Asif Mahmood

17.5K posts

Asif Mahmood

Asif Mahmood

@asifmehmoodd

When im Good...im Good...But... When im Bad...im Better.....

Lahore Pakistan Katılım Ekim 2010
359 Takip Edilen78 Takipçiler
Haji Ayman Sherwani 🍉
Haji Ayman Sherwani 🍉@AemunSh3rwanee_·
افی کی پوسٹ کے نیچے ایک گھٹیا تصویر دیکھی اور ایک دفع پھر اس پر ایمان آگیا ہے کہ یوتھیئے حرام کی سٹھ ہیں۔
اردو
2
0
26
1.1K
Asif Mahmood retweetledi
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
ابصار عالم کی 2015 کی ٹیکس اور ڈیکلئرڈ اپارٹمنٹ کی تفصیلات ! میرے بولنے کے بعد چند طاقتورلیکن شدید تشویش کے شکار افراد نے میرے خلاف ایک منظم پروپیگنڈا مہم لانچ کروائی ہے اُن کو یاد دہانی کروادوں: کہ دل سے بولتا ہوں، اپنے پیٹ یا کسی کی پاکٹ سے نہیں ساری زندگی اللہ اور باپ کا دیا رزقِ حلال کھایا اور اُس کے بعد اپنی محنت کا جس سال فلیٹ کی پہلی ڈاؤن پیمنٹ/قسط 30 لاکھ دی، اُس سال اپنی سالانہ آمدن پر میں نے 77 لاکھ 54 ہزار روپے صرف انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ اس لئے سوال پوچھنے کا حوصلہ ہے۔ آئی سمجھ؟
Absar Alam tweet mediaAbsar Alam tweet media
اردو
252
509
1.7K
162.4K
B A N O
B A N O@Sheherzamani·
Finally watched Michael today … did anyone else also cry😢
English
3
0
4
147
Naziya Goraya🐅🌲📚
Naziya Goraya🐅🌲📚@naziagoraya·
قحط رجال کہیں یا قحط پروفشنلزم ۔ آج کل ڈاکٹر ، استاد ، انجینر ، صحافی سب ہی یہ نصیحت کرتے پائے جاتے ہیں۔ زندگی میں 25 سال پڑھنے ، چار ماہ پڑھانے اور 10 سال سے سڑکوں ، عدالتوں اور دفتروں میں لور لور پھر کر میرا تجربہ کہتا جو بھی کرنا کریں ۔ شعبہ کوئی بھی ہو اس میں کمال کر دیں محنت سے ۔ پھر کوئی نہیں روکتا آپ کو۔ محنت سے مڈل کلاس اور ذہن لوگ مطمن رہتے اور روزی روٹی چلتی باقی رزق کی فراوانی کا تعلق محنت سے نہیں ہوتا۔ محنتی بس ہاتھ نہیں پھیلاتا۔ خدا سے شکایات ۔ چھوڑیں اس کو نہیں مانتے نہ مانیں۔ لیکن روز اس کا ذکر کیوں کرنا۔ کبھی صحابہ کرام رضی آلہ عنہ کے پیٹ ناپنے بیٹھ جانا۔ یہ علمی خدمات بھی نہیں ہوتی۔ یہ ماضی کے ادیبوں کی الٹیاں ہوتی جو موڈیفائی کرکے آپ کرتے۔ اسی طرح ایک طبقہ ایسا ہوتا کچھ ہو جائے ۔ دو دن قبض رہے فوج کو گالی۔ بھائی نہیں پسند آگے جاؤ ۔ روز کیوں ذکر کرنا ۔ اس کے بعد ایک طبقہ آتا سرکاری ملازمین کو گالیاں ایک آتا تاجروں کو گالیاں۔ یعنی شکایات تو ہو سکتی لیکن مسلسل کوسنا اور بلا تفریق کوسنا ذہنی انتشار کی علامت
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi

پچیس سال صحافت کرنے والے تین ملکوں میں خدمات انجام دینے والے مقامی، قومی اور بین الاقومی میڈیا میں ملازمت کرنے والے پرنٹ، ریڈیو، ٹی وی اور ویب کا تجربہ رکھنے والے یونیورسٹی میں میڈیا سائنسز پڑھانے والے استاد کی آزادی صحافت کے عالمی دن پر تمام طلبہ کو نصیحت ہے کہ لکھنے کا شوق ہو تو شوق ہی رکھیں پیشہ ور صحافی بننے کا خیال بھی دل میں نہ لائیں زندگی ایک بار ملتی ہے خوش خوش گزارنی چاہیے

اردو
2
5
41
2K
Asif Mahmood retweetledi
iffi
iffi@iffiViews·
مجھے تو لگ رہا حکومت یہاں پھنس جائے گی ۔ جمائمہ ایک شاطر خاتون ہے ۔ جمائمہ اپنے شادی کے کارڈ برطانوی شاہی خاندان کے ذریعے پاکستان بھجوائے گی ، اور جس کو دعوت نامہ ملے گا وہ شاہی خاندان کا مہمان ہو گا۔ چونکہ پاکستان آج بھی دولت مشترکہ کا رکن ہے تو اس صورت میں شاہی فرمان کی انکاری نہیں کر سکتا۔ اب دعوت نامہ کس کو اور کب آتا ہے۔ حکومت کیا کرتی ہے۔ بہت مزہ آنے والا ہے۔
iffi tweet media
اردو
251
391
1.9K
234.8K
Asif Mahmood retweetledi
Zaigham Khan
Zaigham Khan@zaighamkhan·
ری سائیکل شدہ ایلومینیم سے بنے برتن پہلے ہی پاکستان میں ایک سنگین مسئلہ بن چکے ہیں۔ پاکستان کے کچن ویئر سیکٹر پر United Nations Conference on Trade and Development (UNCTAD) کی ریسرچ کے مطابق، گوجرانوالہ پاکستان کی تقریباً 90 فیصد ایلومینیم برتن سازی کا مرکز ہے۔ اس میں خام مال اور تیار شدہ مصنوعات کی جانچ کے لیے معیار کی یقین دہانی (quality assurance) کے فقدان کی نشاندہی کی گئی ہے، اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی برتن سازی کی صنعت بڑی حد تک ایلومینیم کے فضلے اور اسکریپ پر انحصار کرتی ہے، جس سے آرسینک، کیڈمیم اور سیسے جیسی دھاتوں کے سامنے آنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ امریکہ میں U.S. Food and Drug Administration (FDA) نے بھی کچھ پاکستانی ساختہ ایلومینیم کُک ویئر کو ان درآمدی مصنوعات میں شامل کیا ہے جن سے سیسہ خارج ہو سکتا ہے، جن میں گوجرانوالہ کی Sonex Cookware اور “Made in Pakistan” کے نشان والے Town Food Service کے ایلومینیم ساس پین شامل ہیں۔( اے آئی ترجمہ)
Imran Khan@iopyne

This aluminum pressure cooker is getting increasingly popular in Pakistan and it might be one of the culprits. There is enough evidence on this causing lead poisoning among children in Afghanistan. If you have one of these then stop using it.

اردو
16
137
298
36.4K
Asif Mahmood retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
جو شہر بانو ہر وقت مریم نواز پر بھونکتی تھی وہی تحریک انصاف کی شہربانو فنڈ کھا گئی پانچ کروڑ کی لکثری گاڑی اسی فنڈ سے خرید لی DW کی رپورٹ دیکھیں لیڈر وی چور سپورٹر وی چور ۔
اردو
105
955
2.2K
134.3K
Asif Mahmood retweetledi
Shahab
Shahab@hashurtag·
. @AbsarAlamHaider bhai is absolutely right. On the one hand you want the elite to invest their money in Pakistan and on the other hand you pull these tricks off. I hate Saqib Nisar, but once he gave the orders it’s done and dusted. Stop punishing ppl like this. We can’t have every successive admin undoing the work of previous admins. We are all suffering with this. x.com/iAmjadKhann/st…
English
5
12
77
6.1K
Asif Mahmood retweetledi
𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃)
اکثر آپ نے سنا ہوگا کہ یورپ میں +30 ڈگری سینٹی گریڈ پر ہیٹ ویو ڈیکلیئر کر دی جاتی ہے۔ جنوبی ایشیا کے تناظر میں یہ بات عجیب لگتی ہے، کیونکہ وہاں یہی درجۂ حرارت خوشگوار سمجھا جاتا ہے۔ جب میں یہاں آیا تو یہ فرق خود محسوس ہوا۔ 15–17 ڈگری پر بھی ہلکی دھوپ میں پسینہ آ جاتا ہے، 20 کراس ہوتے ہی شارٹس پہننے کا دل کرتا، اور یہاں تک کہ دفاتر میں بھی شارٹس عام ہیں۔اور لوگ بیچز کا رخ کرتے۔ میرے لیے یہ اس لیے حیران کن تھا کیونکہ میں ایسے علاقے سے آیا ہوں جہاں 45–50 ڈگری معمول ہے اور اے سی بھی 24–25 پر چلتا ہے۔ یہ فرق صرف عادت کا نہیں بلکہ سائنسی عوامل کا نتیجہ ہے۔ شمالی یورپ میں گرمیوں کے دن بہت لمبے ہوتے ہیں، جس سے سورج کی شعاعوں کا مجموعی اثر بڑھ جاتا ہے۔ فضا صاف ہونے کی وجہ سے radiation زیادہ direct محسوس ہوتی ہے، جبکہ جنوبی ایشیا میں گردوغبار اسے کچھ حد تک کم کر دیتا ہے۔ یہاں گرمی زیادہ "radiative" ہوتی ہے، اسی لیے سائے میں ٹھنڈک اور دھوپ میں فوراً گرمی محسوس ہوتی ہے۔ گھروں کی insulation بھی heat کو اندر retain کرتی ہے اور چونکہ پنکھے عام نہیں، دن کی گرمی رات تک برقرار رہتی ہے۔ "ایک الگ اور اہم فنامن رات کے وقت کا ہے۔" یہاں رات گھر کے باہر بھی وہ ٹھنڈ محسوس نہیں ہوتی جو پاکستان میں عام ہے۔ اس کی سائنسی وجہ "limited radiative cooling" ہے۔ چونکہ سورج مکمل طور پر افق کے نیچے نہیں جاتا، اس لیے زمین کو اپنی حرارت خارج کرنے کا مکمل وقت نہیں ملتا۔ دن بھر زمین، سڑکیں اور عمارتیں heat absorb کرتی ہیں اور رات کو آہستہ آہستہ خارج کرتی رہتی ہیں، جس سے ماحول گرم محسوس ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ایک اور phenomenon بھی کام کرتا ہے جسے "thermal lag" کہا جاتا ہے، یعنی دن کی حرارت کا اثر تاخیر سے ختم ہونا۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں رات کی cooling اتنی مؤثر نہیں ہوتی جتنی جنوبی ایشیا میں، جہاں سورج جلد غروب ہوتا ہے اور لمبی رات زمین کو ٹھنڈا ہونے کا زیادہ موقع دیتی ہے۔ مختصراً، یہاں 22–25 ڈگری کا گرم محسوس ہونا اور رات کو بھی گرمی برقرار رہنا کسی مبالغے کا نتیجہ نہیں بلکہ سورج کی شعاعوں، صاف فضا، لمبے دن، حرارت کے ذخیرے اور انسانی physiology کے مشترکہ اثر کا نتیجہ ہے۔
𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃) tweet media
اردو
4
13
88
14K
Asif Mahmood retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
طارق فضل چوہدری نے بری امام مسلم کالونی کے رہائشیوں کو دئیے جانے والے معاوضے کی تفصیل بتائی ہے انہیں دئیے جانے والے پلاٹس کی بات بتائی ہے جو ہمیں سینئر صحافیوں نے نہیں بتائی ہے یہ حلقہ بھی انہی کا ہے یہ معاملات زیادہ بہتر جانتے ہیں
اردو
8
233
526
6.3K
Asif Mahmood retweetledi
🦉
🦉@macroschema·
Most Indians don’t realise that Pakistan has a higher ethnic diversity than much larger India
🦉 tweet media
English
97
232
1.3K
58.7K
Asif Mahmood retweetledi
Absar Alam
Absar Alam@AbsarAlamHaider·
صرف امیروں کے گھروں پر بات کی؟ جو یہ کہتے ہیں وہ یہ دیکھیں ہمارا کام 👇 مُحسن نقوی کے انڈر سی ڈی اے اسلام آباد میں غریبوں کے ساتھ جو کر رہا تھا سُنیں ۔ دل سے 9 اگست 2025
اردو
81
445
1.3K
36.4K
Asif Mahmood retweetledi
Hasnain Ijaz رندھاوا
طبقے دو ہی ہیں ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ اور نسلہ ٹاور آسان الفاظ میں برہمن اور شودر
Hasnain Ijaz رندھاوا tweet mediaHasnain Ijaz رندھاوا tweet media
اردو
11
472
951
13.4K
Asif Mahmood retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اصولی اور قانونی طور پر مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف Prevention Of Corruption Act کے تحت مقدمہ بنتا ہے۔ آپ جب جب بھی پانامہ ججز کی پڑتال کریں گے تو یہ تمام پانامہ ججز آپ کو کرپٹ، بد دیانت اور بدکردار ہی نظر آئیں گے
Mian Dawood@miandawoodadv

میں نے 18/19 سال ان تاریخی کاغذات کو سنبھال کر رکھا۔ مستعفی جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کا گرینڈ حیات سکینڈل کی بابت وہ تاریخی ڈاکومنٹ جو انہیں جیل تک لے جا سکتا ہے، بشرطیکہ یہ کہ حکومت اور ریاست نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانون کی بالادستی قائم کرنا چاہے۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
39
725
1.5K
14.1K
Asif Mahmood retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
اپنا گھر اسکیم میں اپلائی کریں
اردو
18
423
915
76.2K
Asif Mahmood retweetledi
Ali Dar
Ali Dar@alimdar82·
ٹیکسی ڈرائیور کے NUST سے پڑھے 3 جینئس بچے اور 200 ملین ڈالر کی کمپنی؟ دی آفس آف اے آئی کیا کرنے جا رہا ہے؟ آج راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں کی بات چیت کا کچھ حصہ Three proud sons of a Taxi driver graduated from NUST and setup a $200 Million Company What is The Office of AI working towards An excerpt from today’s conversation at the Rawalpindi Chamber of Commerce and Industry 👇🏻
اردو
8
136
501
20.6K