتے ڈرامے کو یوٹیوب پر پچیس پچیس ملین ویوز ملتے ہیں۔ سب سے بڑے ولاگر عمران ریاض کا ولاگ ملین بھر لوگ دیکھتے ہیں۔ وہاں کسی کو پرواہ نہیں ہوگی کہ کوئی کس وجہ سے جلسہ ناکام کرنے کی مہم چلا رہا ہے۔
کسی سے کام لینے کے دو طریقے ہیں۔ اسکے پیچھے پتھر بھاگا جائے لیکر اسے گالم گلوچ کی جائےیا کسی کا بازو پکڑ کر اسے ساتھ گھسیٹا جائے طعنے دیکر ، خوشامد کرکے ، قائل کرکے مائل کرکے کام چلایا جائے۔ مجھے ذاتی طور پر دوسرا طریقہ پسند ہے۔ کیونکہ میں نے اپنی زندگی کے باسٹھ سالوں میں کبھی پہلا طریقہ کامیاب ہوتے نہیں دیکھا۔ باقی مرضی آپ کی اپنی۔ کریں بائیکاٹ۔
اردو
Arifa Nauman retweetledi
























