یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما

199.5K posts

یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما banner
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما

یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما

@SamreenHUSSAINE

TU NY HUME MAYOUS NI KIA 28.7.2017 Main ny HAZRAT IMAM HUSSAIN A.S k bad IMRAN KHAN ko dekha jo kasi kimat pr apna zamir bachne ko tyar ni

Lahore, Pakistan Katılım Nisan 2014
1.5K Takip Edilen1.7K Takipçiler
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کیا کامران ابھی تک سعودی عرب جیل میں ہے؟ پچھلے آٹھ مہینوں سے مکمل غائب ہے 💔
Faisal Khan tweet media
اردو
12
176
500
9.1K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
پہلے UAE عمران خان کے سپورٹرز کو اٹھا کر ٹارچر کرتا تھا۔ اب ایران کے سپورٹرز کو اٹھا کر ٹارچر کرتا ہے۔ پہلے بھی حکم اسرائیل سے آتا تھا۔ اب بھی اسرائیل سے آتا ہے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
14
421
1.4K
6.2K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
بھائی لوگوں کو ایماندار ، قابل اور باصلاحیت لوگوں سے سخت نفرت ہے کہ ان کے سامنے یہ خود کو بونا محسوس کرتے ہیں انہیں لچے ، لفنگے ، چور ، اچکے اور کرمنلز ہی پسند آتے ہیں کہ جو ان سے دب کر رہتے ہیں یہی بات ٹرمپ نے کی کہ اسے لوزرز ہی پسند آتے ہیں #پاکستان
اردو
7
72
233
1.4K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر مسئلہ 9 مئی ہے تو!!! یہ دہرا معیار کیوں؟ جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ گیا اس پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹے جس نے عمران خان کو چھوڑ دیا اس پر انعام و اکرام کی برسات، وہ آزاد ، آخر کیوں؟ #May9th_FalseFlag
اردو
16
892
2.1K
12.6K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Motasem A Dalloul
Motasem A Dalloul@AbujomaaGaza·
Ghazal Herzallah, 21 months, is facing the danger of having her legs amputated due to unknown disease.. She urgently needs to travel for proper treatment abroad, but Israeli closure of crossings makes it difficult for her to travel..
Motasem A Dalloul tweet media
English
32
835
1.1K
9.6K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Qaisar Khan sawansi Mianwali
اللہ پاک کی رضاء کے لئیے تعاون کریں۔ داؤدخیل کے تھیلیسمییا والے بچے کو او پازیٹیو کندیاں کے بچے کو اے پازیٹیو موچھ سوانس پائ خیل کے بچوں کو اے پازیٹیو اے بی پازیٹیو اے نیگٹیو بی پازیٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
1
0
13
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
پاکستان کی حکومت نے جنگ کا بہانہ کر کے عوام پر ٹیکسز ڈبل کر دیے، معیشت تو تباہ ہو چکی ہے انہوں نے سوچا کہ عوام کی جیبوں سے پیسے نکلوائیں جائیں، آرمی چیف کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے جس سے معیشت سنبھل سکے۔ عمران ریاض خان
اردو
0
22
51
581
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
Wahab Khan tweet media
اردو
38
31
100
619
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما
@arshad052 @ShafqatQureshi_ پھر تو آپ نے 2500 بھی بہت زیادہ دے دئے۔ صرف ایک سوئی کا کام تھا۔ جب بھی کوئی ایرر آئے گوگل میں سرچ کئجیے یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھے آدھے میکنک خود بن جائیں گے۔ کبھی کبھی پانی کے پائپ کی گزری گاہ میں گندہ ا جاتی جس کی وجہ سے پانی کا فلو کم ہو جاتا سوئی سے صاف کرنا تھا
اردو
0
0
0
11
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@SamreenHUSSAINE @ShafqatQureshi_ جی بالکل ایسا ھی ھے. میرا ٹھیک پرزہ نکلا کر لیجانے کے چکر میں تھا. پرزہ واٹر انٹیک تھی جس پر 3 سینسرز لگے ہوتے ہیں. وہ بالکل ٹھیک تھا، سرف کمپارٹمنٹ کی نوزلز بند تھیں جسکی وجہ سے پانی کا فلو کم تھا اور ایرر آ جاتا تھا. ابھی تو مجھے مشین کے کنٹرول بورڈ پر شک کا بھی بتا رہا تھا 😁
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
0
2
19
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
پاکستان میں سب سے کرپٹ، ہڈ حرام اور چور محنت کش طبقہ ہے۔۔۔۔ بائیک کا کام کروانے ایک دوست کے ریکمنڈ کردہ مکینک کے پاس راولپنڈی آیا۔۔۔ پچھلے تین گھنٹے سے موصوف بائیک کھول کر خود غائب ہیں۔۔۔۔ تنگ آکر ورکشاپ پر موجود چھوٹے کو کہا کہ بائیک واپس بند کر دو میں نے کام نہیں کروانا تو بائیک بند کرکے موصوف کہتے 1500 روپے دے دیں۔۔۔۔
اردو
47
19
213
29.4K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Qaisar Khan sawansi Mianwali
آپ کئ ماؤں بہنوں بیٹیوں بیٹوں کی جانیں بچانے کے لئیے خدا رسول کے واسطے دیتا ھوں خدارا ب ل ڈ دیا کریں تاکہ کسی ماں کا لخت جگر کسی بہن کا ویر کسی بیٹی کا باپ کسی سہاگن کا سھاگ اس سے جدا نا ھو جو دوست ب ل ڈ ڈونیٹ کرنا چاھیں رابطہ کریں قیصر سوانسی کال وٹس ایپ 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
7
10
125
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️ڈٹ جاو یا ہٹ جاو‼️ حق کے راستے پہ اکثر انسان اکیلا رہ جاتا ہے لیکن پریشانی کی بات اکیلا رہ جانا نہیں بلکہ اپنے ارد گرد کے لوگوں اور معاشرے کی مردہ ضمیری ہوتی ہے۔ یہ راستہ پھولوں کی سیج نہیں بلکہ کانٹوں کا بستر ہے جس میں ہر طرح کی آزمائش کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہر خطرے کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور۔موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چٹان کی طرح کھڑا رہنا پڑتا ہے۔ اس راستے پہ صرف وہ چلے جو اس کا بوجھ اٹھا سکے بھلے اکیلے ہی کیوں نہ ہو کیونکہ اس پہ آپ کے اپنے بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے۔
اردو
22
514
1.2K
5.3K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما
@arshad052 @ShafqatQureshi_ کاریگر کو پتہ نہیں ہوتا فالٹ کہاں ہے یا پھر آپکا سہی نکال کر لے جاتے اپکو نیے کا خرچہ ڈال دیتے اب وہ پرزہ کسی کو سیکنڈ ہینڈ بول کر چپکا دیں گے ۔ وہاں سے بھی کمائی آپ سے بھی نکلوا لئے ویسے گیر بکس ہی اتنا مہنگا آتا پر وہ بھی ریپیر ہو جاتا ہے
اردو
1
0
2
19
Arshad Hassan
Arshad Hassan@arshad052·
@ShafqatQureshi_ کاریگر طبقہ بہت ظالم ھے. LG واشنگ مشین میں ایرر آیا، کمپلینٹ پر کاریگر آیا. مشین سے ایک پرزہ نکال کر بتایا کہ یہ نیا ڈالنا پڑے گا. پرزہ 14 ہزار، وزٹ فیس، سروس چارجز، پرزہ فٹنگ چارچز کے ٹوٹل 24 ہزار بتائے. میں نے بھگا دیا. لوکل کاریگر سے وہ کام 2500 میں ہوگیا. پرزہ بالکل ٹھیک تھا.
اردو
1
0
4
72
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
افسوس ان electables پہ نہیں جو بہک گئے یا ڈر گئے۔ افسوس ان پہ ہے جنہیں خان نے اپنی گود میں پالا اور سکول کی نیکر سے سیدھے واسکٹ پہنا دی
اردو
58
1.4K
4.4K
23.8K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Watch the vlog... ویلاگ اہم ہے! youtu.be/8Ggs4vx6zc4
YouTube video
YouTube
19
414
1.9K
32.4K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
تلخ حقیقت
Muhammad Arif tweet media
فارسی
7
35
153
2.7K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
ہمارا مطالبہ صرف دوائی اور رسائی نہیں فوری اور غیر مشروط رہائی
اردو
29
747
2.4K
14.6K
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس لڑکے کا نام شان ہے اور والد کا نام عامر یاد ہے والدہ دو بھائی اور ایک بہن گود میں تھی انکے نام یاد نہیں ہیں۔ سال 2012 میں شان کو ایک پڑوسن اپنے ساتھ بازار لائی تھی اور چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ شان کو ایک شیلٹر کے حوالے کیا گیا۔پہلے شان ملتان لایا گیا اور پھر کراچی کے شیلٹر منتقل ہوا۔ سال دو ہزار بارہ سے اب تک شان لاوارث ہے۔ انکا گھر خانیوال کے ایک علاقے میں تھی،انکو دس نمبر گلی،مچھلی مارکیٹ سے ذرا آگے اپنے گھر کا نقشہ یاد ہے۔ والد ویلڈنگ کا کام کرتا تھا۔ خانیوال کے دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ شان کے خاندان تک رسائی حاصل ہو۔ یہ تصویر پرانی ہے اب شان بڑا ہوچکا ہے اور اپنوں کی یاد میں دن بدن مایوسی کے دلدل میں دھنستا جارہا ہے۔ آپکا ایک شئیر شان کو والد کا سایہ دلا سکتاہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں 03162529829 3 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
7
319
321
6.2K