

Komal Bint E Saeed
2.4K posts

@bintsaeedbaloch
👑 Having the time of my life.Looking at the world through coloured glasses 💞











💔 Before you d!e, make sure to tell your children and future generations that you witnessed this era— When an 86year old man stood alone to defend Islam, while so-called Islamic countries were drowning in luxury and remaining silent! #Khamenei

رسولِ پاک نے بانہوں میں لے لیا ہوگا

Israel releases footage of the attacks on Tehran.


نوجوانوں کا اعتبار ایسے جیتا جاتا ہیں۔ آج بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن ڈیجیٹل ٹیسٹ ہوئے اور پاس کینڈینٹ کو ایک ہی دن یعنی چوبیس گھنٹوں کے اندر آرڈر بھی مل گئیں۔ #Balochistan #BalochistanFirstDigitalHiring

میرے پاس اتنا سورس نہیں کہ میں اپنے لیے سفارش کروا سکوں، لیکن بلوچستان میں پہلی بار اس طرز کا میرٹ بیس ڈیجیٹل امتحان ہو رہا ہے۔میرے والد نے مجھے واشک سے کوئٹہ اس میرٹ ڈیجیٹل ٹیسٹ کے لیے بھیجا ہے۔ سنیں واشک سے کوئٹہ آئے نوجوان کے جذبات جب اسے پہلی بار میرٹ پر بننی ٹیسٹ دیا ۔ اگر آپ بلوچستان کے نوجوانوں کا اعتماد حاصل کر لیں تو وہ خود آپ کے پاس شکریہ ادا کرنے آئیں گے۔ بلوچستان کا مسئلہ اسی وقت حل ہو سکتا ہے جب نوجوانوں کو بااختیار بنایا جائے اور انہیں میرٹ کی بنیاد پر نوکریاں دی جائیں۔ @OfficialDGISPR @PakSarfrazbugti #Balochistan #BalochistanFirstDigitalHiring






