🇺🇸 Boota 4m Toba

24.8K posts

🇺🇸 Boota 4m Toba banner
🇺🇸 Boota 4m Toba

🇺🇸 Boota 4m Toba

@boota4mtoba

Toba tek singh Katılım Ocak 2012
4.3K Takip Edilen4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
🇺🇸 Boota 4m Toba
🇺🇸 Boota 4m Toba@boota4mtoba·
ہم سب مل کر فلسطین کے جھنڈے کے رنگ پہنے کفیا پہنیں یا کوئی ایسی چیز جس سے ہم یہ احساس کر سکیں کہ ہمارے دل اور روحیں ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں ۔ 2024 فلسطین سے اظہاریکجہتی فلسطین کےجھنڈے کہ رنگ پہننے اور اپنے بہنوں بھائیوں کو احساس دلائیے کہ ہم ان کے ساتھ کھڑے تھے ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ ۔ #عید_غزہ_کے_ساتھ #EidwithGaza ❤️💚🖤 🇵🇸
اردو
0
5
22
1.8K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
ان پڑھ فلاسفر
ان پڑھ فلاسفر@AnParhPhilosopr·
اللہ پاک جب کسی مومن کا امتحان لیتا ہے تو صبر بی عطا کرتا ہے اور جو مومن صبر کا دامن نہ چھوڑے اللہ اس مومن کو ہر امتحان میں سرخرو کرواتا ہے انشاءاللہ عمران خان اور ان کی فیملی کا یہ مشکل وقت بھی جلد گزر جائے گا #سول_نافرمانی_کی_تحریک
ان پڑھ فلاسفر tweet media
اردو
0
3
9
227
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
میرے کپڑے اتار کے آپ نے دنیا کے سامنے رکھ دئیے کیوں ؟؟کیونکہ میں عمران خان کا بھانجا تھا اسلئیے ؟؟ ایک پینٹ لہرانے پر ایک گملہ ٹوٹنے پر کور کمانڈر ہاؤس کے مقدس صوفے کو ڈانڈے مارنے پر اپنے ہی شہریوں کو دس دس سال سزائیں دینے والوں نے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو بے دردری سے شہید کرنے والے احسان اللہ احسان کو کوئی سزا نہیں دی الٹا اسے بھگا دیا دشمن ملک کے جہاز ملک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اندر تک گھسے مگر ابھینندن کو چائے پلا کر نیا سوٹ پہنا کر واپس بھیج دیا دشمن ملک میں گھس کر انکے فوجیوں کو مار کر چلا جاتا ہے اور یہ ہاتھ ملتے رہ جاتے ہیں بدلے میں کوئی ایکشن نہیں لیتے لیکن اپنے بچوں کو ملٹری کورٹس سے پینٹ لہرانے پر سزائیں دے کر سیناایسے چوڑا کرتے ہیں جیسے کبھی پینٹیں اتاری نہ ہوں ؟!
اردو
149
4K
8K
142.9K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
باقی ساری باتیں اپنی جگہ۔ یہ سوال پوچھنا بند نہیں ہو گا: #گولی_کیوں_چلائی؟
PTI tweet media
اردو
135
3.6K
6.8K
55.3K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"عمران خان کو رہا کیا جائے اور عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے،" @RichardGrenell ریچرڈ گرینل نے نیوز میکس پر گفتگو کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے حق میں کی گئی اپنی ٹویٹ کے بارے میں گفتگو کی، یہ ٹویٹ لاکھوں افراد نے دیکھی اور اس کی حمایت کی، جس سے عمران خان کی رہائی کے لیے ایک عالمی مہم کا آغاز کیا۔ کئی بین الاقوامی شخصیات اب عمران خان کے خلاف سیاسی انتقام اور ان کی غیر قانونی قید پر آواز اٹھا رہی ہیں۔ وہ پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جمہوری اقدار کی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کر رہی ہیں۔ موجودہ عسکری سیٹ اپ نے نہ صرف پاکستان کی داخلی سیاست کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ اس کی عالمی ساکھ کو بھی متاثر کیا ہے۔ #FreeImranKhan
اردو
315
11.1K
25.5K
288.8K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Shehryar Bukhari
Shehryar Bukhari@ShehryarReal·
اک واری فیرررررر 🔥🔥🔥
فارسی
81
1.3K
5K
32.4K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
آپ کسی انسان کو قتل کر سکتے ہو مسخ شدہ لاش بنا سکتے ہو لیکن کسی کی سوچ اور نظریےکو آپ قید نہیں کر سکتے صدام خان ترین
اردو
14
1.4K
3.8K
16.3K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یہ پارٹی عمران خان کی ہے۔۔پاکستان میں سیاست بھی عمران خان کے نام سے ہوئ ہے۔۔اس وقت حقیقی آزادی کے کیے کھڑا ہونے والا بھی عمران خان ہی ہے بہادر سپاہی مراد سعید
اردو
17
800
2.5K
13.2K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣
Zaman 𝕄𝕖𝕙𝕒𝕣@Mrinsafian·
وفا کے سب رستے گواہی دے گے تم کھڑے تھے سالار خان کاکڑ
اردو
9
767
2.8K
13.8K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
Imran Khan said
CY
9
509
1.2K
14.6K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
ملک ادریس نماز جنازہ 💔😭
اردو
79
2.2K
7K
37.8K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
ملک ادریس شہید۔
اردو
57
1.6K
5.1K
34.7K
🇺🇸 Boota 4m Toba retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کوئی کیسے سوچ سکتا ہے میں اپنی پارٹی چھوڑ سکتا ہوں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ سینیٹر اعجاز چوہدری کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں🙏
اردو
31
2.3K
8.7K
50K