Arshad Hassan

50K posts

Arshad Hassan banner
Arshad Hassan

Arshad Hassan

@arshad052

Businessman

Pakistan Katılım Ağustos 2014
1.2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@shahmalik58 @Aadiiroy2 یہ پرانے زمانے کی باتیں ہیں. اب ہر قسم کے ایکٹو وئیرز میں پولیسٹر استعمال ہوتا. اسکی وجہ modern sports fabrics ھے، Mesh اور breathable knit پولیسٹر کی وجہ سے یہ فیبرک زیادہ ہوا دار ہوتے ہیں. یہ پسینے کو اندر رکھنے کی بجائے باہر نکالتے ہیں. یہ جلد خشک ہوجانے والے فیبرک ہیں.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
0
15
Rayan Malik
Rayan Malik@shahmalik58·
@Aadiiroy2 Pollster has bad effect on health its not recommended
English
3
0
0
577
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ نیا اسٹارٹ اپ ھے اور میں نے اپنے اور اھلیہ کے لئے ان سے دو ٹریک سوٹس منگوائے ھیں بہت کم ہوتا ہے کہ میں لوگوں کو چیزین ریکمنڈ کرتا ہوں پر گیم آن نے اپنی سمر ٹریک سوٹ کی جو نئی رینج متعرف کرائی ہے واہ زبردست، کم قیمت میں بہترین انٹرنیشنل کوالٹی دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ گیم ان کے آریجنل برینڈڈ ٹریک سوٹ امپورٹڈ فیبرک مین اعلیٰ شرٹز اور ٹرائوزرز۔ تو سب دوست احباب کے لیے کہ ضرور وزٹ کریں اور اچھے لوکل سٹارٹ آپس کو سپورٹ کریں اور اگے شئیر بھی کریں۔ Highly recommended 👌 gameon.style/collections/tr…
اردو
4
26
84
8.8K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@GovernorSialkot بریانی کی پلیٹ سامنے ہو تو سوچنے کا نہیں عمل کا وقت ہوتا ھے 😁
اردو
0
0
1
10
Raheel Ansari
Raheel Ansari@GovernorSialkot·
اگر آپ کے سامنے مٹن بریانی کی پلیٹ رکھ دی جائے تو آپ کیا سوچیں گے؟؟
اردو
27
1
30
2.5K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@SamreenHUSSAINE @ShafqatQureshi_ جی بالکل ایسا ھی ھے. میرا ٹھیک پرزہ نکلا کر لیجانے کے چکر میں تھا. پرزہ واٹر انٹیک تھی جس پر 3 سینسرز لگے ہوتے ہیں. وہ بالکل ٹھیک تھا، سرف کمپارٹمنٹ کی نوزلز بند تھیں جسکی وجہ سے پانی کا فلو کم تھا اور ایرر آ جاتا تھا. ابھی تو مجھے مشین کے کنٹرول بورڈ پر شک کا بھی بتا رہا تھا 😁
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
2
20
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما
@arshad052 @ShafqatQureshi_ کاریگر کو پتہ نہیں ہوتا فالٹ کہاں ہے یا پھر آپکا سہی نکال کر لے جاتے اپکو نیے کا خرچہ ڈال دیتے اب وہ پرزہ کسی کو سیکنڈ ہینڈ بول کر چپکا دیں گے ۔ وہاں سے بھی کمائی آپ سے بھی نکلوا لئے ویسے گیر بکس ہی اتنا مہنگا آتا پر وہ بھی ریپیر ہو جاتا ہے
اردو
1
0
2
21
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
پاکستان میں سب سے کرپٹ، ہڈ حرام اور چور محنت کش طبقہ ہے۔۔۔۔ بائیک کا کام کروانے ایک دوست کے ریکمنڈ کردہ مکینک کے پاس راولپنڈی آیا۔۔۔ پچھلے تین گھنٹے سے موصوف بائیک کھول کر خود غائب ہیں۔۔۔۔ تنگ آکر ورکشاپ پر موجود چھوٹے کو کہا کہ بائیک واپس بند کر دو میں نے کام نہیں کروانا تو بائیک بند کرکے موصوف کہتے 1500 روپے دے دیں۔۔۔۔
اردو
50
19
217
30.7K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@R_zalvain @ShafqatQureshi_ حلال والے کاریگر آٹے میں نمک کے برابر ہیں، ہر ایک نے ہاتھ میں چُھری نہیں بلکہ چُھرا پکڑا ہوا ھے.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
1
8
Rex Zalvain
Rex Zalvain@R_zalvain·
@ShafqatQureshi_ ایک کی غلطی پہ سب کو کس بات کا رگڑا دے رہے ہیں ، آپ 7 دن صبح سے شام تک سردی گرمی میں کام کرکے دکھائیں، ہو سکتا ہے وہ ایک انسان غلط ہو یا اسکی کوئی مجبوری بن گئی ہو پر باقی سب لو کس بات کے لیے آپ یہ سب بول رہے ہیں کتنے لوگ دیکھھ جو محنت کرتے ہیں اور مکمل حلال کرتے ہیں
اردو
1
0
0
222
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@KeepsamM یوتھیئے کہ رھے ہیں کہ یہ حلالہ کیا ھے 😁
اردو
0
0
1
25
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@TurkiyeUrdu_ یقیناً یہ دھمکی انہوں نے مسلم ممالک کو دی ہوگی
اردو
0
0
0
14
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
جلد ہی ہم ان کی دہلیز پر ایک ایسے ہتھیار کو ظاہر کریں گے جس سے وہ بہت ڈرتے ہیں۔ امید ہے کہ اس سے انھیں دل کا دورہ نہیں پڑے گا۔ سربراہ ایرانی بحریہ
ترکیہ اردو tweet media
اردو
13
354
1.8K
16.4K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@surrakimuhammad کہانی اور تصویر میں بہت زیادہ فرق نظر آ رہا ھے، خاتون نے لائف جیکٹ پہن رکھی ھے تو وہ ڈوب کیسے گئی؟ یہ کچھ اور چکر ھے.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
222
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
بھارت میں برگی ڈیم پر سیاحتی کشتی کو حادثہ پیش آیا، تقریباً 9 افراد کی جانیں چلی گئیں۔۔۔ سب سے کربناک یہ تصویر ہے۔۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
36
160
936
47.5K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@itsshahgold یہ تو آزمائش کے بعد پتہ چلے گا. اب تک تو وہ براہ راست کسی اعلیٰ عہدے پر نہیں رھے. کوئی قابل ذکر عہدہ ملنے کے بعد انکے کردار اور ڈیلور کرنے یا نہ کر سکنے سے پتہ چلے گا. میرے خیال میں ایسے عام لوگوں کو موقعہ ملنا چاہیے تاکہ اقتدار کے اعوانوں میں عام لوگ نامی مخلوق بھی نظر آئے.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
15
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@arshad052 یہ بندہ حقیقت میں احسان فراموش ہیں۔ اس کی رپورٹ کسی سیاسی بندے سے لے ۔ wrong نمبر ہے یہ۔
اردو
1
0
1
15
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
اِن صاحب کی ڈگریوں پر شک ہو رہا ہے۔ یا تو یہ جینیئس ہیں ورنہ فراڈیا ہے ایک نمبر کا۔ سائنس میں دو ڈگری دونوں علیحدہ سجبیٹ ۔ اُور بیس پولیٹیکل سائنس میں ماسٹر ٹوٹل آرٹس۔ تینوں ڈگریوں کا کوئی سر پیر نہیں ہے۔ یہ بھی wrong نمبر ہے۔اتنا قابل ہوتا تو mphil کرتا phd کرتا۔ تین ماسٹر نہیں
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah

سوچا، کہ نہ جواب دوں مگر آپ نے خود کو تعلیم یافتہ اور مجھے جاہل ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ میری جتنی تھوڑی بہت تعلیم ہے وہ آپ کی نظر کر رہا ہوں۔ آپ اپنی بھی کر کے مجھے حیران کر سکتی ہیں۔ MA Political Science, PU MSC Computer Sciences, University of Management and Technology MSC Telecommunication Engineering, LSBU London اور بہت کچھ ہے لکھنے کو، ٹویٹ کیلئے الفاظ کی حد آڑے آ گئی

اردو
4
0
7
458
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@itsshahgold ڈگری تو ڈگری ہوتی ھے. ویسے انکی شخصیت میں کیا کمی ھے؟ غلام حیدر وائیں میٹرک پاس تھے غریب خاندان سے تھے. اپنی مستقل مزاجی سے وزیر اعلیٰ بن گئے تھے. علاقے کے جاگیرداروں نے جب تک انہیں قتل نہیں کروا دیا تھا وہ الیکشن جیتتے رہے. کوئی عام آدمی ترقی کرے تو اسکو کمتر نہیں سمجھنا چاہیے.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
1
20
Nvd shah
Nvd shah@itsshahgold·
@arshad052 بس فیس دو ڈگری لو۔ یہ کالج کوئی بڑے کالج نہیں ہیں۔ امیگریشن کے لیے لوگ سٹوڈنٹ ویزا پر جاتے ہیں۔ اُور جو بھی کورس ڈپلوما ملے اُس میں داخلہ لے لیتے ہیں۔ یہ پراپر سٹوڈنٹ کی ڈگریاں نہیں ہے۔ بس پیپر دو اُور ڈگری لو والا بندہ ہے۔ اس کی اپنی ریسرچ اپنا تھیسس اس کی شخصیت میں نظر نہی اتا۔
اردو
1
0
0
36
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
دھوبی کی بیوی بادشاہ کے گھر میں کام کرتی تھی اور بڑی خوش نظر آرہی تھی ، تب ملکہ سلطنت نے پوچھا کہ آج تم اتنی خوش کیوں ہو۔ دھوبن نے کہا کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ ملکہ نے اسکو مٹھائی پیش کرتے ہو کہا، دَھنُوں کی پیدائش کی خوشی میں کھاؤ۔ اتنے میں بادشاہ بھی کمرے میں داخل ہوا۔ ملکہ کو خوش دیکھ کر پوچھا آج آپ اتنی خوش کیوں ہیں کوئی خاص وجہ ہے؟ ملکہ نے کہا! سلطان یہ لیں مٹھائی کھائیں آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ اس لیئے خوشی کے موقع پہ خوش ہونا چاہیے.... !! بادشاہ کو بیوی سے بڑی محبت تھی۔ بادشاہ نے دربان کو کہا کہ مٹھائی ہمارے پیچھے پیچھے لے آو۔ بادشاہ باہر دربار میں آیا تو بادشاہ بہت خوش تھا۔ وزیروں نے جب بادشاہ کو خوش دیکھا تو۔۔۔ واہ واہ کی آوازیں گونجنے لگیں۔ بادشاہ مزید خوش ہونے۔ بادشاہ نے کہا سبکو مٹھائی بانٹ دو۔ مٹھائی کھاتے ہوئے بادشاہ سے وزیر نے پوچھا! بادشاہ سلامت یہ آج مٹھائی کس خوشی میں آئی ہے؟ بادشاہ نے کہا! کہ آج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ ایک مشیر نے چپکے سے وزیر اعظم سے پوچھا! وزیر با تدبیر ویسے یہ دھنوں ہے کیا..؟ وزیراعظم نے کہا! کہ مجھے تو علم نہیں یہ دھنوں کیا بلا ہے، بادشاہ سے پوچهتا ہوں۔ وزیر اعظم نے ہمت کر کے پوچھا! بادشاہ سلامت ویسے یہ دھنوں ہے کون؟ بادشاہ سلامت تھوڑا سا گھبرائے اور سوچنے لگے کہ واقعی پہلے معلوم تو کرنا چاہیے تھا کہ یہ دھنُوں کون ہے؟ بادشاہ نے کہا! مجھے تو علم نہیں کہ یہ کون ہے... ۔ میری بیوی آج خوش تهی وجہ پوچھی تو اس نے کہا! کہ ٓآج دَھنُوں پیدا ہوا ہے۔ اس لیئے میں اسکی خوشی کی وجہ سے خوش ہوا۔ بادشاہ گھر آیا اور بیوی سے پوچھا.... ملکہ عالیہ یہ دھنوں کون تھا؟ جس کی وجہ سے آپ اتنی خوش تھی اور ہم بھی خوش ہیں۔ ملکہ عالیہ نے کہا! کہ مجھے تو علم نہیں کہ دھنوں کون ہے؟ یہ تو دھوبن بڑی خوش تھی اُس نے بتایا۔ آج دھنوں پیدا ہوا ہے۔ اس لیئے میں بھی خوش ہو کر اسکی خوشی میں شریک ہوئی۔ دھوبی کی بیوی کو بلایا اور پوچھا! تیرا ستیاناس ہو. یہ تو بتا کہ یہ دھنوں کون ہے؟ جس کی وجہ سے ہم نے پوری سلطنت میں مٹھائیاں بانٹی۔! دھوبن بولی! یہ دَھنُوں ہماری کھوتی کا بچہ ہے جو کل پیدا ہوا ہے۔ 😂 😆
اردو
9
12
81
14.4K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@Shararti_Ai یوتھئے نوسرباز نیازی کے باپ کا نام کبھی لکھتے ہیں نہ بولتے ہیں، یقیناً یوتھیوں کو اسکے باپ کے نام پر کوئی شک ھے کیا؟
اردو
0
0
1
43
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
شوکت خانم کی بہادر اولاد ❤️❤️🙏
AI creator شرارتی tweet media
اردو
99
1.6K
5.5K
29.8K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@MSamiUllah_786 جی بالکل ڈ سے ڈڈو جیسے خالص قومی دیسی الفاظ بھی لکھے جاسکتے تھے. ویسے 'خیر' سے جب آپ بیمار پڑتے ہیں تو ڈ والے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں یا ط والے طبیب کے پاس؟ عام طور پر طبیبوں کے اشتہارات کے مطابق وہ تو صرف مردانہ کمزوری کا علاج کرتے ہیں.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
3
240
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
بچوں کی اردو کی ایک کتاب جس میں "ڈ" سے ڈاکٹر بتایا گیا ہے، حیرت اس بات پہ ہے کہ : نصاب تیار کرنے والوں کو حرف "ڈ" سے اردو کا کوئی ایک لفظ بھی نہ مل سکا اور "ڈ" سے ڈاکٹر (جو کہ سرے سے اردو زبان کا لفظ ہے ہی نہیں) پر گزارہ کر لیا گیا اب سوشل میڈیا پر "ڈھول پیٹ کر اس بات کا ڈھنڈورا" کرنا پڑ رہا ہے کہ: "ڈ " سے "ڈھول" نہ پیٹیں "ڈگڈگی " نہ بجائیں الفاظ کا ڈھیر " اکٹھا نہ کریں تو بھی اردو کے کنویں سے ایک آدھ "ڈول" ہی کافی ہو گا " ڈبہ" سے "ڈبیا " تک " ڈراؤنے" قوانین سے لے کر تعلیم کے "ڈاکوؤں " تک امیروں کے "ڈیروں" سے لے کر غریب کی " ڈیوڑھی "تک۔۔ اور پھولوں کی "ڈالی" سے لے کر سانپ کے ڈسنے تک "ڈ" ہر جگہ دستیاب ہے سوچا " ڈبڈباتی" آنکھوں سے یہ "ڈاک"، بغیر کسی " ڈاکیہ " اور .. " ڈاک خانے" کے آپ تک پہنچا دوں ۔۔ کہ لفظوں کی مالا شاید نصاب کی کوتاہیوں کی "ڈھال "ثابت ہو۔
Maulana Sami Ullah JUI  tweet media
اردو
66
47
240
36.6K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
جب ان دو ججز کی تصویر آپ کے سامنے آتی ہے تو آپ کے ذہن میں ان کے لیے کون سا لفظ آتا ہے؟ وہ لفظ یہاں Reply میں بتائیے
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
166
90
282
8.1K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@fayezasays راشد صاحب کی تعلیم جان کر شرم تو آئی ہوگی؟ نوسرباز نیازی کے کتنے ساتھ حقیقی طور پر تعلیم یافتہ تھے وہ سب جانتے ہیں. نوسرباز نیازی جیسے بدکار کرپٹ، جاہل، زکوٰۃ خیرات خور اور چور اچکے کے نزدیک شراب و کباب کی بلا تعطیل فراہمی کی قابلیت کے علاوہ اسکے کسی نزدیکی شخص کی قابلیت کیا تھی؟
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
1
13
197
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔
Faiza Murad tweet media
اردو
349
1.3K
3.9K
467.6K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@AbidChatth26070 @KeepsamM جی بالکل مجھے بھی یقین ھے کہ آنے والے وقت میں یہ بات واضح ہوجائے گی کہ پراکسیز بنانے والوں کا اصل حدف مسلمان ممالک کی تباہی تھی.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
21
Abid Chattha
Abid Chattha@AbidChatth26070·
@arshad052 @KeepsamM آپ کی بات درست ہے مگر موجودہ وقت میں آپ دیکھیں کہ ایران کی خمینیت رجیم نے نا صرف اپنی عوام کو مشکل زندگی دی بلکہ اردگرد کے تمام مسلم ممالک، بشمول پاکستان، میں خمینیت کو برآمد بھی کیا۔ دنیا میں شاید ہی خمینیت سے بڑا فتنہ کوئی ہو۔ بنیادی طور ایران نہیں خمینیت لعنت ہے۔
اردو
1
0
1
27
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
انکل اچھا ہوا آپ ٹائم لائن پر خود تشریف لائیں ہیں شیطان امریکہ شیطان اسرائیل کی جارحیت پر لعنت ہے مسلمان ملکوں میں پراکسیوں کے زریعے فتنہ فساد پھیلانے والوں پر بھی لعنت ہے معاشی دہشتگردی پھیلانے والوں پر بھی لعنت ہے خامنہ ای کی آڑ میں سکردو میں فوجی جوان جلانے والوں پر بھی لعنت ہے بات خلیجی ممالک کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے کی ہے جو آپ کی اہلیہ کئی ہفتوں سے کر رہی ہیں لاکھوں لوگوں کے روزگار کو خطرے میں صرف اس لئے ڈال رہی وہ ایران سے عشق کرتی ہیں ریاستی پالیسی میں کہا لکھا ہے آپ ایران کو فوقیت دے کر دوسرے ملکوں کے خلاف کالم لکھیں ؟ ہماری جماعت میں خواجہ سعد رفیق ایران کے گُن گاتا ہے ہم نے انہیں بھی خواجہ آصف کے طالبان بیان یاد کروا کر ہوش کے ناخن لینے کا کہا ہے آخری بات ہم والنٹیر ہیں کسی حکومتی گروپ کے پیڈ ملازم نہیں ہیں شکریہ
Mudassar Saeed@mudsays

اچھا تو امریکا اسرائیل کی جارحیت کے باوجود ایران کی مخالفت یعنی اسرائیل کی حمایت آپ کے خیال میں ریاست کی پالیسی ہے؟ یا آپ کی؟ یا آپ کی جماعت کی؟؟ میرا تو ایسا خیال نہیں، یہ آپ کی اپنی گھٹیا رائے ہو سکتی ہے جس کا آپ برملا اظہار فرما رہے ہیں۔ آپ کیا چاہتے ہیں ایران کو گالیاں دی جائیں اور اسرائیل اور امریکا کو شاباش دی جائے؟؟ اپنے ہدایت کاروں سے پوچھ لیں ان کی گائیڈ لائن ہے کیا۔

اردو
34
184
479
8.1K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@miandawoodadv جہاں دولتمند طبقے کے مفادات خطرے میں پڑ جائیں وہاں نیک نیتی اور قانون کی بالادستی ناممکن بنا دی جاتی ھے. عام آدمی کی بات ہو تو قانون کی بالادستی کا نام دے کر فوری کلہاڑا چلا دیا جاتا ھے.
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
4
287
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
124
1.8K
3.9K
217.9K
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@AbidChatth26070 @KeepsamM بدقسمتی سے وقتِ حاضر میں اکثر حقائق پردۂ اخفا میں رہتے ہیں، اور حقیقت و فریب میں تمیز کرنا آسان نہیں ہوتا۔ مگر تاریخ کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ پردے اٹھتے ہیں، اور کئی دہائیوں بعد واضح ہو جاتا ہے کہ متحارب گروہوں میں سے کون حقیقتاً کس کی کشتی کا ہمسفر تھا.
اردو
1
0
1
31
Abid Chattha
Abid Chattha@AbidChatth26070·
@KeepsamM ویسے اگر آپ کے پاس جواب دینے کا وقت ہو تو بتانا کہ امریکا پہ کیوں لعنت ہے؟ ایران پہ تو اس لیے لعنت کہ اس نے ہر مسلم ملک میں تباہی پھیلانے کے لیے اپنی پراکسی بنائیں۔ اگر آپ حماس اور حزب اللہ کی بدمعاشی کو نکال دیں تو اسرائیل کے ساتھ فلسطینی آرام سے رہ سکتے ہیں۔
اردو
4
0
2
176
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@RShahzaddk دریائے توی کا وہ بند جو پچھلے سال بارشوں میں ٹوٹ گیا تھا یا توڑ دیا گیا تھا اور یہاں سے آنے والے سیلاب نے پورا سیالکوٹ ڈبو دیا تھا، وہ آج تک اسی حالت میں بغیر کسی مرمت کے اگلی بارشوں میں ایک بار پھر سیالکوٹ کی تباہی کا منتظر ھے. پچھلے سال لوگوں بہت نقصان ہوا تھا.
Arshad Hassan tweet media
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
32
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ابھی چند مہنے پہلے راوی نے تباہی مچا دی تو تب ڈسکشن ہو رہی تھی دریا کے اندر گھر کیوں بنائے مگر یہ روڈا پروجیکٹ تو اب بھی سرے عام بیچا جا رہا ہے ہے کوئی پوچھنے والا ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
10
61
142
2.9K