Blind💙

76.8K posts

Blind💙 banner
Blind💙

Blind💙

@blindheart8

‏‏‏‏‏لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ Lahore Pakistan ❤

Lahore, Pakistan Katılım Aralık 2011
5.8K Takip Edilen6.8K Takipçiler
Blind💙 retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں ’ہیٹ برسٹ‘ کی وارننگ؛ راتوں میں اچانک گرمی بڑھنے کا خطرہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید ہیٹ ویو کے ساتھ ساتھ ایک نایاب موسمیاتی رجحان ’ہیٹ برسٹ‘ (Heat Burst) کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث رات کے اوقات میں درجہ حرارت اچانک انتہائی بلند سطح پر پہنچ سکتا ہے۔ ہیٹ برسٹ کیا ہے؟ موسمیاتی ماہرین کے مطابق ’ہیٹ برسٹ‘ ایک ایسی صورتحال ہے جس میں بارش برسانے والے بادل (Thunderstorm) ختم ہوتے وقت فضا سے خشک اور ٹھنڈی ہوا کو تیزی سے زمین کی طرف دھکیلتے ہیں۔ جب یہ ہوا بلندی سے نیچے آتی ہے تو فضائی دباؤ کے باعث یہ سکڑ کر شدید گرم ہو جاتی ہے اور زمین پر پہنچتے ہی کسی دھماکے کی طرح گرم ہوا کی لہر پیدا کرتی ہے۔ اس عمل کے دوران چند ہی منٹوں میں درجہ حرارت 10 سے 20 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب صفر ہو جاتا ہے۔ موجودہ صورتحال اور الرٹ: محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق: پاکستان میں سپر ال نینو کے اثرات کی وجہ سے رواں سال مئی اور جون میں گرمی کے پچھلے کئی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔ جنوبی پنجاب (خصوصاً ملتان)، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ’ہیٹ برسٹ‘ کے بننے کے واضح امکانات موجود ہیں۔ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کے وقت بھی اچانک گرمی کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی موسمی تبدیلی موسمیاتی تغیر (Climate Change) کا نتیجہ ہے، جس سے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ فصلوں اور لائیو اسٹاک کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
3
48
151
17.1K
Blind💙 retweetledi
Sami Ullah Malik
Sami Ullah Malik@drsumalik·
UK vs Pakistan — Hidden Truth That Will Shock You! ⚡| Bitter Truth
English
0
1
7
77
Blind💙 retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے ایکشن لینے کی درخواست..! ڈاکٹر نے شہ رگ کاٹ دی، ہنستی مسکراتی معصوم کو نا تجربہ کار قصائی نے موت کی بھینٹ چڑھا دیا۔ معصوم سی بیٹی 13 سالہ سائرہ احسن کے گلے کا آپریشن مبینہ طور پر ای این ٹی ڈاکٹر شاہد علی نے ساہیوال میڈیکل کمپلیکس پر کیا۔ مبینہ طور پر شہ رگ کاٹنے سے بلیڈنگ نہ رکی تو چھٹی دے دی طبیعت بگڑنے پر ساہیوال ٹیچنگ اسپتال لایا گیا دوبارہ آپریشن کیا اور ICU میں چھوڑ کر ذمہ دار رفو چکر ہوگیا، معصوم بچی تڑپ تڑپ کر خالق حقیقی سے جاملی۔ یہ وڈیو آپریشن تھیٹر میں جاتے ہو سائرہ نے خود اپنے بابا احسن کو کہہ کر بنوائی تھی💔😭 کیا پنجاب کی ماں معصوم بے گناہ سائرہ کو انصاف دلوا سکے گی؟ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
اردو
37
540
773
20.3K
Blind💙 retweetledi
farrukh saleem
farrukh saleem@SaleemFarrukh·
Loadshedding is Back With a Vengeance: 1. Power Division is Pakistan’s most Dangerous Division 2. Power Division has the Power to Bankrupt the Economy 3. Pre-2006, Circular Debt ~ zero 4. In 2006, Circular Debt Rs111B 5. Today, power sector Circular Debt Rs2,000B 6. Today, gas sector Circular Debt Rs3,000B 7. Total Circular Debt ~ Rs5,000B 8. By 2030, Circular Debt ~ Rs9,000B 9. This is not a power crisis 10. This is a compounding debt machine Pakistan’s most dangerous division Business By Dr Farrukh Saleem April 16, 2026 📷 📷 📷A man sits outside his shop during a country-wide power breakdown in Karachi, on January 23, 2023. — Reuters Here’s the hard truth: Pakistan’s Power Division has the power to bankrupt the economy. Yes, the Power Division has formally announced more than two hours of daily loadshedding. Lo and behold, Pakistan does not have a power shortage, Pakistan has a power management failure. Pakistan has an installed capacity of around 45,000 MW. Peak demand rarely crosses 25,000-28,000MW. That is a surplus of 17,000-20,000MW. And yet, the Power Division is switching off power. Why? The Power Division offers a justification. Loadshedding, it says, is to “reduce the use of costly fuels” and “prevent a sharp increase in tariffs.” This is a deeply flawed argument. To begin with, it confuses price with cost. Switching off cheaper available electricity during peak hours does not eliminate cost. It merely reallocates cost. Capacity payments, now exceeding Rs 2 trillion annually,do not disappear when plants are shut. They continue to accrue. The truth the Power Division won’t state: This policy does not control tariffs. It guarantees higher tariffs over time.The Power Division has made demand destruction its explicit policy. It admits the system can meet full demand. It cuts power regardless. Call it what it is: not load shedding, not shortage management, deliberate curtailment. Electricity exists, the Division simply decides you cannot have it. Pre-2006, circular debt was essentially zero. In 2006, it stood at Rs111 billion. Today, power sector circular debt stands at around Rs2 trillion, with total energy sector debt (power plus gas) exceeding Rs5 trillion. That is a 17-fold increase in 20 years. The reality: Circular debt has been compounding at an annual rate of 15 per cent per year for two decades straight. At its current rate of growth, Pakistan’s circular debt will cross Rs8 trillion by 2030. No war, no flood, no external shock, just 25 years of the same policy, compounding at 15 per cent a year. That is what makes the Power Division the most dangerous institution in Pakistan. The Power Division is running a parallel fiscal deficit. It is hollowing out the federal budget. It is killing growth. None of this is abstract. Electricity at Rs50 per unit has pushed large parts of industry to the edge. Textiles, steel, chemicals -- scaling down. Households choosing between food and electricity -- scaling down. Pakistan is not facing a power problem. It is facing an economic contraction. And the Power Division is driving it. Red alert: The Power Division is not just draining rupees. It is destroying dollar-earning capacity.Pakistan is not running out of electricity. Pakistan is running out of paying consumers. Pakistan is not running out of electricity. Pakistan is running out of money -- and the Power Division sits at the centre of that drain. thenews.pk/print/1410251-…
English
41
200
441
19.9K
Blind💙 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
ویلکم ٹو پرانا پاکستان
Muhammad Arif tweet media
اردو
38
338
752
12.6K
Blind💙 retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
بریکنگ نیوز برطانوی میڈیا چینل BBC نے فلسطین میں 160 ایسے کیسز کی وڈیو شہادتیں اکٹھی کی ہیں جس میں اسرائیلی فوج IDF کے سپاہی شوقیہ فلسطینی بچوں کے سروں میں گولیاں مارتے ہیں. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی بچوں کے سر میں گولی مار کر انہیں قتل کرنا اسرائیلی فوجیوں کا مشغلہ for fun بن چکا ہے.
اردو
45
2.5K
2.7K
32.1K
Blind💙 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
تلخ حقیقت۔
Muhammad Arif tweet media
فارسی
254
1.6K
4.4K
39.9K
Blind💙 retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
تجویز تو بہت اچھی ھے ۔
Muhammad Arif tweet media
اردو
114
1.6K
4K
34.4K
Blind💙 retweetledi
Arif Ashraf
Arif Ashraf@Pak_Dhartee·
پلیز اس پوسٹ کو وائیرل کر دیں ننھا بچہ اپنے والدین تک پہنچ جائے اک معصوم بچہ بعمر قریب 4 سال گمشدہ تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد میں موجود ھے.
Arif Ashraf tweet media
اردو
5
816
660
9.9K
Blind💙 retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨انتہائی خطرناک خبر پنجاب حکومت کی غفلت ، ایک شہر میں 331بچے ایڈز کا شکار بی بی سی کی ایک تحقیق سٹوری نے مریم نواز حکومت اور پنجاب کے محکمہ صحت پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں پنجاب کے ایک شہر تونسہ میں 331بچوں کو HIV ہو گیا ہے جو بات خطرناک ترین ہے وہ یہ کہ یہ بات 2024نومبر میں سامنے آئی کہ تونسہ 106بچوں میں ایڈز ہے یہ بات ایک لوکل کلینک کے ڈاکٹر نے پکڑی جس کا نام ڈاکٹر گل قیصرانی ہے اس کے کلینک پر 70بچے شیرخوار یا چھوٹوں کو ڈایگنوز ہوا سب تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ سے علاج کروا چکے تھے یہ نومبر 2024کئ بات ان کی ماؤں کو ایڈز نہی تھا صرف چار ایسے کیسز تھے اس کے بعد پنجاب حکومت نے اعلان کیا وہ سب ذمہ داروں کو سزا دے گئ مگر جب بی بی سی نے اس خبر کے عام ہونے اور ایکشن کے علان کے بعد بتیس گھنٹے کی بچوں کی ایمرجنسی وارڈ کی فلم بنائی دس دفعہ اسی سرنج سے دوسرے بچے کو انجیکشن دیا گیا یہ ایک انتہائی خطرناک بات ہے سرکاری ہسپتال ایڈز بانٹ رہا ہے جب پنجاب حکومت نے ایکشن لیا اس وقت 106کیسز تھے آج 331کیسز ہیں کچھ بچے مر بھی چکے ہیں وزیر صحت سے مریم نواز سے سوال ہے یہ سب کیسے ہو رہا ہے کیوں سرکاری ہسپتال استعمال شدہ سرنج استعمال کر رہے ہیں ؟ کیا یہ گڈ گورنس ہے ؟ جبر کا مکمل لنک دوسری پوسٹ میں موجود ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
142
1.6K
2.4K
88.6K
Blind💙 retweetledi
Alex Berg von Linde
Alex Berg von Linde@SwedenAmbPK·
Welcome back to Pakistan,Wenny❤️! Delighted to meet 🇸🇪 nurse "Sister Wenny” Lekardal on one of her recurrent visits. She spent 40 years in 🇵🇰, caring for vulnerable communities In 2021 she received the Pride of Performance🥇by the President of Pakistan. #FikaWithFriends
Alex Berg von Linde tweet media
English
101
327
1.4K
21.6K
Blind💙 retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
چند دن پہلے ۔چھوٹی بہن کے گھر ایک تقریب میں جانا ہوا۔ سب خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ اچانک کچھ بچیوں کے بارے میں بات ہونے لگی۔کہ انہیں میک اپ کا بہت شوق ہے۔ اسی دوران ایک خاتون نے خوش ہو کر بتایا: "میری بیٹی کو تو میک اپ کی ضرورت ہی نہیں پڑتی، اس کے گالوں پر قدرتی بلش ہے!"شاید انار زیادہ کھا رہی ہے۔اور ہنسنے لگیں۔ اتنے میں وہ بچی بھی کمرے میں آ گئی۔ اس کے چہرے پر واقعی لالی تھی۔ مگر مجھے کچھ اور محسوس ہوا۔ میں نے نرمی سے اس کی امی سے پوچھا: "کیا بچی کو کمزوری، جسم میں درد یا بخار تو نہیں ہوتا؟" ان کے جواب نے میرا شک یقین میں بدل دیا۔ میں نے فوراً مشورہ دیا کہ بچی کو ڈاکٹر کے پاس لے جائیں۔ وہ لالی دراصل قدرتی بلش نہیں تھی، بلکہ Lupus کی ایک ابتدائی علامت ہو سکتی ہے، جسے **butterfly rash** کہتے ہیں۔ بچی کے ہاتھوں میں درد اور بخار کو پہلے صرف تھکن یا اسکول کے کام کا نتیجہ سمجھا جا رہا تھا، مگر حقیقت میں یہ ایک آٹو امیون ڈیسیز کی نشانیاں تھیں۔آٹو امیون ڈیسیزمیں امیون سسٹم اپنی باڈی کے خلاف ہی کام کرنے لگتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے گھر خاندان یا ارد گرد کسی میں ایسی علامات نظر ائیں تو برائے مہربانی انہیں ضرور گائیڈ کریں۔کیونکہ اکثر لوگوں کو ابھی تک اس بیماری کا علم نہیں ہے۔جس سے لاعلمی میں نقصان ہوجاتا ہے۔ امید ہے میری یہ پوسٹ آپکے لئے فائدے مند ثابت ہوگی ان شاءاللہ
اردو
7
20
80
19.2K
Blind💙 retweetledi
Sami Ullah Malik
Sami Ullah Malik@drsumalik·
عراق نے امریکہ کی بجائےایران کاساتھ کیوں دیا؟ امریکہ کے کھربوں ڈالرمشرق وسطی میں صفر۔۔۔؟
اردو
1
1
8
1.2K
Blind💙 retweetledi
WeatherWalay
WeatherWalay@weatherwalay·
🔔 پاکستان بھر میں مغربی ہواؤں کے طاقتور سسٹم کے زیرِ اثر درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ❄️🌬️۔ بالخصوص شمالی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ محسوس کیا گیا، جہاں بعض مقامات پر درجہ حرارت نقطہ انجماد کے قریب پہنچ گیا 🥶۔ سب سے کم درجہ حرارت 📉 نتھیاگلی (Qubed Hotel) میں 0.6°C ریکارڈ ہوا، جبکہ ملم جبہ (1.5°C)، راولا کوٹ (2.0°C)، مری (2.1–3.4°C)، کالام (3.5°C) اور پاراچنار (4.0°C) میں بھی شدید سردی رہی ❄️۔ بلوچستان میں کوئٹہ اور قلات کے علاقوں میں درجہ حرارت 5°C کے قریب رہا، جو غیر معمولی ٹھنڈک کو ظاہر کرتا ہے 🌡️۔ خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 6 سے 10°C کے درمیان ریکارڈ ہوا، جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں یہ 10 سے 15°C کے درمیان رہا 🌫️۔ سندھ میں نسبتاً کم شدت کے ساتھ ٹھنڈک دیکھی گئی، تاہم کراچی کے مختلف علاقوں میں 22 سے 24°C تک درجہ حرارت ریکارڈ ہوا 🌊۔ 🌬️ شدید مغربی سسٹم کا اثر: ملک بھر میں چلنے والی تیز اور سرد مغربی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت میں اچانک اور نمایاں کمی ہوئی، جس کے باعث "چِل فیکٹر" زیادہ محسوس کیا گیا 🥶💨۔ خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں سردی کی شدت کو مزید بڑھا رہی ہیں۔ 📌 یہ ایک غیر معمولی درجہ حرارت میں کمی ہے جو ایک طاقتور ویسٹرن ویو کی وجہ سے سامنے آئی ہے۔ آئندہ دنوں میں بھی موسم ٹھنڈا رہنے اور بعض علاقوں میں مزید بارش/برفباری کے امکانات موجود ہیں 🌧️❄️۔ تاہم اپریل کے وسط سے درج حرارت میں باقاعدہ اضافہ اور گرمی کی شدت دیکھنے کو ملے گی! #PakistanWeather #ColdWave #TemperatureDrop #PakWeather #Weatherwalay 🌍
WeatherWalay tweet mediaWeatherWalay tweet media
اردو
3
29
222
18.9K
Blind💙 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں عمران خان کے ساتھ انصاف کا قتل جاری ہے! عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو بار بار جیل جانے کے باوجود پاور آف اٹارنی پر دستخط نہیں کروائے جا رہے۔ 27 مارچ اور 2 اپریل کو دو مرتبہ جانے کے باوجود جیل انتظامیہ نے دانستہ تاخیری حربے استعمال کیے—صرف اس لیے کہ عمران خان سپریم کورٹ میں اپیل نہ کر سکیں۔ یہ صرف ایک قانونی رکاوٹ نہیں بلکہ عمران خان کے بنیادی آئینی حق یعنی انصاف تک رسائی پر کھلا حملہ ہے۔ کیا ایک سیاسی قیدی کو عدالت جانے کا حق بھی نہیں دیا جائے گا؟ جیل حکام آئین، قوانین اور جیل رولز کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہے ہیں جبکہ سپرنٹنڈنٹ جیل اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہا ہے۔ یہ سب ایک منظم منصوبہ ہے عمران خان کو قانونی میدان میں کمزور کرنے کا۔ اپیل کی مدت ختم کی جا رہی ہے۔ دستاویزات روکے جا رہے ہیں۔ انصاف کا راستہ بند کیا جا رہا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں: ❗ 24 گھنٹوں میں پاور آف اٹارنی عمران خان کے سامنے پیش کر کے دستخط کروائے جائیں۔ ❗ دستخط شدہ دستاویزات فوری طور پر وکیل کے حوالے کی جائیں۔ انصاف تک رسائی عمران خان کا بنیادی حق ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ @KhalidYChaudry
PTI tweet mediaPTI tweet media
اردو
41
3.8K
7.3K
54.7K
Blind💙 retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
دسویں کلاس کے ایک ذہین طالب علم کے ساتھ وہ ظلم ہوا جو کسی کے ساتھ نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بچا انگلش کا پیپر دینے جا رہا تھا کہ راستے میں اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ شدید زخمی حالت میں بھی اس نے ہمت نہیں ہاری اور کسی طرح اپنے سینٹر پہنچ گیا… لیکن وہاں اس کے ساتھ جو ہوا، وہ دل دہلا دینے والا ہے۔ بچا صرف 30 منٹ لیٹ تھا۔ جب وہ سینٹر پہنچا تو ہیڈ ماسٹر صاحب اسے لے کر سپرنٹنڈنٹ عبد المجید بخاری صاحب کے پاس گئے، لیکن سپرنٹنڈنٹ نے صاف انکار کر دیا کہ: "یہ لیٹ ہو گیا ہے، میں اسے پیپر میں نہیں بٹھاؤں گا۔" سوچیں… ایک زخمی بچہ، جس کی حالت سب کے سامنے تھی، جس کا ایکسیڈنٹ ہو چکا تھا، پھر بھی اسے پیپر دینے کی اجازت نہ دی گئی۔ یہ بچہ گورنمنٹ ہائی اسکول 35H/DNB کا طالب علم ہے جبکہ اس کا سینٹر گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کھتری بنگلہ میں تھا، جو پنجاب ایجوکیشن سسٹم کے تحت آتا ہے۔ کیا انسانیت ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایک زخمی بچے کے لیے کوئی رعایت نہیں؟ یہ صرف ایک بچے کے ساتھ زیادتی نہیں بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ والدین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Maria Baloch tweet media
اردو
138
1.2K
1.9K
56.3K
Blind💙 retweetledi
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰
بہت سے کسانوں کو دیکھا ھے کہ ٹماٹر ، آلو ، پیاز وغیرہ کی وافر پیداوار پر مارکیٹ میں مناسب قیمت نہ ملنے پر دلبرداشتہ ھو کر یا تو اجناس کو نہر میں بہا دیں گے یا زمین میں دفن کر دیں گے یا جانوروں کا چارہ بنا دیں گے ان کسانوں سے گزارش ھے کہ اپنی محنت کو ضائع کرنے کے بجائے اس میں ویلیو ایڈ کریں اور بہت اچھی قیمت پر فروخت کریں ، جہاں اتنا خرچ کر کے اجناس اگاتے ھو وھاں تھوڑا سا خرچہ کر کے سولر ڈی ہائیڈریٹر بنا کر اپنی اجناس کر سکھا لیں اور اسے پوڈر بنا کر مارکیٹ میں کئی گنا ذیادہ قیمت پر بیچ سکتے ھیں اور اگر تھوڑا سی توجہ دیں اور مناسب پیکنگ کریں تو اسے ایکسپورٹ بھی کیا جا سکتا ھے، یقین جانیں دنیا میں ایسے ممالک بھی ھیں جن کو یہ اجناس دیکھنا بھی نصیب نہیں ھوتیں ، بہت بھوک ھے دنیا میں ، آپ لکیر کے فقیر بننے کے بجائے اپنے دماغ کی کھڑکی کھولیں اور ان اجناس کی نئی منڈیاں تلاش کریں
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰 tweet media
اردو
39
211
661
39.6K
Blind💙 retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
اردو
19
1.8K
3.6K
67.6K
Blind💙 retweetledi
Weather Monitor
Weather Monitor@WeatherMonitors·
A massive wall of sand swallows the city, Dalbandin, western Balochistan, Pakistan. Never witnessed such a dust storm! (April 2)
English
6
184
558
16K