Abdul Basit
2.5K posts









@Humachughtai @RShahzaddk پیپلزپارٹی صرف وسطی پنجاب کے بغض میں یہ پروپیگنڈہ کرتی ہے۔ جنوبی پنجاب کی دورافتادہ تحصیل کا موازنہ بھی سیدھا لاہور سے کیا جاتا ہے۔ جبکہ اسی تحصیل کا موازنہ سندھ کی کسی کاونٹرپارٹ تحصیل تعلقے سے کیا جائے تو سائیں سرکار منہ دکھانےجوگی نہ رہے۔

🚨🚨 بہت ہی افسوسناک اور شرمناک دفاع ہے، ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ مرضی سے اگر اداکارہ پر پیسے خرچ کرتے رہے، مُبینہ طور پر تحائف دیتے رہے تو وہ واپس کیسے مانگ سکتے ہیں؟ اتنا گھٹیا کوئی کیسے ہوسکتا کہ اپنے تحائف واپس مانگ رہا؟ اور اگر مانگنے پر جھگڑا ہوا ہے تو مومنہ اقبال نے واپس نہ کرکے بالکل ٹھیک کیا۔ اور وکیل موصوف خاتون اداکارہ پر انتہائی گھٹیا کیچڑ اُچجال رہے ہیں، اگر دو بالغ لوگوں میں کبھی کوئی تعلق باہمی رضامندی سے رہا ہے تو وہ دونوں فریقین میں سے ایک فریق پر کیچڑ اُچھالنے کا جواز کیسے ہوسکتا؟ x.com/alitanoli889/s…


18th Amendment: ١. اسلام آباد قرض لیتا ہے ٢. صوبے خرچ کرتے ہیں ٣. عوام ادا کرتے ہیں ٤. وفاق کمزور ہوتا جاتا ہے ٥. اسلام آباد سولہ سال سے قرض لے رہا ہے ٦. صوبے سولہ سال سے خرچ کر رہے ہیں ٧. پاکستان کا قومی قرضہ دس ہزار ارب روپے سے بڑھ کر ستانوے ہزار ارب روپے ہو گیا ہ











جب شاپنگ مال سے لیکر سینما گھروں تک عورتوں کا واش روم علیحدہ ہسپتالوں میں عورتوں کا گائینی وارڈ علیحدہ کھیل کے میدانوں میں عورتوں کی ٹیم علیحدہ اولمپک میں عورتوں کی دوڑ علیحدہ عورتوں کی سوئمنگ اور کُشتی علیحدہ مسجدوں میں عورتوں کی صف علیحدہ عورتوں کی فقہ علیحدہ انکے مسائل علیحدہ۔۔۔ تو عورتوں کا Gym علیحدہ کرنے پر @AnsarAAbbasi پر اتنی تنقید کیوں!!!





Ansar Abbasi should be allowed Afghan citizenship and residence so he may not pollute Pakistan to become another Kandhar… strongly condemn efforts to turn Pakistan into medivial society of backward tribal customs, where women have no place ….










