
اگر مریم نواز صاحبہ کو آج کے دن کوئی تحریر پڑھنی چائیے تو اسے پڑھنا چاہئے۔ یہ بہت بڑا ظلم اور زیادتی بلکہ سفاکیت ہے جو استادوں/لیکچرز/پروفیسرز کے ساتھ ان کی ریٹائرمنٹ پر کی گئی ہے۔ اگر یہ سب صاحب اختیار خود کو تھوڑی دیر پروفیسر جاوید اصغر کی جگہ رکھ کر سوچیں تو فیصلہ کرنا آسان رہے گا۔ جو بات آپ کو اپنے لیے دکھی کرے وہی دوسرے کے لیے بھی کرے تو ہی وہ بہترین انسان اور حکمران کہلاتا ہے۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz @RanaSikandarH @GovtofPunjabPK @AzmaBokhariPMLN @sherryrehman





















