عام شہری

32.5K posts

عام شہری banner
عام شہری

عام شہری

@common_shehri

میری بات محض ایک انفرادی رائے ہے اتفاق ضروری نہیں، اختلاف آپ کا حق ہے

Katılım Ocak 2018
3.3K Takip Edilen4.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
سنو اس دیس کی مٹی کو سونا ہی لکھیں گے ہم وطن کے خار کو بھی گل سمجھ کر چوم لیں گے ہم اگر پوچھے کوئی ہم سے ہے دھرتی کونسی پیاری بعد اقصٰی، حرم طیبہ کے پاکستان چنیں گے ہم یہ #پاکستان پاکستان، یہ پاکستان ہمارا ہے #Pakistan #قومی_زبان
اردو
3
12
15
946
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@ZahraShahPTI Jesy imran khan apny har bayaan per U-turn le Leta hai wesa hi hai Donald bhi
Indonesia
0
0
0
57
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
میری بات لکھ کر رکھ لیں ڈونلڈٹرمپ کا سہارا جتنا مضبوط ہے اتنا ہی ناقابل بھروسہ ہے یہی تحریک انصاف کے لوگوں کے ساتھ ہوا ہے یہ مجھے حلف اٹھا اٹھا کر کہتے رہے ہیں ہماری ٹرمپ سے بات ہوگئی ہے لیکن ٹرمپ ظالم رجیم کے ساتھ کھڑا ہوگیا مگر سہولتکار بھی یہ نہ بھولیں عمران ریاض خان
اردو
9
193
1.3K
46.7K
عام شہری retweetledi
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
کیا آپ نے کبھی My Status کا اردو ترجمہ کر کے دیکھا ہے؟ نہیں نہ؟ جس نے دیکھا ہو وہ مفہوم سے آگاہ بھی ہو گا اور گانے ناچتے لوگوں کی ٹک ٹاک نہیں لگائے گا۔ کیونکہ My Status کا ترجمہ ہے "میری حیثیت" اور آپ ایسے ناچ گانے لگا کر اپنی اوقات اور حیثیت متعارف کروا رہے ہوتے ہیں #Pakistan #Pakistani #Iran #ENGvsPAK #PAKvENG #StarAcademyLeLive #الامارات #ريال_مدريد #جنوب_لبنان #كلاسيكو_الارض #طهران #الكلاسيكو
اردو
1
4
4
222
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
ساری طاقت آزما کر، ساری دنیا کو ساتھ ملا کر، ثالثی کا ڈھول بجا کر، پٹاخے پھلجھڑیاں چلا کر، کامیابی کا جشن منا کر بھی قوم کی نظروں میں گرے ہوا خبیث ۔
Rodium-A tweet media
اردو
148
910
3.7K
26.2K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@Asadrchaudhry یہ بھی کوئی پتا نہیں اندر کی گیم ہو وہاں پر دیکھیں کیا تفصیلات سامنے آتی ہیں
اردو
0
0
1
176
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
بریکنگ نیوز👇 ایران/امریکہ امن معاہدہ بارے ٹرمپ کے عندیے کے ٹویٹ کے بعد وائٹ ہاوس پر فائرنگ۔۔۔صدر ٹرمپ محفوظ۔۔درجنوں گولیاں چلائی گئیں۔ حملہ آور مارا گیا۔ اسرائیل باز نہیں آ رہا؟🤔
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
8
39
134
3K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@Asadrchaudhry بہت سے لوگوں کو آگ لگا دینے والے پوسٹ کی ہے ٹرمپ نے بھی بس اب وہ پھر الٹ پلٹ بیان بازی گریز کرے تو اچھا ہے
اردو
0
0
1
470
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
وہ ہے تو سپہ سالار۔۔(جنگجو) مگر اس نے دنیا کو امن فراہم کر دیا۔۔ فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے دنیا کو سب سے بڑے بحران سے نکال دیا۔ بڑی خبر۔۔👇 (ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام) میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہوں جہاں ہماری ابھی سعودی عرب کے صدر محمد بن سلمان آل سعود، متحدہ عرب امارات کے محمد بن زاید آل نہیان، قطر کے امیر تمیم بن حمد بن خلیفہ آل ثانی، وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم بن جابر آل ثانی، اور وزیر علی الثوادی، پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر احمد شاہ، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، مصر کے صدر عبدالفتاح السی، اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم، اور بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے اسلامی جمہوریہ ایران اور امن سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے تمام امور کے حوالے سے ایک بہت اچھی کال ہوئی ہے۔ ایک معاہدہ بڑی حد تک طے پا چکا ہے، جسے امریکہ، اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر مذکورہ ممالک کے درمیان حتمی شکل دی جانی ہے۔ علیحدہ طور پر، میری اسرائیل کے وزیراعظم بی نیتن یاہو سے بھی کال ہوئی، جو اسی طرح بہت کامیاب رہی۔ معاہدے کے آخری پہلوؤں اور تفصیلات پر فی الحال بات چیت جاری ہے، اور ان کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ معاہدے کے کئی دیگر نکات کے علاوہ، آبنائے ہرمز کو کھول دیا جائے گا۔ اس معاملے پر توجہ دینے کا شکریہ!
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
12
115
406
13.3K
Javeria Ejaz
Javeria Ejaz@javeria_ejaz_·
وزیر اعظم عمران خان کو جیل کی کال کوٹھری میں نظر بند اور اغوا ہوئے 1023 دن ہو گئے۔
اردو
2
8
59
764
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@Asadrchaudhry اللہ کرے یہ جنگ بندی مستقل طور پر ہو جائے اور دونوں اطراف سے عقل و فہم سے فیصلہ لیا جائے آمین
اردو
0
0
2
168
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
امن کا"نوبل انعام" فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ملے گا؟👇 فیلڈ مارشل نے دور حاضر کی سب سے بڑی سفارت کاری کی۔ ایران/امریکہ جنگ کو رکوانے کا سب سے بڑا کردار بن کر سامنے آئے۔ (امریکی اخبار نیویارک ٹائمز) وہ مسلمانوں کی جانوں سمیت لاکھوں جانوں اور عالمی معیشت کو بچا گیا۔ اور چند ناعاقبت اندیش ایران دشمنی میں اس کو رکنے کا مشورہ دے رہے تھے۔ مگر وہ صبر سے لگا رہا۔ اور دنیا کو بدترین بحران سے بچا گیا۔ (اسد آر چوہدری)
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
12
148
514
6.4K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@khokhr_pedia پر عمران خان تو کہتا تھا یہ باہر جائیں غیرملکی کی ترقی میں حصہ ڈالیں گے ریمیٹنس کے ذریعے تب باہر جانا اچھا تھا اب برا یہ دوہرا معیار کیوں
اردو
2
0
1
72
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
شہباز گل 🔥🔥🔥 پاکستانی عوام کو 80 سال بعد احساس ہوگیا ہے کہ انکے ساتھ کیا ہو رہا تھا اسلیے وہ بہتر مستقبل کی خاطر پچھلے 4 ماہ میں اڑھائی لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔ کراچی کے تاجران کی ٹائمنگ چیک کریں وہ بھی جاگ گئے ہیں اور کراچی کے فنڈز کا حساب پیپلزپارٹی سے مانگنا شروع ہوگئے ہیں۔ بلاول نے brute Majority سے 26 ویں ترمیم کروائی تھی اب وہ کہتا یے کہ میں اس نا انصافی کا مقابلہ کرکے دکھاوں گا۔ بلاول پرانی تنخواہ پر کام کرے گا ان سے کچھ نہی ہونا۔ اسکا جواب اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان MF منیب فاروق نے بھی دے دیا ہے
اردو
1
136
337
3.7K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ نے ایران پر حملہ اس لیئے مؤخر کیا کیونکہ پینٹاگون کے جنرلز نے اسے بتایا تھا کہ ایرانی کمانڈرز نے ہمارے فائٹر جیٹس کے پیٹرن نوٹ کر لیئے ہیں اور شاید اس بار امریکہ اور اسرائیل اس قسم کی ایئر superiority انجوائے نا کر سکیں جو اب تک کرتے رہے ہیں۔ (طاہر انعام)
اردو
15
323
1.8K
35.1K
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
صباح الخير❤️
العربية
11
9
65
989
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@imrankhaniwazir @balochi5252 اس فتنے کو اب بھی کھلی چھوٹ حاصل ہے 9 مئی جیسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی ہی واحد حل تھا جو لوگ پاک بھارت کشیدگی میں بھارت کے مؤقف کے ساتھ کھڑے رہے پاک افغان صورتحال میں طالبان کے حق میں بیانات دیتے رہے ایسے ملک مخالف عناصر آج بھی آزادانہ گھوم رہےہیں
اردو
0
0
1
88
Imran Wazir
Imran Wazir@imrankhaniwazir·
کارکنوں نےکراچی ہائی وے بند کردی شاباش سب نکلیں گے تو خان نکلےگ @balochi5252
اردو
47
3.1K
9.2K
60.9K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@ahmad__bobak عمران خان خود کہہ چکے تھے کہ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جولائی 2021 میں ہی تیار ہو چکی تھی، جبکہ سائفر کا معاملہ تو اس کے بعد بہت بعد میں سامنے آیا
اردو
0
0
0
5
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨علیمہ خان کی سائفر کے حوالے سے اہم گفتگو دھمکی آمیز سائفر ہر پاکستانی کو پڑھنا چاہئیے عمران خان اپنی قوم کے لئے کھڑا ہوا باقی جنہوں نے سہولتکاری کی ن لیگ اور جنرل باجوہ یہ سارے غدار ہیں، عمران خان جیل میں کیوں بیٹھا ہے آپ سائفر پڑھ لیں آپ کو اس کا جواب مل جائے گا
اردو
5
369
941
8.8K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@javerias اسی لیے بند ہے تاکہ انتشار پھیلانے والے شہر کے سکون کو تباہ نہ کریں اور انہیں باہر ہی روکا جائے
اردو
0
0
0
13
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
ہر طرف سے اسلام آباد بلاک ہے ایسا بھی کیا ڈر ہے ایسا ہوتا جمہوری معاشرہ ؟؟ پی ٹی آئی کو ان لیڈر سے ملنے دیں، دو سال قید کافی نہیں ہوتی ؟؟ کب تک انتقام جاری رہے گا۔
اردو
39
874
3.7K
24.3K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@KeepsamM پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی سختی سے مذمت ہونی چاہیے۔ پاکستان سے محبت سب سے مقدم ہے، اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں
اردو
0
0
0
37
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
تیری جب ماریں گے تو تجھے پتہ بھی نہیں چلے گا کس کس نے تجھے ٹھوکا ہے یہ ہے وہ شعور جو نیازی خبیث نے انہیں دیا ہے دنیا کے کس مُلک میں ایسے چوتیاپے کرنے کی اجازت ہوتی ہے ؟ ریاست اس چوتیے کا ڈرامہ بند کروائے اپنی رٹ قائم کرے ابدالی کی گندی چھینٹیں صرف انتشار چاہتی ہیں
اردو
29
128
407
7.7K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@Aladeen_Pro ملک کو بند کرنے کی بات کرنے والوں کی سختی سے مذمت ہونی چاہیے۔ پاکستان سے محبت سب سے مقدم ہے، اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں
اردو
0
0
4
107
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
واحد اور آخری حل ملک بند کرنا ہے ، آج کرو یا کل اس کے علاوہ ملک پر قابض یزید سے چھٹکارا ناممکن ہے ۔۔
اردو
289
1.1K
4.4K
45.7K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@Saadii_Pti @chsandhilaa لیکن عمران خان اپنی حکومت میں خود کہتے تھے کہ ملک ڈیفالٹ کے قریب ہے۔
اردو
0
0
0
3
Saad Malik
Saad Malik@Saadii_Pti·
@chsandhilaa خان صاحب نے کیوں کہا تھا حکومت نہ گرانا؟ اس کا جواب آج ملک کے حالات ہیں اسی وجہ سے خان صاحب نے کہا تھا اگر حکومت نہ گرائی جاتی تو آج ملک ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہوتا۔ اور خان صاحب اپنی غلطی خود تسلیم کر چکے ہیں کہ ایکسٹینشن دینا ہماری غلطی تھی۔ سندھیلا صاحب تھوڑا عقل سے کام لیں
اردو
1
0
0
91
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
میں جنرل باجوہ کے پیروں پر گر گیا، میں نے کہا میں آپ کو ایکسٹینشن دے دیتا ہوں مگر حکومت نہ گرانا۔” یوتھیوں کے مہاتما کے اپنے الفاظ
اردو
60
846
1.7K
28.8K
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
اس فتنے کو اب بھی کھلی چھوٹ حاصل ہے 9 مئی جیسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی ہی واحد حل تھا جو لوگ پاک بھارت کشیدگی میں بھارت کے مؤقف کے ساتھ کھڑے رہے پاک افغان صورتحال میں طالبان کے حق میں بیانات دیتے رہے ایسے ملک مخالف عناصر آج بھی آزادانہ گھوم رہےہیں
اردو
0
1
2
37
عام شہری
عام شہری@common_shehri·
@iqrarulhassan پاکستان کے خلاف بات کرنے والوں کی سختی سے مذمت ہونی چاہیے۔ پاکستان سے محبت سب سے مقدم ہے، اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں
اردو
0
0
0
15
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
راستہ نہیں کھلے گا تو یہ پاکستان کو توڑ دے گا؟ 😳 پاکستان توڑنے کی بات بھی کرنے والے کا منہ توڑ دینا چاہئے۔ پاکستان پر ایسے ہزاروں سہیل آفریدی اور عمران خان قربان۔ اور مذاق یہ ہے کہ یہ لوگ کل تک ہمیں کہہ رہے تھے کہ اقرارالحسن کو یونیفارم والے کے سامنے تمیز سے بات کرنی چاہیے تھی۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

سہیل آفریدی کی بدمعاشی کون نکالے گا؟

اردو
1.8K
990
3K
244.8K
sumaira sattar
sumaira sattar@SumairaSattar4·
@Bee4bail Ya to hona hi hay bagyrt 26 karor say 10 lakh bhi nikl ain to ak ak kar kay na marna pary
Filipino
1
0
2
15
B@i1'z 🕵‍♀️
پاکستان تحریکِ انصاف پر ایک بار پھر آپریشن شروع🚨
اردو
3
10
67
734