Common Man

52K posts

Common Man banner
Common Man

Common Man

@common_man5492

I am an ordinary person but with #PoliticalOpinion #EmbarrasedPakistani #RTs are not endorsements. #ArshadShareef #ImranKhanGreatLeader

Katılım Aralık 2009
1.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Common Man
Common Man@common_man5492·
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے!!! یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں!!!
اردو
0
0
4
99
Common Man retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔۔ عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔ نورین خان @noreen_khanum #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
17
313
931
6.6K
Common Man retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہر طرف پھیلا دیں 🚨 عمران خان سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔ گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
اردو
4
125
225
1.3K
Common Man retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہمیں لانگ مارچ کے لیے نکلنا چاہیے، اگر یہ ناکام ہو تو دوسرا لانگ مارچ، دوسرا ناکام ہو تو تیسرا، جب تک خان کی رہائی نہیں ہوتی ہمیں لانگ مارچ جاری رکھنے چاہیے۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید @AbdulKhalidPTI #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
9
577
1.4K
7.3K
Common Man retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“𝐎𝐮𝐫 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐡𝐚𝐬 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐥𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐚𝐥𝐥 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞 𝐡𝐨𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬, 𝐬𝐞𝐧𝐢𝐨𝐫 𝐥𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩, 𝐌𝐍𝐀𝐬, 𝐌𝐏𝐀𝐬, 𝐚𝐧𝐝 𝐒𝐞𝐧𝐚𝐭𝐨𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐓𝐮𝐞𝐬𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐛𝐮𝐢𝐥𝐝 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐠𝐨𝐯𝐞𝐫𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐭𝐨: 𝟏. 𝐀𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞 𝐚𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐥𝐚𝐰𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲. 𝟐. 𝐓𝐫𝐚𝐧𝐬𝐟𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐭𝐨 𝐒𝐡𝐢𝐟𝐚 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐟𝐨𝐫 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫 𝐦𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐞𝐱𝐚𝐦𝐢𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐨𝐟 𝐬𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐬, 𝐡𝐢𝐬 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐝𝐨𝐜𝐭𝐨𝐫, 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲. 𝟑. 𝐄𝐧𝐬𝐮𝐫𝐞 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐉𝐮𝐬𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐃𝐨𝐠𝐚𝐫 𝐭𝐚𝐤𝐞𝐬 𝐮𝐩 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐚𝐢𝐥 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐮𝐬𝐡𝐫𝐚 𝐁𝐢𝐛𝐢 𝐬𝐨 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐜𝐚𝐧 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞𝐝 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐢𝐦𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐝𝐞𝐥𝐚𝐲. 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐮𝐬𝐡𝐫𝐚 𝐁𝐢𝐛𝐢 𝐚𝐫𝐞 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐢𝐧 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐨𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐡𝐚𝐫𝐬𝐡𝐞𝐬𝐭 𝐟𝐨𝐫𝐦𝐬 𝐨𝐟 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐢𝐧 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐥𝐚𝐰 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬.” - @Aleema_KhanPK #FreeImranKhan
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.

English
8
199
443
8.4K
Common Man retweetledi
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
حیدر سعید کو دعاؤں میں یاد رکھیں اور اس کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔
اردو
11
672
1.7K
7.2K
Common Man retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
‼️سوال ہوگا، جواب ہوگا‼️ ابھی تک ہم نے انتہائی نرمی سے کام لیا ہے اور صرف performance evaluation کی بات کی ہے۔ اب شاید سختی کرنا پڑے گی۔ اڈیالہ آنے والے "لیڈر" حضرات اپنے ساتھ کم از کم 50 بندہ ضرور لائیں۔ ایک ایک چیز پہ نظر رکھی جائے گی۔ ٹیم اڈیالہ سب پر نظر رکھے۔ اکیلے ایک گاڑی میں 4 4 نمائندوں کا آ جانا کافی نہیں۔
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan

‼️سوال ہوگا، جواب ہوگا‼️ ابھی تک ہم نے انتہائی نرمی سے کام لیا ہے اور صرف performance evaluation کی بات کی ہے۔ اب شاید سختی کرنا پڑے گی۔ اڈیالہ آنے والے "لیڈر" حضرات اپنے ساتھ کم از کم 50 بندہ ضرور لائیں۔۔ایک ایک چیز پہ نظر رکھی جائے گی۔ ٹیم اڈیالہ سب پر نظر رکھے۔ اکیلے ایک گاڑی۔میں 4 4 نمائندوں کا آ جانا کافی نہیں۔ @adeeb_tk148379 @qiadi804 @shahbazrajapti @tayyabarajah

اردو
13
307
739
6.4K
Common Man retweetledi
Drop Site
Drop Site@DropSiteNews·
🎥 Iran’s Tasnim News shares footage of purported warning shots fired by the Iranian Navy at American destroyers earlier today:
English
9
151
869
41.8K
Common Man retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
6
397
829
5.5K
Common Man retweetledi
Common Man retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ٹاپ ٹرینڈ، رکنا نہیں تن کے رکھو ان سب کو 🔥 #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
Faisal Khan tweet media
اردو
10
288
255
2.2K
Common Man retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨 یہ ہیں راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے 13 ٹکٹ ہولڈرز، کل سب مسلمان کلمہ پڑھ کر وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں ورنہ پھر گلہ مت کرنا #اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
Faisal Khan tweet media
اردو
9
382
483
3.2K
Common Man retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یوتھئے عمران خان کی بیماری، قید تنہائی، ناحق قید اور منگل کے دن ملاقات کو بھول کر ایران دبئی جنگ کے پیچھے لگ گئے ہیں۔ اخے ہم عمران خان کے وفادار ہیں مخے صرف reach کے پچھے بھاگتے ہو 🖐🏿
اردو
17
267
663
4.3K
Common Man retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
علی امین گنڈاپور نے کبھی رابطہ نہیں کیا۔ مجھے لگتا ہے علی امین کو بھی اڈیالہ آنا چاہیئے۔ نورین نیازی
اردو
24
2K
8.1K
47.4K
Common Man retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تمام پارٹی عہدیداران 5 مئی بروز منگل ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں! #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
PTI tweet media
اردو
33
774
1.6K
14K
Common Man retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
خان صاحب کی غیر موجودگی میں پی ٹی آئی کے تمام ورکرز خان صاحب کی آنکھیں اور کان بن جائیں۔ آپ ہی خان کے اور اس کے نظرئیے کے محافظ ہیں۔ ایک ایک عہدیدار اور نمائندے اور پارٹی کی ہر کمیٹی پر نظر رکھنا اور ان کا۔تنقیدی جائزہ لینا آپ۔کا حق ہی نہیں بلکہ فرض ہے۔ اس کام کو ہر ورکر ایک bare minimum کے طور پہ ضرور کرے۔
اردو
27
812
1.9K
9.7K
Common Man retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
The UAE says it intercepted four missiles from Iran, destroying three over its waters, as a major fire burns at Fujairah petroleum facilities.
English
33
219
1.5K
129.8K
Common Man retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
English
2.3K
29.9K
57.1K
1.9M
Common Man retweetledi
Al Jazeera English
Al Jazeera English@AJEnglish·
BREAKING: Iran’s Fars news agency says two missiles hit US warship near Jask island, forcing warships to turn back after ignoring Iran warnings. 🔴 LIVE updates: aje.news/t7e6pf
GIF
English
51
343
1.1K
135.2K
Common Man retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہمیں لانگ مارچ کے لیے نکلنا چاہیے، اگر یہ ناکام ہو تو دوسرا لانگ مارچ، دوسرا ناکام ہو تو تیسرا۔ ہمیں لانگ مارچ کے لئے پریشر build کرنا چاہیئے بلکل ٹھیک کہا تھا خالد خورشید نے 🔥
اردو
29
2.4K
7.3K
41.1K
Common Man retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
منگل کے دن عمران خان سے ملاقات کے دن تمام عہدیداروں اور نمائندوں کو اڈیالہ پہنچنا چاہئیے۔ اور اس بار یہ بھی دیکھا جائے گا کہ کون ساتھ کتنے لوگ لایا ہے
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے

اردو
30
1.4K
3.2K
18.5K