A Waheed Khan

94K posts

A Waheed Khan banner
A Waheed Khan

A Waheed Khan

@askw65

Bhuttoist, 🇵🇰🇱🇾

Rawalpindi,Pakistan. Katılım Ağustos 2023
7K Takip Edilen4.3K Takipçiler
A Waheed Khan retweetledi
Hassan Mehmood
Hassan Mehmood@HassanmehmoodCh·
آپ کو ملکی و بین الاقوامی سیاست کے ابجد کا بھی علم ہے؟ پاکستان کسی طرح کے بھی نئے تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ٹھیک ہے کہ مسائل ہیں، بہتر ہے کہ آپ ان مسائل کے حل پر بات کریں نا کہ یہ فضول قسم کی مہم جوئی کا حصہ بنیں۔ #حدہے #جاگ_پاکستانی_جاگ
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

آج کے لیے سب سے ایک سوال: دس سال بعد آپ پاکستان میں کس کی حکومت دیکھتے ہیں؟؟ 85 سے 90 سال کے عمران خان کی؟؟ مریم نواز یا اُن کے بچوں کی؟؟ بلاول بھٹو یا اُن کی بہن کی؟؟ آپ کے پاس سب سے بہتر آپشن “عوام راج” ہے جو مجھ سمیت کسی شخص یا خاندان کی نہیں بلکہ عوامِ پاکستان کی ملکیت ہو۔

اردو
1
10
17
206
A Waheed Khan retweetledi
A Waheed Khan retweetledi
आरती सिंह
क्या हुआ तेरा वादा, वो क़सम वो इरादा भूलेगा दिल, जिस दिन तुम्हें वो दिन ज़िन्दगी का #आख़िरी दिन होगा..!!🎶 #अंत #लेखनी ✍️ 🎬 हम किसी से कम नहीं (1977) 🖋️ मजरूह सुल्तानपुरी 🎵 राहुलदेव बर्मन 🎤 मो. रफ़ी । सुषमा श्रेष्ठ 🎞️ तारिक़ । काजल किरन । ऋषि कपूर
हिन्दी
2
13
40
404
A Waheed Khan retweetledi
Syed Aly Trimzi
Syed Aly Trimzi@iAliTrimzi·
Setting the stage for global diplomacy, @BBhuttoZardari highlights Pakistan’s pivotal role in fostering trust, building confidence, and laying strong foundations for meaningful dialogue between the US and Iran. Proud to see Pakistan leading the path toward peace.
English
1
22
24
197
A Waheed Khan retweetledi
Faisal Karim Kundi
Faisal Karim Kundi@fkkundi·
Deeply saddened by the passing of Sardar Zulfiqar Ali Khan Khosa. His lifelong political and public service leaves behind a legacy of dignity, leadership, and commitment to the people. I extend my heartfelt condolences to the bereaved family and all those who mourn his loss. May Allah Almighty grant him the highest place in Jannat ul Firdous and give strength and patience to his loved ones. Ameen.
Faisal Karim Kundi tweet media
English
1
5
21
544
A Waheed Khan retweetledi
Saba Hyder
Saba Hyder@SabaHyder1·
Constitution maker. Constitution savers. 🇵🇰
Saba Hyder tweet media
English
0
11
42
372
A Waheed Khan retweetledi
PPP Punjab update
PPP Punjab update@BishiBasharat·
سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کا آئین پاکستان کے 53برس مکمل ہونے پر پیغام 53 برس قبل قائد عوام نے پاکستان کا متفقہ آئین منظور کرایا۔سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف دس اپریل 73ء کے روز قومی اسمبلی نے متفقہ آئین کی منظوری دی تھی۔راجہ پرویز اشرف یہ پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے جب تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آئین منظور ہوا۔راجہ پرویز اشرف 14 اگست 1973 کے یوم آزادی پر متفقہ آئین نافذ العمل ہوا۔راجہ پرویز اشرف یہ آئین ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اپوزیشن کی مشاورت سے تیار کیا تھا۔راجہ پرویز اشرف نئے آئین کے تحت صدارتی نظام کی بجائے پارلیمانی جمہوریت متعارف کرائی گئی۔راجہ پرویز اشرف فخر ہے کہ ہم پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن ہیں جس نے ہمیشہ وفاق مضبوط کیا ۔راجہ پرویز اشرف @RPAPPP
PPP Punjab update tweet media
اردو
0
3
3
37
A Waheed Khan retweetledi
Syed Aly Trimzi
Syed Aly Trimzi@iAliTrimzi·
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری۔
Syed Aly Trimzi tweet media
اردو
0
11
30
173
A Waheed Khan retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا فیفا سیریز 2026 میں تاریخی کامیابی پر پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو مبارکباد پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی اور 8-0 کی تاریخی فتح قوم کے لیے باعثِ فخر ہے: صدر آصف علی زرداری کھلاڑیوں نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں، ٹیم ورک اور عزم کا بھرپور مظاہرہ کیا: صدر مملکت خواتین کھلاڑیوں کی کامیابیاں ملک میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کے حوصلے بلند کرنے کا ذریعہ ہیں: صدر زرداری پاکستان میں خواتین کے کھیلوں کے فروغ اور باصلاحیت کھلاڑیوں کی سرپرستی جاری رکھنا قومی ترجیح ہے: صدر مملکت ٹیم کی کامیابی پاکستان میں ویمنز فٹبال کے روشن مستقبل کی عکاس ہے: صدر آصف علی زرداری @AAliZardari
اردو
0
19
28
613
A Waheed Khan retweetledi
Minister Education & Literacy Government of Sindh
الائیڈ بینک لمیٹڈ کی جانب سے سندھ کی ثقافت اور ورثہ پر مبنی شایع کردہ کتاب کا تحفہ صوبائی وزیر تعلیم سندھ کے حوالے کیا گیا۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ سے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات ہیڈ بزنس ساؤتھ-I (سندھ و بلوچستان) حسن اصطفیٰ کی قیادت میں آنے والے وفد میں الائیڈ بینک کے ریجنل ہیڈ بزنس عامر یوسف اور برانچ منیجر ایف ٹی سی برانچ، کراچی سلیم سرور بھٹو شامل تھے۔ سید سردار علی شاہ نے الائیڈ بینک کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سندھ کی ثقافتی ورثہ کو کتاب کی شکل میں محفوظ بنانا کر سندھ سے محبت کا ثبوت دیا ہے۔
Minister Education & Literacy Government of Sindh tweet mediaMinister Education & Literacy Government of Sindh tweet mediaMinister Education & Literacy Government of Sindh tweet mediaMinister Education & Literacy Government of Sindh tweet media
اردو
0
13
20
266
A Waheed Khan retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
President @AAliZardari congratulates to President of the Socialist Republic of Viet Nam, Mr. To Lam, on his election, noting that the unanimous vote of the National Assembly reflects the trust and confidence reposed in his leadership. Read More: ppp.org.pk/pr/36202/
PPP tweet media
English
1
49
78
876
A Waheed Khan retweetledi
sakina hussainBhutto
sakina hussainBhutto@sakina7214·
بھٹو کی بیٹی کا تاریخی استقبال کرکے عوام نے ثابت کر دیا کہ آپ ایک وجود کو تو مٹا سکتے ہو لیکن نظریہ کو ختم نہیں کرسکتے #10April
sakina hussainBhutto tweet media
اردو
0
30
67
571
A Waheed Khan retweetledi
Pakistan Peoples Party - PPP
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن کا یومِ دستور پاکستان پر اہم پیغام۔ یومِ دستور پاکستان ہمارے اجتماعی شعور، جمہوری جدوجہد اور آئین کی بالادستی کی علامت ہے۔ 1973 کا آئین قوم کے اتحاد، عوامی حقوق، صوبائی خودمختاری اور مضبوط وفاق کی بنیاد فراہم کرتا ہے، ندیم افضل چن یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ جمہوریت کی بقا آئین کی پاسداری اور قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہم ہر حال میں آئین کی حرمت، پارلیمنٹ کی بالادستی اور عوامی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، کیونکہ یہی پاکستان کی ترقی، استحکام اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے، ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan
Pakistan Peoples Party - PPP tweet media
اردو
0
12
11
172
A Waheed Khan retweetledi
Bashir Nichari
Bashir Nichari@bashirnichari1·
10 اپریل 1986 تاریخ کا وہ عظیم دن جب شہید محترمہ بینظیر بھٹو جلاوطنی ختم کر کے وطن واپس آئیں۔ آمریت کے اندھیروں میں جمہوریت کی سب سے توانا آواز لاہور پہنچی تو شہر کی سڑکیں عوام کے سمندر میں ڈوب گئیں۔ لاکھوں کی تعداد میں عوام نے اپنی قائد کا ایسا فقیدالمثال استقبال کیا
Bashir Nichari tweet media
اردو
2
38
50
561
A Waheed Khan retweetledi
Irfan Ahmed Baloch
Irfan Ahmed Baloch@tandlianwalaag1·
War affects us all, Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari points out that the heavy human and economic costs of recent conflicts demand strong motivation from both sides to achieve lasting peace.
English
0
1
0
5
A Waheed Khan retweetledi
Shehzad Saeed Cheema
Shehzad Saeed Cheema@ShehzadSaeedPPP·
Setting the stage for global diplomacy. Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari discusses the confidence-building mechanisms and positive foundations laid for upcoming negotiations between the US and Iran, proudly hosted by Pakistan. @BBhuttoZardari
English
0
3
3
77
A Waheed Khan retweetledi
Jamshed Khokhar
Jamshed Khokhar@JamshedKho77730·
تاریخ کے اوراق سے: 10 اپریل 1986 کو لاہور میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا تاریخی استقبال کیا گیا، یہ استقبالیہ اجتماع پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سیاسی اجتماع تھا۔
اردو
0
14
13
43
A Waheed Khan retweetledi
Dr Rizwan Bhayo
Dr Rizwan Bhayo@docrizwzanbhayo·
اگر آپ نے ان دنوں سید مہدی بخاری اور عارف انیس کو نہیں پڑھا تو پھر کسی کو نہیں پڑھا ، مہدی بخاری کی یہ تحریر پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے سفارتکاری کھائی کے اوپر بندھی ہوئی رسی پر ڈنڈا تھامے توازن برقرار رکھتے ہوئے چلنے کے مترادف ہے۔ ذرا سا توازن بگڑ جائے تو برسوں کی محنت اور تعلقات لمحوں میں زمین بوس ہو جاتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسے کئی نشیب و فراز آئے،مگر تبدیلی کے نعرے سے آنے والے دورِ حکومت نے سفارتی محاذ پر جس انداز سے کام کیا اسے ملک کی خارجہ پالیسی کا سب سے غیر سنجیدہ اور نقصان دہ دور کہا جا سکتا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ موجودہ ہائبرڈ سسٹم جسے جمہوری بھی نہیں کہا جا سکتا اس میں تعلقات بہتر سمت میں جاتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ اگر غیر جمہوری فضا میں بھی سفارتکاری بہتر ہو رہی ہے تو کیا یہ ہمارے سیاسی ڈھانچے کا المیہ نہیں؟ ولی عہد محمد بن سلمان نے ذاتی طیارہ فراہم کر کے پاکستانی وزیراعظم کو امریکا روانہ کیا۔ مگر دورانِ پرواز ہی میزبان کے خلاف ریمارکس دیے گئے اور وہاں پہنچ کر امریکی صدر کو خوش کرنے کی خاطر سعودی عرب کو "اُجڈ قبائلی معاشرہ" کہا گیا۔ ولی عہد نے ناراض ہو کر طیارہ واپس بلا لیا۔ وطن واپسی پر ایک کابینہ اجلاس میں ولی عہد کے بارے سخت زبان استعمال کی گئی، جو مبینہ طور پر سفارتی ذرائع تک پہنچ گئی۔کہا جاتا ہے فواد چوہدری نے ہی سعودی سفیر کو اس بارے آگاہ کیا تھا۔ سعودی سفیر اس پنجابی گالی کا ترجمہ پوچھتا پھرتا تھا۔ کشیدگی بڑھتے بڑھتے اس نہج پر پہنچی کہ خان صاحب نے عرب بلاک یا او آئی سی کے مقابل ترکی اور ملائیشیا کے ساتھ متبادل "اسلامی بینک" یا بلاک بنانے کی دعوت دی۔ اس پر سعودی عرب نے تین ارب ڈالر فوری واپس کرنے کا مطالبہ کیا جو اس نے پاکستان کے ریزرو میں ڈیپازٹ کرائے تھے اور تیل کی فراہمی روکنے کی دھمکی بھی دی۔ معاملہ اس قدر سنگین ہوا کہ فوج کو مداخلت کرنی پڑی۔ چین سے ایک ارب ڈالرز لے کر سعودیہ کو لوٹانے پڑے اور سفارتی چینل سے معذرت کرنا پڑی۔ پاکستان اور چین کے تعلقات "اسٹریٹجک پارٹنرشپ" کہلاتے ہیں، مگر اس دور میں ان پر بھی خراش آئی۔ سی پیک کی خفیہ دستاویزات عام کی گئیں اور معاہدوں پر دوبارہ مذاکرات کا مطالبہ کیا گیا۔ چین نے معاملات سلجھانے کو اعلیٰ سطحی وفد بھیجا مگر اسے ایک جونیئر وزیر مراد سعید کے سپرد کر دیا گیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ چین نے سی پیک کے کئی منصوبے روک دیے۔ فوج کو پھر سے مداخلت کرنا پڑی اور وزیراعظم کو چین بھیجا گیا تاکہ معاملات درست کریں۔ جب وزیراعظم چین پہنچے تو ایئرپورٹ پر استقبال بیجنگ کے میئر نے کیا اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے لیے دو دن انتظار کروایا گیا۔ یہ لمحہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں خاصا کڑا ثابت ہوا۔دو دن انتظار کے بعد شی چن پنگ سے چند منٹس کی ملاقات کرا دی گئی۔ اس دورے کی شرمندگی مٹانے کو اسی وقت شور مچا دیا گیا کہ روسی صدر پوٹن نے وزیراعظم کو دورہ روس کی دعوت دے دی ہے۔ روس کے دورے کے دوران یوکرین پر حملہ ہوا۔ خان صاحب نے اس حملے کی مذمت نہیں کی۔ باجوہ نے جنگ کی مذمت کی تو ساری جماعت باجوہ پر بولنے لگ گئی۔ اسی دورے پر اعلان کر دیا گیا کہ روس ہمیں سستا ترین تیل دے گا۔ فارن آفس نے بریف کیا کہ حضور اعلیٰ ہم روس سے تیل ویسے ہی نہیں خرید سکتے جیسے ایران سے گیس نہیں لے سکتے۔ ان پر عالمی پابندیاں ہیں۔ اس طرح ہم بھی پھنس جائیں گے۔ اس سبب یورپی یونین بھی ناراض ہوا۔ چونکہ یوکرین پر حملہ یورپی یونین کے اتحادی پر حملہ تھا تو جیسے دنیا کا ہر ملک اور اس کے سفیر کوشش کرتے ہیں کہ جنگ میں زیادہ سے زیادہ ممالک کی حمایت حاصل کریں انہوں نے عمران خان صاحب کو خط لکھا کہ روس نے آپ کو ساتھ بیٹھا کر ہم پر حملہ کیا ہے کم از کم آپ اس کی مذمت ہی کر دیں۔ اس سفارتی درخواست کا سفارتی جواب دینے کے بجائے عمران خان صاحب نے فوراً جلسہ بلوا کر تقریر کی اور مشہور زمانہ جملہ کہا "ہم کوئی غلام ہیں کہ تم جو کہو ہم مان لیں؟" پورے سوشل میڈیا پر اس کو وائرل کروا دیا اور کسی نے یہ جاننے کی زحمت تک نہیں کی کہ اصل معاملہ کیا ہے؟ ۔ اس احمقانہ حرکت پر یورپی یونین نے پاکستان کی برآمدات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا جو جنرل باوجوہ کی جنگ کی مذمت کی وجہ سے روک دیا گیا۔ 👇
اردو
1
2
4
119
A Waheed Khan retweetledi
PPP Digital Media
PPP Digital Media@mediapppdigital·
War affects us all, Chairman @BBhuttoZardari points out that the heavy human and economic costs of recent conflicts demand strong motivation from both sides to achieve lasting peace.
English
3
25
23
174