Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن
13.3K posts

Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن
@asifi_07
میرا پہلا اکاؤنٹ asifi07@ ہے یہ میرا بیک آپ اکاؤنٹ فالوورز میرے دونوں اکاؤنٹ کو فالو کریں اور دونوں سے فوری فالو بیک لیں ،💯٪
Katılım Haziran 2020
5K Takip Edilen4.4K Takipçiler

@samrinahashmi @Tanveeranjum075 ٹھیک ہے مطلب ابھی جاہل ہو بلکہ اب پہلے سے زیادہ جاہل ہو
اردو

آج اگر آپ گھروں میں سکون سے بیٹھے ہیں تو اللّه کا شکر کریں اور عمران خان کو دعائیں دیں جو امریکہ کو فوجی اڈے دینے کے خلاف ڈٹ گئے تھے اور ABSOLUTELY NOT کہہ کر ان کا منہ توڑ دیا
اور آج اپنی قوم کیلئے اپنی زندگی خطرے میں ڈالے جیل میں ناحق قید ہے۔
ورنہ قطر، سعودیہ اور بحرین کی طرح ہم بھی ان امریکی فوجی اڈوں کی قیمت چکا رہے ہوتے۔
اردو

@MaleehaHashmey @0MH441 مجھے تو یہ سمجھ نہیں اتا کہ امریکہ نے اڈے مانگے کب تھے رپورٹر نے سوال کیا تھا کہ اگر امریکہ اڈے مانگے تو اپ کیا کریں گے یوتھیوں نے ناچ ناچ کر گنگو توڑ دیے کہ اڈے مانگے اور نیازی نے نہیں دیۓ ایبسولوٹلی نوٹ کہہ دیا اگرامریکہ نےاڈے لینے ہوتے ہیں تونیازی کیا نیازی کا باپ بھی اڈے دیتا
اردو

@FatimaPTI_IK اصل میں یوتھیوں کا نا اوپر والا پورشن خالی ہوتا ہے تو اس کے اندر جو بھر دو وقتی طور پہ وہی ان کو یاد رہتا ہے تو اس طرح کی ویڈیو لگا کے ادھا سچ دکھا کے تو یہ یوتھیوں کو بیوقوف بناتے رہتے ہیں
اردو

پبلک سروے !
8 گھنٹوں کا ہوائی جہاز کا سفر اور آپکو ان سیٹ میں سے ایک سیٹ نمبر چننا ہو تو آپ کسے چنیں گے ؟؟
اپنی رائے ضرور دیں //
#NoRetreatUntilKhanIsReleased

اردو
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweetledi
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweetledi

طالب علم کا اصل شعور ❤️
میں چاہتا ہوں کہ اگلے پانچ سال بھی مزید مسلم لیگ ن ملیں تو پاکستان مزید بہتر ہو سکتا ہے کیونکہ اگر آپ پشاور سے اور پنجاب کا موازنہ کریں ،تو میرے خیال سے جو پشاور ہے وہ ہم سے 40 سال پیچھے ہے
وہاں 12 سال سے عمران کی حکومت ھے وہاں کے لوگ پنجاب آ کر روزگار کماتے کیونکہ وہاں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں سارا بجٹ دھرنوں اور جلسوں میں لگا دیتے
مریم نواز جہاں پہ لیپ ٹاپ دے رہی ہیں بچوں کو، وہاں پہ عمران کی حکومت کہتی ہے جی کہ ڈنڈے پکڑا دو، آگ لگا دو، یہ کر دو، وہ کر دو، روڈ بند کر دو۔ کون سا ملک کا لیڈر ایسا ہے کہ جو اپنی قوم کے بچوں کو غلط تربیت دیتا ہے؟
اردو
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweetledi
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweetledi
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweetledi
Asif Masood ( لمٹ لگی ہے فالو بیک کیلئے 2 دن retweetledi

ترجیحات کا فرق جان کر جیو؛
ایک وہ تھا جو کہتا تھا میں آلو پیاز ٹماٹر کے ریٹ پتہ کرنے کیلئے اقتدار میں نہیں آیا۔
جبکہ دوسری جانب یہ عوامی وزیراعلیٰ ہے جو واقعی آلو پیاز ٹماٹر اور سبزیوں کے ریٹ چیک کرتی پھر رہی ہیں تاکہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں آسکیں۔
#HerNameIsMaryamNawaz
اردو

@Rabbia223344 شکریہ عمران خان نہیں شکریہ نواز شریف شہباز شریف جنہوں نے پہلے یہ بنیاد رکھی میٹرو کی اور اس کے بعد جا کے پشاورمیں یہ بی ار ٹی بی اور اگریہ پنجاب میں نہ بنتی ہیں تو یقینا پشاور میں بھی نہ بنتی عمران خان نے تو پنجاب میں بننے کے بعد بھی کہہ دیا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ بس اوپر چلے
اردو

@imrankhaniwazir بس 10 سیکنڈ کی ترقی صرف ایک سڑک بلکہ ایک سڑک بھی نہیں صرف سڑک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا
اردو

@HarmeetSinghPk یہ موٹر وے FWO نے اپنے پلّے سے تعمیر کی ہے اور اس کیا ٹول بھی وہی لیتی ہے
اردو










