میرا وطن پاکستان

67.8K posts

میرا وطن پاکستان

میرا وطن پاکستان

@ckaftab

I like to see a man proud of the place in which he lives. I like to see a man live so that his place will be proud of him.” (Abraham Lincoln) love you Pakistan

راولپنڈی, پاکستان Katılım Ağustos 2010
1.2K Takip Edilen1.5K Takipçiler
میرا وطن پاکستان
@QasimKhanSuri بطور سپورٹس مین عمران ہمیں بھی پسند تھا اور اسکی حرکتوں(جنکی وجہ سے اسکے ساتھی کرکٹر میٹر کہا کرتے تھے) کو ہم اگنور کردیتے تھے۔ لیکن بطور وزیراعظم کرپشن اور دوسری حرکتوں کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔
اردو
0
0
1
14
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اللہ تعالی نے عمران خان صاحب کو جس بے پناہ عزت سے نوازا ہے، عسکری اور اردلی سرکار کے لئیے اسکا اندازہ کرنا بھی ناممکن ہے۔ ایک پاکستانی امریکی ڈاکٹر کا خان صاحب کے ذاتی استعمال کے بیٹ جس سے انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلی، کیساتھ والہانہ محبت کا اظہار ۔ بے شک اللہ الحق ہے، سچ کا خدا ہے۔
اردو
47
785
2.9K
21.8K
میرا وطن پاکستان retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک اچھے باعمل عالم دین کو شہید کرنے کو خوارج کے ٹاؤٹس اور افغانڈو جہاد کا نام دیتے ھیں۔
اردو
9
217
522
4.4K
میرا وطن پاکستان retweetledi
عمران شاہین
عمران شاہین@imshee67·
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا، "تمہارے اور ہمارے درمیان جنازے فیصلہ کریں گے". اور آج حق و باطل کا فیصلہ لاکھوں افراد کی مولانا شہید کے جنازے میں شرکت نے کر دیا کہ مولانا حق پر تھے اور خوارج طالبان باطل کے پیروکار ہیں.
اردو
17
442
1.4K
12.3K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
مولانا ادریس شہید کے ساتھی نے بھی گواہی دے دی کہ مولانا کے قاتل وہی ٹی ٹی پی اور پی ٹی آئی کے ہیں جن کو مولانا کے منہ سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریف ہضم نہیں ہورہی تھی #BunyanUmMarsoos
اردو
6
225
457
3.8K
میرا وطن پاکستان
@tayyabarajah آپ سے ایک گزارش ہے۔۔۔۔ اپنی تحریروں میں لفظ "پاکستانی شہری" کا استعمال عمران کیلئے نا کیا کریں۔ کیونکہ محب وطن باشعور پاکستانیوں کا عمران سے کیا لینا دینا۔ آپ لکھا کریں "ہر یوتھیا" یا "ہر عمرانڈو" یا "ہر انسانپی" کچھ اور بھی سوچا جا سکتا ہے لیکن فی الحال انمیں سے کوئ رکھلیں شکریہ
اردو
0
0
0
9
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
مراد سعید نے آج وہ لکھ دیا ہے جو ہر پاکستانی شہری ہر ورکر سوال کر رہا ہے۔ اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے، تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں، صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-

اردو
25
847
2.3K
16K
میرا وطن پاکستان retweetledi
میاں عامر 🦁
جب خان حکومت میں آیا تو پختونخوا صرف 90 ارب کا مقروض تھا آج تقریباً 900 ارب کا مقروض ہو چکا ہے حکومت بھی صادق اور امین کی ہے پھر بھی ان حرامخوروں کے پاس پشاور میں لیڈی ہیلتھ ورکز کو تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں ہیں
اردو
42
711
1.4K
12.9K
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پروپیگنڈہ تو وڑ گیا۔ عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
Arslan Baloch tweet media
اردو
26
1.1K
2.4K
24.6K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ مولانا شیخ ادریس ہیں جن کو آج نمک حرام طالبان کی ایما پر فتنہ الخوارج نے شہید کیا۔ مولانا ادریس خیبر پختونخواہ کے ان چند دلیر علما میں شامل تھے جو کھل کر فتنہ الخوارج کے خلاف بولتے تھے اور پاکستانی ریاست کی بھی ڈٹ کر سپورٹ کرتے تھے۔ خافظ صاحب اب افغانستان سے جواب لینا ہوگا
اردو
142
976
2.5K
48.6K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Markhor AJK
Markhor AJK@MarkhorAjk·
🟥پاکستان-بھارت جنگ (معرکۂ حق) چینی LEGO ورلڈ کی جانب سے جاری کردہ عکس بندی۔
اردو
28
462
1.6K
154.6K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
ہرروز آپ کے علم میں اضافہ ہوتاہے۔۔ کل آپ کو بتاوں گا پاکستان کے وزیرداخلہ کون ہیں ٹھیک ہے زیشان صاحب 🙏
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan

آج یہ بھی میرے علم میں اضافہ ہوا کہ ایکسل شیٹ پر رقم اور تاریخ لکھ دی جائے تو وہ رسید بن جاتی ہے - شکریہ عباسی صاحب 🙏

اردو
120
353
1.7K
92.5K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی وہ صاف شفاف آسمان کی طرح تھے اور ہیں کہ جن کی طرف جس جس نے جب جب بھی تھوکنے کی کوشش کی تو تھوک خود ان کے منہ پر آ گری Nation Always Love & Respect Faez Isa
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
341
624
2.2K
23.1K
میرا وطن پاکستان
@saqibbashir156 @raftardotcom کسی کے گھٹیا اور لغو الزامات کا جواب دینا وضاحت دینا نہیں بلکہ جواب دینا کہلاتا ہے اب کوئی آپکو کہے کہ ثاقب صاحب آپ بشیرے مراثی کے بیٹے ہیں تو آپ اسکو جواب دیں گے ناکہ وضاحت کریں گے آپکو سمجھانے کی خاطر سخت بات کرنے پر معذرت لیکن جب کسی پر چھینٹے اڑائیں تو خود پر بھی کیچڑ لگتا ہے
اردو
0
0
2
98
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
یہ رفتار @raftardotcom بھی تیز رفتار میں ہے انہوں نے قاضی صاحب کی وضاحتوں پر ایک اور پوڈ کاسٹ کر دیا ہے اب اس پوڈ کاسٹ کے بعد پھر وہ اپنی وضاحتیں تیار کرنا شروع ہو گئے ہوں گے کیونکہ جو گل انہوں نے کھلائے زندگی بھر وضاحتیں ہی دینے کا کام ان کے ذمے بچا ہے
Raftar@raftardotcom

کچھ دن پہلے رفتار نے قاضی فائز عیسیٰ پر ایک ڈاکیومنٹری بنائی تھی، اور اس کے بعد قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے ایک مخصوص صحافی کے ذریعے جواب دینے اور بیانیہ بدلنے کی کوشش بھی آپ نے دیکھ ہی لی ہوگی۔ اب رفتار اسی کے جواب میں آج ایک پوڈکاسٹ لے کر آ رہا ہے، دیکھنا نہ بھولیے۔

اردو
34
126
826
32.1K
میرا وطن پاکستان
@FatimaPTI_IK جملہ درست کیجئے عمران خان "اس دور" کے قائداعظم ہیں.... یہ غلط جملہ ہے۔ عمران خان "عمرانڈووں" کے قائداعظم ہیں۔۔۔۔ یہ درست جملہ ہے۔
اردو
0
1
6
48
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
عمران خان اس دور کے قائد اعظم ہیں ۔۔۔۔۔۔
Fatima PTI tweet media
اردو
245
722
4.5K
31.7K
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ان کو کون ایسے عقلمندانہ مشورے دیتا ہے؟ احتجاج کا یہ کون سا طریقہ ہے کہ اپنے ہی صوبے کے عوام کے کام روک کر انھیں تکلیف پہنچائیں۔ اس سے وفاق کو کیا فرق پڑے گا آخر؟
Shehr Bano Official@OfficialShehr

اس کا کیا فائدہ ؟؟

اردو
230
1.3K
4.5K
53K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
جنرل فیض نے کہا کہ بنی گالہ کیس میں کاغذات پورے نہیں، یہ نااہل ہورہا، ثاقب نثار نے بھی کہا اگر خان نااہل ہوا تو باقی کون بچے گا، مین نے بھئ یہی سوچا: جنرل باجوہ #جنرل_فیض
اردو
14
738
1.7K
99.2K
میرا وطن پاکستان retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
جس بندے کو ملک کے وزیر خارجہ کا نہی پتہ اسے کیا پتہ ہو گا کہ یہ ایکسل شیٹ نہی ہے ٹیکس ریٹرن کیسے فارمٹ میں ہوتے عمران کی بنی گالہ والا منی ٹریل جمائمہ نے ہاتھ سے لکھ کر دی تھی اور کہا تھا وہ بینک تو کب کا بند ہو چکا اور سادہ کمپیوٹر پر بنی شیٹ عمران خان نے دی جسے ثاقب نثار نے بغیر کسی بینک لیٹر ہیڈ تصدیق وغیرہ کے تسلیم کر کے عمران کو صادق و امین قرار دے دیا تھا جنرل عاصم سلیم باجوہ کی پاپا جونز والی ہاتھ کی لکھی منی ٹریل عمران نے بطور وزیراعظم دیکھ کر اسے ایمانداری کا سرٹیفکیٹ دے دیا تھا یہ سب سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
34
476
1.2K
26.6K
میرا وطن پاکستان
@MuradSaeedPTI @PTIofficial لب لباب مراد سعید کے ہوتے عمران کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں عمران کو یہ لوگ مسلسل کنفرنٹیشن کے مشورے دے رہے ہیں۔ حالانکہ عمران کو قانونی جنگ لڑنی چاہیے گو کہ عمران کے جرائم بڑے ہیں لیکن قانونی لڑائ میں کچھ نا کچھ سہولت مل ہی جاتی ہے مراد سعید جیسے مشوروں سے ایسی سہولت ختم ہوجاتی ہے
اردو
0
0
24
560
Murad Saeed
Murad Saeed@MuradSaeedPTI·
قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-
اردو
1.1K
9.9K
20.4K
393.9K
میرا وطن پاکستان
@chaudhry_khaula پی ٹی آئی کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ ہر وہ جرم جو انہوں نے خود کیا ہوتا ہے یا کرنے کا ارادہ ہوتا ہے اسکا الزام مخالفین پر ضرور لگاتے ہیں۔ یقین نہیں آتا تو اپنے اس الزام کا جواب جمائمہ کے والدین کی ہسٹری پڑھ کر لے لو۔ عمران کی زندگی بھی اسکے مخالفوں پر لگائے ہر الزام کا خود ہی جواب ہے
اردو
0
0
5
121
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
پٹواریوں کو نکاح اور شادی جیسے عمل سے تکلیف اسلیئے ہے کیونکہ یہ بغیر نکاح کے بھاگ جاتے ہیں اور گیراج سے پکڑے جاتے ہیں۔۔۔ اسلیئے انہیں عمران خان کے نکاح سے تکلیف ہوئی تھی اور اب جمائمہ کی شادی سے تکلیف ہورہی ہے۔۔۔!!!
اردو
330
198
1.2K
109K
میرا وطن پاکستان retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
خولہ صاحبہ۔۔۔آپ کی سمجھ دانی تھوڑی خالی سی ہے۔۔آپ کی تذکیر کے لیے عرض کر دوں کہ جس عمل کا الزام آپ ن لیگ کے ورکرز کی تضحیک کے لیے لگا رہی ہیں۔۔۔ جمائمہ گولڈ سمتھ کے ابا جی، امی جی اور خود جمائمہ گولڈ سمتھ اِس عمل میں انتہا کی مہارت اور ید طولی پر فائز ہیں۔۔۔!!!! یہ تو ہوگیا خالص اور سلیس اُردو میں جواب۔۔اب ذرا دیسی اُردو میں بھی سُن لو۔۔۔۔: آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جمائمہ کے ابا جی اور امی جی بغیر شادی کے آٹھ سال ریلشن شپ میں رہے۔۔اور۔۔آپ کی “مادرِ ملت” سمیت اُن کا بھائی زیک گولڈ سمتھ دونوں اپنے ابا جی اور امی جی کی شادی سے پہلے بغیر نکاح کے “ریلشن شپ” کی کامیاب منازل طے کرکے عدم سے وجود میں آئے۔۔!! خولہ جی۔۔۔اِسے کہتے ہیں حرام کی پیدائش۔۔تو جنابِ والا حرامیوں کے پیچھے کیوں حلالیوں کو ہدفِ تنقید بنا کر اپنی دنیا اور آخرت کا جنازہ نکا رہی ہیں۔۔۔!!!! یہ میں الزام نہیں لگا رہا۔۔۔۔آپ کی پھوپوں جمائمہ کی اماں اور ابا کے سرکاری وکی پیڈیا پر لکھی ہوئی تفصیلات بیان کر رہا ہو۔۔۔جاؤ خود جا کر وکی پیڈیا پر پڑھ لو اور پھر کسی گندے گٹر کے چلو بھر پانی سے اپنا منہ دھو لینا۔۔۔۔۔!!!!
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula

پٹواریوں کو نکاح اور شادی جیسے عمل سے تکلیف اسلیئے ہے کیونکہ یہ بغیر نکاح کے بھاگ جاتے ہیں اور گیراج سے پکڑے جاتے ہیں۔۔۔ اسلیئے انہیں عمران خان کے نکاح سے تکلیف ہوئی تھی اور اب جمائمہ کی شادی سے تکلیف ہورہی ہے۔۔۔!!!

اردو
154
483
1.5K
61.2K