Ameer sultan

24.5K posts

Ameer sultan banner
Ameer sultan

Ameer sultan

@as_khk

‏‏‏

Khewra, Pakistan Katılım Ağustos 2017
159 Takip Edilen2.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
بجلی کے بلوں سے تنگ ا کر مائنڈ کو تھوڑا تھوڑا فریش کریں #ثنا
اردو
2
3
13
5.1K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@tariqmateen پی پی پی کو پاوں پکڑنے بھی آتے ہیں 😆😆😆😆
اردو
0
0
0
1
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
اس لیے وصولی سیاست زندہ باد
Tariq Mateen tweet media
اردو
31
375
1.6K
17.1K
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
کون کہتا تھا بورڈز کے پیسے نہیں لئیے ؟اب دوکان کے بورڈز پر ٹیکس بھی لگ گیا ہے
اردو
19
534
1.7K
27.5K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@SdqJaan کیوں رکیں انہوں نے ڈرامہ لگایا ہوا تھا اک ماہ سے پاکستان زندہ باد
اردو
0
1
2
91
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
کوئی نہیں جو ان ہاتھوں کو روکے ؟؟؟؟
اردو
156
390
2.3K
53.9K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@JAAC__Official لندن میں بیٹھے لوگ ان کو ہوا دے رہے ہیں خدارا سمجھو اپنے بچوں کو بچوو ریاست پھر کچھ نہیں کرسکتی ۔چند آدمیوں کی ضد پر ریاست کو ڈرا نہیں سکتے بجلی فری ملُ رہی ہے اس سے بڑا کوئئ ریلیف ہو ہی نہیں سکتا
اردو
0
0
0
147
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
راولاکوٹ میں اب تک کی شہادتیں
Awami Action Committe tweet media
اردو
45
705
1.3K
92.5K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@JAAC__Official کوئئُ ریاست سے بڑا نہیں ہوسکتا اک مہنیہ ہوگیا ہے چند لوگوں نے ڈرامہ لگایا ہوا ہے کبھی سٹرکیں بند کردیتے ہیں اکٿر لوگوں کو یہ بھی پتہ نہیں ہوگا کہ یہ لوگ چاہتے کیا ہیں لندن میں بیٹھے لوگ ان کو ہوا دے رہیں ہیں چپ کرکے گھر واپس جاو
اردو
0
0
0
18
Awami Action Committe
Awami Action Committe@JAAC__Official·
کچھ نہیں ہو رہا اپ کو وہاں کی ویڈیوز دیکھ کر دل نہیں پگل رہا احساس نہیں ہو رہا درد نہیں اٹھ رہا تو خدا کے لیے اگر کچھ بھی نہیں ہو رہا تو اللہ کے لیے مر جائیں آپ
اردو
22
226
727
9.5K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@SdqJaan آک مہینہ ہوگیا ہے پورے کشمیر کو بند کیا ہوا تھا جب ان کا دل کرے ہمیں یہ چاہئے ہمیں چاہئے بجلی ان کو فری میں مل رہی ہے
اردو
1
0
2
204
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جو ظلم کے خلاف نہ بولے وہ بھی ظالم اور قاتل کا ساتھی ہے
اردو
58
1K
4.3K
54.9K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@ahmadwaraichh پی پی پی نے ہمیشہ لیٹ جاتی ہے اصولی کہاں رہ جاتا ہے پھر
اردو
0
0
0
30
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
پیپلز پارٹی اصولی سیاست کرے گی تو نظام گر جائے گا۔ ندیم افضل چن
Ahmad Warraich tweet media
اردو
30
13
143
36K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
تحریک انصاف کی قیادت آج جلسے کی اجازت کے لئے ڈی سی لاہور کیپٹن ریٹائرڈ علی اعجاز سے ملنے گئی۔ اپوزیشن لیڈر معین قریشی، سلمان اکرم راجہ اور دیگر لوگ دفتر موجود تھے اس دوران آپ ڈی سی کی حرکات چیک کریں مسلسل کرسی پر جھول رہے۔ عوامی نمائندوں سے بات چیت کا یہ کونسا انداز ہے؟ معین قریشی صاحب کو اس معاملے کو استحقاق کمیٹی میں لاکر ڈی سی سے جواب طلبی کرنی چاہیے۔
اردو
234
972
3.1K
178.2K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@siasatpk @HamidMirPAK ہر شعبے میں ہر ادارے کے بندوں کے لیے ایم این اے کے لیے مطب ہر جگہ اپنے بچنے کے لیے کوئئ پوچھ نہ سکے اس پر ترمیم لے آو کرتے رہو تجربے 😆😆🥹😆
اردو
0
0
0
9
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
27ویں ترمیم میں کچھ چیزیں رہ گئی تھیں، اب حکومت نے اُن کے لیے ہر قیمت پر آئینی ترمیم کرنی ہے۔ 28ویں ترمیم کے بعد 29ویں، 30ویں اور 31ویں ترمیم بھی ہوگی۔ حامد میر #pakistan @HamidMirPAK خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
8
7
54
8.3K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@iAmjadKhann پی پی پی بالکل لیٹ جائے گئئ اک کال کی ضرورت ہو گئئ
اردو
0
0
0
125
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
میری اطلاع ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں بہت سے اختلافات پیدا ہو چکے ہیں اور آئندہ آنیوالے دنوں میں وہ سامنے آ سکتے ہیں یہ اختلافات اگلی متوقع آئینی ترمیم کی وجہ سے ہیں پیپلزپارٹی اس کی مخالفت کر رہی ہے لیکن بالآخر وہ اس ترمیم کی مخالفت ترک کر دے گی ! حامد میر ۔۔۔
اردو
7
16
127
20.3K
Ameer sultan retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Mandi Bahauddin after heavy rains. All water drained.
English
315
709
1.7K
266.4K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@MaryaHaq یہ اللہ کی طرف سے بارشیں ہورہی ہیں باقی نقصان فائدے زندگی میں آتے رہتے ہیں گورنمٹ اب کیا کیا کرے اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
اردو
0
0
0
70
MaryaHaq
MaryaHaq@MaryaHaq·
پنجاب کی عوام کی شوباز شریف سےالتماس خدا کے لیے رگڑائی بند کر دے ایک چشمہ نکالتے نکالتے پورا ملک پانی و پانی ہو گیا ہے۔۔۔۔
اردو
6
86
248
6K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@BalochNadir5 اتنا صاف راستہ شاید 70 سالوں میں کسی کو نہیں ملا جنتا اس بار پی پی پی اور مسلمُ لیگ ن کو ملا اکیلے میدان میں ہیں پھر بھی تیسرے کا ڈر دل سے نہیں جا رہا وجہ چار سالوں میں ملک کے لیے یہ لوگ کچھ نہیں کرسکے عام عوام کو ریلیف دیتے ملک میں ترقی کی راہ ہموار کرتے لیکن دونوں فیل ہوئے
اردو
0
0
0
31
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
گورنر ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر
اردو
5
52
239
5.8K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@SdqJaan اس ٹھیکیدار کو ضرور سزا دو اس سے پیسے واپس لو عوام کا پیسہ ہے انصاف کرنا چاہئے
اردو
0
0
0
9
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@Matiullahjan919 گورنمٹ کو چاہیے ٹھیکیدار کو پکڑے اس سے پیسے واپس لینا چاہئے اک بار کسی اک ٹھیکیدار کو سزا ملے جائے تو پاکستان کی سٹرکیں اچھی بنے گئئ اصل میں ٹھیکیدار کا ہاتھ بھی کسی بڑے تک جاتا ہوگا
اردو
0
0
0
152
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@ARYSabirShakir پوری دنیا میں جہاں پر بارش زیادہ ہوتی ہے وہاں ایسی ہی حالت بن جاتی ہے لیکن اس میں کسی وزیر کو برا بھلا کہنا اچھی بات نہیں اپنی طرف وہ اپنی کوشش کرتی ہے سہولیات عوام کو ملے ہر بات پر یہ ہوگیا وہ ہوگیا
اردو
0
0
0
54
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
مریم نواز کی ایک ایک بات بڑی زبردست ہے
اردو
21
677
1.7K
69.9K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@ARYSabirShakir آپس میں بھائی بھائی ہیں کشمیر کی حکومت بھی فارم 47 پر بنے گئئ
اردو
0
0
0
68
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
نُورا کُشتی پیارے میاں صاحب کے نام
اردو
90
90
500
70.4K
Umm e Fari
Umm e Fari@farii_022·
چیٹ جی پی ٹی کے وہم گمان میں بھی نہیں ہوگا کس مخلوق کے ہاتھ لگا 😅😅 چیٹ جی پی ٹی کو بدھو بناتے ہوئے ویلی عوام
اردو
24
244
1.2K
230.1K
Ameer sultan
Ameer sultan@as_khk·
@siasatpk آپ لوگ اولین اور آخر بھی مت رکھو اپنی عیاشیاں ختم کرو بس
اردو
0
0
0
27
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عوام کیلئے آسانیاں حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
24
7
49
32.1K