awan5418581 Flow3 Network 🌐

3.5K posts

awan5418581 Flow3 Network 🌐

awan5418581 Flow3 Network 🌐

@awan5418581

@virtualversions

Katılım Eylül 2021
667 Takip Edilen285 Takipçiler
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
اگر ایک سہما ہوا پرندہ آپ کے ہاتھ پر آ بیٹھے تو آپ پر واجب ہے کہ اُس کے لیے شجر بن جائیں!
Ans tweet media
اردو
8
25
246
3.9K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
Seerat Fatima
Seerat Fatima@Urdu_Addab·
مصروفیت بہانہ بھی ہو سکتی ہے، اور حقیقت بھی، مگر نظر انداز کرنا ہمیشہ واضح ہوتا ہے۔🌷🤍
Seerat Fatima tweet media
اردو
9
12
50
964
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
خدا نے ہمیں انسان کی شکل میں پیدا کیا ہے، تو کیوں نہ ہم انسان بن جایئں۔♥️
Urdu Novels tweet media
اردو
0
11
58
517
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
"نیند کی کمی کا مطلب سوچنے کے سوا کچھ نہیں، اگر کسی کے پاس جواب ہوتا تو وہ سو جاتا۔"
اہلِ وفا tweet media
اردو
3
15
95
1.8K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
جنہیں آپکی قدروقیمت کا ادراک ہی نہیں، اُن سے منہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہے.
نوائے خیال tweet media
اردو
6
19
111
1.6K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
تیری روشنی کی چاہ میں ہم نے جلنا مناسب سمجھا۔۔
نوائے خیال tweet media
اردو
6
27
170
3.4K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
در د کتنا بھی ہو اللہ کے آگے رونے سے سکون میں بدل جاتا ہے۔۔
نوائے خیال tweet media
اردو
6
15
129
1.4K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
میری تدفین میں لوگوں کو کئی سال لگـــــے موت میری ، میرے والد کے جــــنازے پہ ہوئی
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® tweet media
اردو
9
102
534
10.6K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
Asif Ali
Asif Ali@asifali3886·
اِنسان دُنیا میں کسی کام سے اِتنا نہیں تَھکتا، جتنا رویوں اور اِحساس کی شِدَّت سے تَھک جاتا ہے!🩶
Asif Ali tweet media
اردو
11
41
228
4.7K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا۔
خاموش مان tweet media
اردو
1
17
121
2.7K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
گُجــراتـن♔
گُجــراتـن♔@Gujraatan_·
ہم قیمتی سکہ تھے مگر گردشِ دوراں ہم رَد ہوئے اور کاسہِ سائل میں آگئے !
گُجــراتـن♔ tweet media
اردو
0
28
124
3.1K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
دوسروں کو بے عمل سمجھنا یہ بھی دل میں چھپا ایک تکبر ہے۔
ق س tweet media
اردو
5
53
259
4.2K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
غلط فہمی جس سے ہے اسی سے بات کرو، دوسروں سے کروگے تو بڑھ بھی سکتی ہے۔!
اہلِ وفا tweet media
اردو
4
32
146
2.4K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
Urdu Novels
Urdu Novels@urdunovels·
عبادت، محبت اور معافی سب پردے کی چیزیں ہیں کوشش کیجٸیے اس میں کوٸی تیسرا نہ ہو۔"!!!_____🥀
Urdu Novels tweet media
اردو
4
54
206
4.6K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
تکبر کی گندگی کو دل سے دور کرنے کا بہترین ذریعہ نماز ہے۔۔۔
ق س tweet media
اردو
15
34
407
3.7K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
وراثت صرف جائیداد کی نہیں ہوتی۔ نام ، کردار ، اخلاق ، ظرف ، تعلقات ، فطرت یہ سب بھی وراثت میں جاتے ہیں۔
نوائے خیال tweet media
اردو
13
129
569
8.9K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
یہ لفٹ کھلتے ہی جنت ہے سامنے
اردو
11
246
3.3K
20.3K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
اہلِ وفا
اہلِ وفا@Ahlay_Wafa·
دھول کتنی بھی اونچی چلی جائے، کبھی بھی آسمان گندا نہیں کر سکتی۔!
اہلِ وفا tweet media
اردو
8
74
356
5.9K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
انسان کی ملکیت کچھ بھی نہیں سوائے اعمالِ صالحہ کے یہ بات سمجھ آتے آتے عمریں بیت جاتیں ہیں۔
ق س tweet media
اردو
6
45
251
3.8K
awan5418581 Flow3 Network 🌐 retweetledi
Numan
Numan@ali310__·
کسی بھی شخص کو اپنی ذات کے رنگوں کو پھیکا کرنے کا موقع نہ دے یقین رکھیں آپکا مصور وہ ہے جس نے آپ کو بہترین صورت پر پیدا کیا ہے
Numan tweet media
اردو
2
12
33
622