Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch
3.8K posts

Babar Baloch
@blochkhan
Supporting Imran Khan
Manchester, United Kingdom Katılım Haziran 2009
920 Takip Edilen380 Takipçiler
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi

Renee Nicole Good was murdered in cold blood by Donald Trump’s ICE agents in Minneapolis.
Her three children have had their mother ripped from them. Video shows she posed no threat — yet medics were blocked and she was left to die.
This is fascism in action. The deadly outcome of anti-migrant policies and rhetoric.
If we do not organise and fight back, the same brutal, militarised tactics used abroad will be used here.

English
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi

”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
اردو
Babar Baloch retweetledi

بہت اہم وڈیو! سرور باری، سابق سربراہ فافینFree & Fair Election Network یہ بتاتے ہیں کہ کیسے ۲۰۱۸ کے انتخابات میں بھی عمران خان کی اندازہ ۳۰ سیٹیں کم کی گئی اور ساتھ ہم مشہور کر دیا کہ ہم نے جتایا ہے! اکثر میڈیا کے لوگوں نے کبھی ۲۰۱۸ اور ۲۰۱۳ کے انتخابات کا تقابلی جائزہ نہیں لیا! عمران خان ۲۰۱۸ میں تین صوبوں سے نشستیں لے رہے تھے، اور نواز شریف نے ۲۰۱۳ میں تقریبا ساری سیٹیں پنجاب سے ہی پوری کیں تھی، مگر اس اہم نکتے کو نظر انداز کرتے ہوے اکثر لوگ بھیڑ چال چلتے ہوے عجیب عجیب غیر منطقی باتیں کرتے رہتے ہیں!
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia
فافن کے سربراہ عبدالباری صاحب کا انکشاف 🔥🔥 عمران خان کو 2018 میں 118 نشستیں ملی۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے 30کے قریب سیٹ کا نتیجہ روکا جس کو RTs بٹھانا کہا جاتا ہئ اور اس کے بعد جب RTS بحال ہوا اور نتیجہ آیا۔ تو آخری PTI کی 30 سیٹیں کم کرکے مسلم لیگ ن کے 21 اور زرداری کے دس سیٹ بڑھا کر عمران خان کے کلیر میجارٹی کو کم کر دیا گیا۔ پیٹرن یہ تھا کہ کسی کو کلیر میمورٹی نہیں ملتی چاہئے
اردو
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi

Whatever plans you have to make, decide soon. Its a matter of Imran Khan's and my sister's life.
@salmanAraja
@SohailAfridiISF
@JunaidAkbarMNA
@OmarAyubKhan
The new political committee has a lot of responsibility towards this and I hope they take it very seriously. NO TIME LEFT
#ImranKhanFightingForPakistan
#BushraImranKhan
English
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi

#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
ohchr.org/en/press-relea…

English
Babar Baloch retweetledi
Babar Baloch retweetledi

”اس ملک کو چلانے والے ہم جیسے عام لوگ ہیں یہ اشرافیہ نہیں۔ آپ اشرافیہ نہیں بدمعاشیہ ہو، جس دن ایک عام پاکستانی کھڑا ہو گیا آپ کے بنائے ہوئے نظام کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔“ سینیٹر @khurramzeeshan
اردو








