Mazhar retweetledi
Mazhar
114 posts

Mazhar
@beingchandio
Business studies graduate. Entrepreneur by brith. Field kind of guy. Believes in virtual money. “money is necessary “
Katılım Ekim 2021
34 Takip Edilen9 Takipçiler
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi

عمران خان پاکستان کی حالیہ تاریخ کا وہ شخص ہے جس نے اس ملک کے آئین قانون اور سسٹم دونوں پر سب سے زیادہ اعتبار کیا ہے۔
عمران خان پر گرفتاری سے قبل ڈیڑھ سو مقدمے درج ہوچکے تھے۔ گولیاں لگنے کے باوجود عمران خان کو جس بھی عدالت نے جہاں بھی بلایا عمران خان وہاں پہنچا۔ عمران خان کو روزانہ بلایا گیا عمران خان روزانہ پہنچا۔
عمران خان پچھلے پچاس سال میں پہلا سیاستدان تھا جس نے اقتدار کو گھسیٹنے کی بجائے مدت سے پہلے خود اسمبلیاں توڑیں اور آئین کے مطابق الیکشن میں اترنے کا فیصلہ کیا۔
عمران خان پاکستان کا مقبول ترین شخص ہے ہزاروں لاکھوں لوگ اس پر جان چھڑکتے ہیں۔ لیکن اس شخص نے جب کبھی احتجاج کا لفظ منہ سے نکالا ساتھ پر امن کا لفظ موجود تھا۔
عمران خان پاکستان کا واحد قومی سطح کا سیاستدان ہے جس نے امریکہ کی عراق جنگ سے لیکر ملک کے اندر ہونے والی خانہ جنگی تک ، ہمسائے میں طالبان اور بھارت کیساتھ تمام مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔
لیکن یہ سارا نظام ، یہ عدالتیں ، یہ انتظامیہ ، یہ فوج اور پولیس عمران خان کے خلاف ہر وہ حربہ استعمال کررہی ہیں جو غیر آئینی بھی ہے۔ غیر قانونی بھی۔
یعنی ایک پر امن ، قانون پسند رہنما کو توڑنے کے لیے تشدد اور غیر آئینی ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ عمران خان تو شاید ابھی بھی اپنی جنگ عدالتوں میں لڑ رہا ہے لیکن پچیس کروڑ عوام کا اعتبار اس نظام سے ان عدالتوں سے اس فوج سے اور اس انتظامیہ سے اٹھ چکا ہے۔
جس ملک میں عوام کی اکثریت کا سسٹم سے اعتبار اٹھ جاتا ہے اس ملک میں پھر سسٹم بدل جاتا ہے۔ الیکشن سے بدلے یا انقلاب سے بدلے۔ یہ دنیا کی تاریخ کا سبق ہے۔ ہمارے بونے جرنیل اگر خود کو دنیا کی تاریخ کے اسباق سے زیادہ طاقتور سمجھتے ہیں تو یہی انکی ناکامی کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ کیونکہ دنیا میں جتنے بھی سسٹم ناکام ہوئے اس سسٹم کے چلانے والے خود کو ناگزیر اور تاریخ کے اسباق سے بالاتر سمجھتے تھے۔

اردو
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi

Mazhar retweetledi

Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi

باو جی آ نہیں رہا بلکے اٹھا کر باھر پھینکا جا رھا ھے😂😂@SdqJaan @ImranRiazFanz @ImranRiazKhan @DurraniViews

اردو
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi
Mazhar retweetledi









