Raja Asmad Naseer

5.3K posts

Raja Asmad Naseer banner
Raja Asmad Naseer

Raja Asmad Naseer

@asmad_raja

I am a computer science student 🇵🇰 : Social activist | programmer | #Data_Scientists | Coders |Developers | CSS Aspirant | Creative thinker | Dreamer |

Azad Kashmir Katılım Ağustos 2019
2.2K Takip Edilen931 Takipçiler
Shahid Afridi
Shahid Afridi@SAfridiOfficial·
کچھ شر پسند عناصر میری پرانی ویڈیو شیئر کر کے غلط تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا دفاع کر رہا ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ اضافے سے پہلے بنائی گئی تھی۔ یہ صرف توانائی کے بچت اور کم استعمال کے بارے میں آگاہی ویڈیو تھی، جو وزارتِ اطلاعات @TararAttaullah کی درخواست پر تیار کی گئی۔ قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا جسکا دفاع ممکن نہیں ۔ کم عقل اور کم علم دوستوں کے لیے وضاحت: اس پیغام کو مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا طور پر توڑ مروڑ کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش شرم ناک ہے۔
اردو
3.2K
1.2K
6.6K
546K
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
@KhSaad_Rafique لعنت اس شہباز شریف اور پوری ن لیگ کی ٹیم پ ہو جو عوام کو جینے کے قابل بھی نہیں چھوڑ رہی
اردو
0
0
0
17
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ھوشربا اضافے کے باعث مہنگائ کی بدترین لہر آ گىئ ھے ، حکومتی مجبوریاں اپنی جگہ لیکن عام آدمی جئیے گا کیسے ؟؟؟؟؟ آئ ایم ایف کو پورا کرتے کرتے غریب مر جائیگا اور متوسط طبقہ خط ِ غربت سے نیچے چلا جائیگا ۔۔ ایران پر منحوس امریکی و صیہونی حملے فی الفور ختم نہ ھوۓ تو انکی نحوست سے تیسری دنیا کے کروڑھا لوگ بھوکے مریں گے ۔۔! ڈونلڈ ٹرمپ ، نیتن یاھو اور جنگی جنون میں مبتلا انکے ظالم سہولت کاروں پر لعنت ھو ۔۔۔
اردو
1.3K
1.7K
8K
240K
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہترین فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔ یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔ آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔ آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔ یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔ میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
اردو
8.3K
301
1.5K
824.3K
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
@Marriyum_A بغیرتی اس کو کہتے ہیں جس طرح آپ کر رہے ہوں اللہ آپ کو تباہ برباد کرے آپ نے اپنی عیاشیوں اور آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لیے بم گرایا ہے اگر حالات خراب تھے تو ان لوگوں کا پیٹرول ختم کر دیتے جو 500 لیٹر سے بھی زیادہ فری لیتے ہیں لیکن آپ نے عیاشی
اردو
0
0
0
6
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر کوئی شیعہ نہیں ہے، کوئی سنی نہیں ہے تمام عُشاق ہیں🤲❤️
Raja Asmad Naseer tweet media
اردو
0
0
0
6
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
آزادکشمیر کے لوگوں کو یہ وضاحت دینے کی ہرگز ضرورت نہیں کہ وہ پاکستان کے خلاف ہیں یا نہیں ان کی جدوجہد اپنی شناخت، اپنے حق اور اپنی دھرتی کی حرمت کے لیے ہے، کسی کے خلاف نہیں۔
اردو
0
0
0
4
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
ابا کی چلائی گئی جھوٹی گولی پر فخر اور داماد کی چلائی گئی سچی گولی سے لا تعلقی کا اعلان کیا یہ منافقت نہیں؟ #BanMuslimConferenceinAjk
اردو
0
0
0
7
Raja Asmad Naseer retweetledi
Atif Rauf
Atif Rauf@Atifrauf79·
لوگ ہمیں کہتے ہیں پارلیمنٹ کا ممبر یہ کیسی پارلیمنٹ ہے ؟ جو اپنا وزیراعظم بناتی ہے اس کو نہیں بچا سکتی۔ جو اپنا آئین بناتی ہے اس کو نہیں بچا سکتی۔ وہ آئین بناتی ہے آئین کی تشریح کرنے والے معزز جج صاحبان اس آئین کو ری رائٹ کر دیتے ہیں اور وہ اس ان آئین کو ریبرائٹ کرنے والوں سے سوال بھی نہیں پوچھ سکتی ۔ اس پارلیمان سے بہتر تو ہے میونسپل کارپوریشن جس کے پاس کوئ اختیار تو ہے @TallalPMLN on fire 🔥
اردو
12
76
168
2.6K
Raja Asmad Naseer retweetledi
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
اس ریاست کا سب سے بڑا "خسارہ" یہ ہے کہ ہر آدمی کو اُس کے "حقیقی حقوق" نہیں ملے، اور جب اس نے آواز بلند کی تو اس کو دہشت گرد بنا کر خاموش کروایا گیا
اردو
0
0
0
6
Raja Asmad Naseer retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کو ہماری وارننگ ⚠️⚠️ جب تک عمران خان کا ٹویٹ نہیں آئے گا، ہر گھنٹے بعد ہم ایسا نیا کارٹون نشر کردیں گے۔ ٹرمپ پر حملے کے گھنٹہ بعد ہی ٹویٹ ہوگیا لیکن اسماعیل ہانیہ پر عمران خان سے ٹویٹ نہیں ہوسکتا کیونکہ تمھارے بیرونی آقا پیسے بند کردینگے؟
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
318
1.6K
3.7K
59.9K
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی۔ زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤگے تو اٹھا لیے جاؤگے! منقول
اردو
0
0
0
9
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 گھر دعوت دے کر مارنے کی یہ عادت پرانی ہے #IsmailHania
Raja Asmad Naseer tweet media
اردو
0
0
1
8
Raja Asmad Naseer
Raja Asmad Naseer@asmad_raja·
یہی ہے کار حکمراں، مفاد ہی کو پیار دو، جھکے نہ سر کوئی تو پھر، قیامتیں گزار دو، جو مانگتا ہے حق یہاں، اسے لہو کی دھار دو، جو بک سکے خرید لو نہ بک سکے تو مار دو #ReleaseYasinMalik
Raja Asmad Naseer tweet media
اردو
0
0
1
21
Raja Asmad Naseer retweetledi
Tamina Mirza
Tamina Mirza@TaminaMirza·
ٹکر کے لوگ نُکرے نُکرے ھوگیے..
اردو
515
1.7K
5.2K
348.4K
Raja Asmad Naseer retweetledi
Chaudhary Haseeb
Chaudhary Haseeb@ChHaseebPmln·
Honorable leadership, the Prime Minister of that time, Mian Nawaz Sharif, rejected all threats, restrictions and the offer of 5 billion, said absolutely not to American President Bill Clinton and made the defense of Pakistan invincible by nuclear explosion! #شکریہ_نواز_شریف
Chaudhary Haseeb tweet media
English
0
18
12
270