One Page Survivor
1.8K posts

One Page Survivor
@Access_Pk
Western Democracy produces Trump, Netanyahu & Modi. China Model is Only workable system, one that uplifted 1 Billion People without the wars for resources


عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔ #RegimeChangeInPakistan #PakistanUnderMartialLaw

ایران نے پاکستان کے زریعے امریکیوں سے ملنے سے صاف انکار کردیا۔



اوورسیز پاکستانیوں: اگلے چھ مہینے پاکستان پیسے نہ بھیج کر منافع کمائے، ڈالر 300 روپے سے بڑھ کر 500 روپے کا ہونے والا ہے 1۔ خطے میں جنگ کی وجہ سے UAE اپنا دو ارب ڈالر واپس لے گا 2۔ سعودی عرب ادھار پر تیل دینا بند کر دے گا 3۔ افغانستان سے جنگ میں اب تک دو ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے














