ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐

36.4K posts

ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ banner
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐

ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐

@bhagi804

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْن عمران خان کا سپاہی

Rawalpindi, Pakistan Katılım Mayıs 2024
3.3K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐
اک خواب تھا جو بکھر گیا، اک عکس تھا جو مٹ گیا، ہم جیت کر بھی ہار گئے، یہ درد دل میں گٹ گیا۔ نہ نیند پوری، نہ خواب اپنے، نہ اشکوں کا کوئی مول، ہم جاگتے ہی رہ گئے باغی، نہ رات آئی، نہ دن ڈھلا! 💔✨ #اردو_زبان
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ tweet media
اردو
17
16
44
1.4K
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
Iftikhar Naqvi
Iftikhar Naqvi@Iftikhar020779·
@yousra_butt @bhagi804 جاتے جاتے مجھے خوشی دے دی اس نے آواز آخری دے دی جب ستاروں نے پھیر لی آنکھیں ایک جگنو نے روشنی دے دی اس نے انکار کر دیا میرا اور اس غم نے شاعری دے دی زخم بھرنے کو دے دئے آنسو درد سہنے کو بے بسی دے دی اس نے آنکھوں سے کہہ دیا سب کچھ اور پڑھنے کو ڈایری دے دی #اردو_زبان
اردو
0
4
3
11
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
- *•♡𓎖🤍🌺🪹🦈⥂𖹤•* * _*کــــ٘ــیا ایسا نہیں ہــــ٘ــو سکتا کــــ٘ــہ ہم تم ســــ٘ــے تم کــــ٘ــو مانگیں*_ * _*اور تــٓ٘͜ــم مسکرا کــٓ٘͜ــے کہو کہ اپنی چــٓ٘͜ــیز مانــٓ٘͜ــگا نہیــٓ٘͜ــں کرتــٓ٘͜ــے((🌻♥️*_ #اردو_زبان
اردو
2
15
19
120
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
SAJJAD ULLAH
SAJJAD ULLAH@ijaz_hedayat·
کوئی پوچھے تو بتائیں کہ سکون ڈھونڈتے ہیں یہ جو جاگے ہیں تو بس خود کو ہی ٹٹولتے ہیں نیند آتی بھی ہے تو لوٹ کے چلی جاتی ہے ہم خیالوں کے سمندر میں ہی ڈوبتے ہیں یہ جو خاموش سی راتیں ہیں، گواہ ہیں سب کی ہم کسی یاد کے سائے میں ہی جاگتے ہیں #اردو_زبان
زرتاشیہ زری🖤@Z_a_r_i_16

⛔ کاش کوئی ہم سے بھی پوچھے رات گئے تک کیوں جاگے ہو 🖤 #جلترنگ

اردو
1
5
6
24
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
𝐅𝐚𝐚𝐤𝐡𝐢𝐫 𝐑𝐢𝐳𝐯𝐢
دل سے بےحدقریب ہےاک شخص اور وہ دور ہے ۔ ۔ ۔ ۔ مقدر سے #اردو_زبان
اردو
4
8
23
206
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
🦋Titlii🦋
🦋Titlii🦋@Btrfx9·
جو میں ہوں وہ کوئی جانتا ہی نہیں.. جو سب جانتے ہیں وہ میں ہوں ہی نہیں.. 🦋🥀🦋 • ♥️🌸✨ #tdr_now ᥫ᭡>🦋 @Btrfx9 #اردو_زبان #GÓRRCZ #GreatRespectForPakistan
🦋Titlii🦋 tweet media
اردو
7
9
22
664
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
Sehr malik
Sehr malik@sehrmalik22·
سخت مشکل تھا تیرے در سے پلٹنا سو ہم اپنی آنکھیں تیــری دہلیـز پہ چھوڑ آئے ہیں 🖤 #اردو_زبان
اردو
0
6
7
36
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
*میں " دن " ہوں" میری " شام " ہو" تم"♡"*♥️🦋 *میں " نیند " ہوں" میرا" خواب" ہو" تم."♡"*♥️🦋 *میں " لب " ہوں " میری " بات " ہو " تم."♡"*♥️🦋 *میں تب ہوں جب" میرے" ساتھ" ہو تم."♡"*♥️🦋 #اردو_زبان
اردو
0
11
11
55
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
@KashiVisitors1 کچھ لوگ نرمی کو بھی سنبھال نہیں پاتے پھول ہاتھ میں ہوں تو بھی خیال نہیں رکھتے 🌷🥀 اصل ہنر تو یہ ہے کہ دلوں کو بھی ایسے رکھا جائے جیسے نازک خوشبو کو ہوا میں سنبھالا جاتا ہے۔ #اردو_زبان
اردو
0
6
4
8
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
Fiaz Maan
Fiaz Maan@maan_fiaz113·
پہلے میں دیکھ دیکھ پڑھتا تھا پھر اُسے 'یاد' کر لیا میں نے #اردو_زبان
اردو
1
6
9
42
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
تم میرے دل کے پسندیدہ شخص ہو💝 تمہارے ذکرپر تو میری روح بھی مسکراتی ہے-🩷🫶 #اردو_زبان
FAZAL❤️👑 tweet media
اردو
1
13
17
65
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
Yousra Butt
Yousra Butt@yousra_butt·
ﺍﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺸﮑﯿﻞ، ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻧﺎﻡ ﻧﮧ ﺩﮮ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ، ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﺷﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮞ #اردو_زبان
Yousra Butt tweet media
اردو
8
15
21
137
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐
اب کی بار کردار بدل لیتے ہیں چند لمحوں یادوں کے سہارے .. تم انتظار میں رہو.. منتظر ہو اور میں واپس نہ آؤں.. گم ہو جاؤں.. سب بھلا کر آگے بڑھ جاؤں. #اردو_زبان
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ tweet media
اردو
0
8
11
226
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
saima rana
saima rana@laibara54876430·
نرم دل اور خیر بانٹنے والے رب کے محبوب ہوتے ہیں۔🖤#اردو_زبان
saima rana tweet media
اردو
9
18
29
146
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
چـُـوہــدرِی
نالے دل کھول کے دو چار کروں یا نہ کروں یہ بھی اے چرخِ ستمگار! کروں یا نہ کروں لطف جب ہو کہ کروں غیر کو بھی میں بدنام کہیے کیا حکم ہے سرکار! کروں یا نہ کروں #_𝑪𝒉𝒐𝒖𝒅𝒉𝒓𝒚_𝑺𝒉𝒂𝒏𝒘𝒆𝒓 #اردو_زبان
چـُـوہــدرِی tweet media
اردو
10
7
22
481
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
🇴 🇸 🇲
🇴 🇸 🇲@Osm004·
بے شک ہر امتحان اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے اور وہی شفاء دینے والا ہے الحمدللہ رب العالمین شکر الحمدللہ رب العالمین #اردو_زبان
🇴 🇸 🇲 tweet media🇴 🇸 🇲 tweet media
اردو
16
10
37
650
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
FAZAL❤️👑
FAZAL❤️👑@Faz_9100·
- *‧₊˚ ؁៹🤍🌎🦋♡𓂃 ࣪ ִֶָ* *لے رہا تھا محبت کی چادر عشق کے بازار سے🔗♥️°•* *ہجوم سے آواز آئی۔۔۔۔۔۔🍂* *اے اجنبی۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟* *کفن بھی لیتے جانا اکثر یار بے وفا ہوتے ہیں😢💔* #اردو_زبان
FAZAL❤️👑 tweet media
اردو
0
15
13
81
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
aamir cheema...!!!!!
aamir cheema...!!!!!@aamircheema3137·
"اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی روتا ہوا پیدا نہ ہوتا." ~مولا علی رضی الله تعالیٰ عنه #اردو_زبان
aamir cheema...!!!!! tweet media
اردو
0
10
22
189
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
Sajjad Ali rajput
Sajjad Ali rajput@ali_saj786·
کہتے ہیں محبت کو آنکھوں کی ضرورت ہوتی ہے ملنے کی چھونے کی کسی ایک لمحے کی جو سب کچھ ثابت کر دے مگر میں نے تمہیں کبھی دیکھا نہیں پھر بھی تم میرے اندر ایسے بسے ہو جیسے سانس جسے محسوس تو کیا جا سکتا ہے مگر دیکھا نہیں جا #اردو_زبان
اردو
1
7
11
66
ᴹʳ᭄☆𝐁𝐚𝐚𝐠𝐡𝐢☆࿐ retweetledi
Bintel
Bintel@NaveedA63194878·
ٹکڑے اُٹھا اُٹھا کے میرے ، جوڑتا ہے وہ جُڑ جاؤں جب تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ ہم نے تو عشق کر کے خدا پا لیا مگر ، جو بے ہُنر ہے سنگ سے سر پھوڑتا ہے وہ پڑھتا نہیں صحیفۂ دل کی وہ داستاں، ہر روز اک ورق ہی فقط موڑتا ہے وہ #اردو_زبان
Bintel tweet media
اردو
1
7
9
67