Bilal Ahmad Faizi

9.2K posts

Bilal Ahmad Faizi banner
Bilal Ahmad Faizi

Bilal Ahmad Faizi

@ba_faizi

Love to Help other's, tweets not endorsed/ official

Peshawar Katılım Nisan 2013
158 Takip Edilen546 Takipçiler
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
دریائے سوات میں پھنسے کم عمر نوجوان کو ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی واٹر ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت بچا لیا۔ دریاؤں اور نہروں میں نہانا خطرناک ہوسکتا ہے، احتیاط کریں۔
اردو
5
15
65
5.6K
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 اورکزئی کی ایمبولینس میں اپراورکزئی کے علاقے غلجو کے گھرانے سے تعلق رکھنے والی ایک نئی زندگی نے جنم لیا نومولود کے کان میں گونجی پہلی صدا "اللہ اکبر" ریسکیو اہلکار نے دورانِ منتقلی کامیاب ڈیلیوری کے بعد ماں و بچے کو بحفاظت ہسپتال پہنچایا۔ انسانیت، خدمت اور فرض شناسی
اردو
0
4
28
831
Dr. Mian Saeed
Dr. Mian Saeed@DrMianSaeedPSP·
Accept realities. Set boundaries. Protect your inner peace.
English
32
54
355
10.5K
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 صوابی رات کی تاریکی، دریائے سندھ کا تیز بہاؤ ریسکیو1122 صوابی کی واٹر ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بٹاکڑہ پونٹیا کے مقام پر دریائے سندھ میں پھنسے 12افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا پیشہ ورانہ مہارت، فوری ردعمل اور عوام کی حفاظت، ریسکیو1122 کا عزم @YarMKNiazi
اردو
3
1
7
447
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
Yar Muhammad Khan Niazi
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا @KPRescue1122 نے عیدالاضحیٰ کے پہلے دو دنوں کے دوران صوبہ بھر میں 1514 مختلف نوعیت کی ایمرجنسیز میں بروقت امدادی خدمات فراہم کیں۔ 🔹 عید کی تعطیلات کے دوران 992 میڈیکل ایمرجنسیز میں مریضوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے ہوئے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 🔹 صوبہ بھر میں 321 روڈ ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں زیادہ تر موٹر سائیکل حادثات شامل تھے۔ ریسکیو1122 ٹیموں نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال منتقل کیا۔ 🔹 اسی دوران مختلف اضلاع میں آگ لگنے کے 101 واقعات پیش آئے جن پر ریسکیو1122 کی فائر فائٹنگ ٹیموں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا اور نقصانات کو محدود کیا, 🔹 عید کے دو دنوں میں 56 دیگر ہنگامی واقعات، 32 جرائم سے متعلق واقعات اور 10 ڈوبنے کے واقعات میں بھی ریسکیو1122 نے خدمات فراہم کیں۔ 🔹 مختلف حادثات اور ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر 1491 افراد کو ریسکیو کیا گیا جبکہ 43 افراد جاں بحق ہوئے۔ عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ریسکیو1122 نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر کے دریاؤں، ڈیموں اور سیاحتی مقامات پر عارضی واٹر ریسکیو کیمپس قائم کیے جہاں غوطہ خور، ریسکیو کشتیاں، لائف جیکٹس اور دیگر ضروری آلات موجود رہے۔ گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر مختلف اضلاع میں ہیٹ ویو کیمپس بھی قائم کیے گئے جہاں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنز، ابتدائی طبی امداد اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔ ریسکیو1122 ہر مشکل صورتحال میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ہر موسم، ہر علاقے اور ہر حادثے میں آپکی مدد کیلئے تیار - ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا #KPRescue1122
Yar Muhammad Khan Niazi tweet media
اردو
1
3
34
493
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
عید کی خوشیوں کو غم میں نہ بدلیں ریسکیو1122 ٹیمیں مختلف اضلاع میں واٹر ریسکیو کیمپس پر موجود ہیں تاہم احتیاط ہی سب سے بڑا تحفظ ہے دریاؤں، نہروں، ڈیموں اور گہرے پانی میں نہانے سے مکمل گریز کریں۔ چند لمحوں کی لاپرواہی پوری زندگی کا دکھ بن سکتی ہے اپنے پیاروں پر خصوصی نظر رکھیں
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
1
39
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 کی آگاہی مہم کا حصہ بنئیں اور مل کر یہ عہد کریں کہ جنگلات و جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنائیں سیاحتی و پر فضا مقامات پر جانے والے سیاحوں و مقامی افراد سے گزارش ہے کہ وہ درجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں کیونکہ آپ کی ذرا سی لاپرواہی جنگلات و جنگلی حیات کو ختم کرسکتی ہیں
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
4
4
55
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 نے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظرمختلف اضلاع میں میڈیکل کیمپس قائم کر دیے ہیں کیمپس میں میڈیکل ٹیکنیشن، ضروری ادویات اور ایمبولینسز موجود ہیں غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، زیادہ پانی پئیں اور بچوں، بزرگوں و مریضوں کا خاص خیال رکھیں
اردو
0
3
9
219
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات کے پیش نظر ریسکیو1122 نے مختلف اضلاع میں میڈیکل کیمپس قائم کر دیے ہیں کیمپس میں میڈیکل ٹیکنیشن، ضروری ادویات اور ایمبولینسز موجود ہیں غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، زیادہ پانی پئیں اور بچوں، بزرگوں و مریضوں کا خاص خیال رکھیں
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
2
37
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 خیبرپختونخوا عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبہ بھر میں عوام کو بروقت اور پیشہ وارانہ خدمات فراہم کیں جن میں 1514 مختلف ایمرجنسیز میں 1491 افراد کوریسکیو کیا روڈ ٹریفک حادثات، میڈیکل ایمرجنسیز، آگ لگنے کے واقعات، واٹر ریسکیو اور ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے۔
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
3
65
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 خیبر پختونخوا شاہ فہد نے چارسدہ، مردان اور صوابی کے ضلعی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ریسکیو1122 اہلکاروں سے ملاقات کی اور کنٹرول روم میں روزمرہ ایمرجنسیز سے متعلق آگاہی حاصل کی اور کال فارمز کا بھی معائنہ کیا، ریسکیو آلات اورآپریشنل تیاریوں کا بھی جائزہ لیا
KP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet mediaKP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
2
5
235
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو1122 نوشہرہ کنڈ پارک نوشہرہ میں 10 سالہ بچہ عاطف عمر دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق۔ لنڈ پارک میں موجود غوطہ خور کیمپ سے ریسکیو1122 غوطہ خوروں نے فوری سرچ آپریشن کرتے ہوئے بچے کے جسد خاکی کو نکال لیا شہری دریاؤں اور گہرے پانی کے قریب اپنے بچوں پر خصوصی نظر رکھیں
اردو
0
2
3
342
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
عید الاضحیٰ کے پہلے روز ریسکیو1122 نے صوبہ بھر میں 677 مختلف ایمرجنسیز میں بروقت امدادی خدمات فراہم کیں۔ روڈ ٹریفک حادثات، میڈیکل ایمرجنسیز اور آگ لگنے کے واقعات پر فوری رسپانس کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122
KP_Rescue1122 tweet media
اردو
0
1
2
76
Bilal Ahmad Faizi retweetledi
KP_Rescue1122
KP_Rescue1122@KPRescue1122·
ریسکیو 1122 دیر بالا واڑئی چار پل کے قریب ایک نوجوان دریا میں ڈوب گیا ۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 دیر بالا کے اہلکاروں اور رضاکاروں نے سرچ آپریشن جاری رکھا اور اج عید کے دن بھی مختلف مقامات پر سرچ آپریشن جاری ہے
اردو
0
3
9
1.6K
Iftikhar Firdous
Iftikhar Firdous@IftikharFirdous·
د لوی اختر په دې مبارکو ورځو کې دې الله تعالی ستاسو قربانۍ، عبادتونه او دعاګانې قبول کړي. ټولو مسلمانانو ته د لوی اختر مبارکی! 🌙🐮🎈🥳
PS
9
1
124
3.3K
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
عیدالاضحی اور گاؤں کی صبح
Irfan Khan tweet media
اردو
4
1
47
611
Yar Muhammad Khan Niazi
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے آج باغ ناران حیات آباد پشاور میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ نماز عید کے بعد انہوں نے ملک کی سلامتی، امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ اس موقع پر امتِ مسلمہ کے اتحاد، یکجہتی، بھائی چارے اور باہمی محبت کے فروغ کے لیے بھی دعا کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پاکستان میں پائیدار امن کے قیام کیلئے خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز کو ہر قسم کے داخلی و خارجی خطرات سے محفوظ رکھے۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی نے پوری قوم بالخصوص عوامِ خیبرپختونخوا کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کا درس دیتی ہے۔ انہوں نے صاحبِ حیثیت افراد پر زور دیا کہ وہ عید کی خوشیوں میں مستحق، غریب اور نادار افراد کو ضرور شریک کریں تاکہ معاشرے میں ہمدردی، مساوات اور اخوت کے جذبات کو فروغ مل سکے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ قربانی کے بعد صفائی ستھرائی کا خصوصی خیال رکھا جائے اور آلائشوں کو مقررہ مقامات پر ٹھکانے لگانے کیلئے متعلقہ اداروں اور صفائی عملے کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ عوام کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ #CMKP #SohailAfridi #EidMubarak
اردو
8
34
359
5.8K