Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad
40.6K posts

Atique Ahmad retweetledi

@NidaAhm16105291 @Mehwish85894510 ناگ منی کا گانا ہے
لیجنڈ اداکارہ رانی پر فلمایا گیا اور کیا کمال اداکاری کی ناگن کے گٹ آپ میں۔۔۔
اردو

@Mehwish85894510 جی آپ درست کہہ رہی ہیں ، یہ ایک بہت پرانی پاکستانی فلم ناگ منی کا گانا ہے، جسے ملکہ ترنم نور جہاں نے گایا ہے، اصل میں اس گانے پر ناگن ڈانس ہوا ہے، جسے فلم سٹار رانی نے پرفارم کیا ہے، اس شہرہ آفاق گیت کو مشہور انقلابی شاعر حبیب جالب نے لکھا ہے، اور موسیقی نثار بزمی کی ہے،
اردو
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi

🚨محترم مفتی صاحب نے میاں نواز شریف کے چودہ طبق روشن کر دیے ہیں اپ خیبر پختونخوا کو چھوڑیں ان کی ترقی لازوال ہے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لیں۔میاں صاحب! آپ تیس سال سے اقتدار میں ہیں، مگر نہ ملک کی حالت بدلی نہ صوبہ پنجاب کی اگر کچھ بدلا تو صرف شریف خاندان کی قسمت بدلی ہے چوری چکاری مکاری سے پنجاب میں آج کرپشن اور لاقانونیت عام ہے پولیس چور ڈاکو اور بدمعاش درندے بن چکی ہےکسی کی عزت و آبرو محفوظ نہیں عوام گٹروں میں مر کر سکھ کا سانس لیتے ہیں مرنے کے بعد جبکہ کے پی کے میں پولیس کی جرات نہیں کہ کسی کے گھر میں گھسےیا کسی عورت کی بے حرمتی کرے سوچنا بھی گناہ ہے اب تو قبر کے قریب پاؤں لٹک رہے ہیں میاں صاحب
ابھی بھی وقت ہے، سچ بول جائیں👍🔥
اردو
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi

مشہور صنعتکار، دین گروپ کے چیئرمین اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے سابقہ چیئرمین و راہنما شیخ محمد تنویر صاحب کے چشم کشا انکشافات۔
سنتا جا شرماتا جا
لیکن ان بے شرموں کو شرم آنی ہی نہیں کیونکہ یہ پیدائشی بے شرم ہیں ہمارے منصوبہ ساز
@SMTanveerpk
@APTMAofficial
اردو
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
Atique Ahmad retweetledi
















