
مون لائٹ
21K posts





پی ٹی آئی کے معزز سپورٹرز کے نام ایک دردمندانہ اپیل یہ اپیل ہمارے بھائی شاہ نواز @DoulaShah کے لیے ہے، جو طویل عرصے تک خلوصِ دل کے ساتھ پارٹی کی آفیشل ٹیم کا حصہ رہے اور بطور گرافک ڈیزائنر اپنی بہترین صلاحیتوں کے ذریعے پی ٹی آئی کی خدمت کرتے رہے۔ آج وہی مخلص کارکن شدید آزمائش سے گزر رہے ہیں۔ مالی حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ اپنے بچوں کی اسکول فیس تک ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی ٹانگ کی خرابی نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یہ لمحہ ہم سب کے لیے امتحان ہے… کیا ہم اپنے ایک مخلص ساتھی کو تنہا چھوڑ دیں گے؟ یا اس مشکل وقت میں اس کا سہارا بنیں گے؟ اگر آپ واقعی پارٹی اور اپنے لوگوں سے محبت کرتے ہیں تو خدارا آگے بڑھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی توجہ اور تعاون کسی کے لیے نئی امید بن سکتا ہے۔ مدد کے خواہشمند افراد براہِ راست شاہ نواز صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر









اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو حرامخور کی سوشل میڈیا پر مردار ہونے کی خبریں زیر گردش ہیں س آپ کو کیا لگتا نیتن یاہو جہنم واصل ہوا ہے یا صرف افواہیں ہیں؟



Seizing Kharg island, which is the entirety of Iran's oil industry, is a textbook mission for these Marines.






