mohammad owais khan

39K posts

mohammad owais khan banner
mohammad owais khan

mohammad owais khan

@drowaiskhan786

Let's Make Our World Our Heaven To Live. let's smile together. Let's laugh together. Let's Cry together. Let's unite Against Extremism.

Walsall England Katılım Mart 2010
4.8K Takip Edilen3.5K Takipçiler
mohammad owais khan retweetledi
Ali Amin Khan Gandapur
Ali Amin Khan Gandapur@AliAminKhanPTI·
"میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے اپنی وزارتِ اعلیٰ کے استعفے کی ہدایات پر عمل درامد کروا کر اپنا فرض ادا کیا. کسی بھی طرح کے کیس یا عدالتی کاروائی کے ساتھ نہ میرا تعلق ہے اور نہ میرا کوئی عمل دخل ہے" علی امین خان گنڈاپور
Ali Amin Khan Gandapur tweet mediaAli Amin Khan Gandapur tweet media
اردو
100
315
1.2K
24.6K
mohammad owais khan retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
حکومت "سائفر" پر عجیب پھنس گئی ہے. اگر مانتی ہے کہ اصلی ہے تو عمران خان کی سچائی پر حکومت کی طرف سے مہر لگتی ہے اور اگر کہتی ہے جھوٹا ہے تو سچا دکھانا پڑ جائے گا اور سچائی عمران خان کی تب بھی ثابت ہو جانی ہے۔
اردو
55
1K
3.7K
15.4K
mohammad owais khan retweetledi
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔ ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔ سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
اردو
28
2.3K
4.6K
25.3K
mohammad owais khan retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
سائفر اور لندن پلان حقیقت ثابت ہو چکا، غدار سامنے آ چکے، بیرونی سازش بے نقاب ہو چکی، اس لئے قوم مطالبہ کرتی ہے کہ ان سب پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
Rana Zeeshan Hameed tweet media
اردو
23
882
1.9K
9.3K
mohammad owais khan retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکہ: شکیلہ وحید کے بعد میاں گل رخ علی شاہ نے پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکہ: شکیلہ وحید نے پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

اردو
63
22
244
64.9K
mohammad owais khan retweetledi
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
یہ ایک ملک کے وزیرِ اعظم کا گھر ہے، جس کو سیاست کا بادشاہ کہتے ہیں!!
اردو
55
1.5K
5.2K
38.4K
mohammad owais khan retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
شگفتہ اعجاز 👇👏👏👏
Rashid Mehmood Bangash tweet media
اردو
13
231
1.5K
16.2K
mohammad owais khan retweetledi
Adeel Raja
Adeel Raja@adeelraja·
اس سے ذیادہ مضحکہ خیز ڈرامہ ہو نہیں سکتا۔۔ ویڈیو ڈائریکٹر جوکر ہے!
اردو
197
903
3.2K
52K
mohammad owais khan retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
مُختاریا, گل ود گئی اے 🤷‍♂️
اردو
7
37
142
2.3K
mohammad owais khan retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
Today I, being the Chief Executive of Khyber Pakhtunkhwa Province, along with my cabinet and parliamentarians, going to Adiala Jail situated in the province of Punjab to show solidarity with former Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Khan. The federal government has stopped us in Islamabad 26 number chowk. It’s not only an insult of the chief executive but of the 46 Million people of KP. The federal government has also stopped the Gas of KP. Punjab government has stopped the wheat movement towards KP. All of these acts are against the spirit of federation and the constitution of Pakistan. Mr. Imran Khan has lost 85% of his eyesight due to the negligence of Adiala Jail’s administration and their handlers. He is not being allowed to meet his legal counsel, family and even personal physician. The federal government is not obeying the court orders and Punjab government is violating the fundamental rights of a political prisoner. Mr. Imran Khan is being treated inhumanely and has been placed in complete solitary confinement since November 2025. We strongly demand the immediate access of Imran Khan sahb’s family and personal physician to him without any further delay. The state of his health is a matter of serious national concern and any harm caused to him due to negligence or deliberate denial of medical care is the direct responsibility of the federal government, the Punjab police, the administration of Adiala Jail and their handlers. We warn that the nation is watching and history will not forgive those who remain silent or complicit. Justice must prevail and it will prevail!
English
861
6K
16.7K
394.7K
mohammad owais khan retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
سائیفر لیک کے بعد, پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥 عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
اردو
49
6.5K
18.5K
143K
mohammad owais khan retweetledi
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
جی وعلیکم السلام ۔۔۔آپ روئیں نہیں ۔ سعد رفیق صاحب سے بولیں آپ کو پولیس وین بھجوا دیں ۔ ورنہ Daewoo یا فیصل موورز کی بسں چلتی ہے اس میں آ جائیں ۔ خواجہ سعد رفیق نے یقینا یہ مقدمہ کسی مضبوط base پر کروایا ہوگا ۔ عدالت میں پیش ہو کراپنی صفائی دیں ۔ کرایہ سعد رفیق صاحب سے لے لیں وہ ایک نیک اور ستھرے سیاستدان ہیں ۔ اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو وہ یقیناً پبلک میں آکر آپ سے معافی مانگیں گے ۔ آپ پر جرم ثابت ہوا تو قانونی کارروائی بھگتنی ہوگی ۔ لیکن روتے ہوئے وڈیو بنانے سے آپ ڈارمہ باز سی لگ رہی ہیں اپنا کیس کمزور کر رہی ہیں کمزور ایکٹنگ سے ۔
اردو
528
955
3.4K
414K
mohammad owais khan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
پروفیشنل ازم یا صحافی تو یہ لوگ ہیں نہیں نہ انکے پاس خبر ہوتی ہے سوائے پیغام کے اس لیے شرمندہ ہونا ، معافی مانگنا ان کی تعلیم و تربیت میں شامل نہیں ہوتا ورنہ اس پر تو لوگ صحافت ہی چھوڑ دیں یہ 78سال کی تاریخ میں اتنا بڑا ثبوت نہیں آیا۔
اردو
21
215
1.1K
13.9K
mohammad owais khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
تمام میڈیا چینلز کو سخت ہدایات جاری ہوئی ہیں کہ ٹاک شوز میں سائفر کے حوالے سے کوئی گفتگو نہیں ہونی چاہیے ساری دنیا میں سائفر ہیڈ لائن بنا ہوا ہے جبکہ پاکستان کا غلام میڈیا اس پر بات تک نہیں کر سکتا
اردو
7
426
1.5K
54.6K
mohammad owais khan retweetledi
Kalsoom Kakar Panezai
Kalsoom Kakar Panezai@kalsoom_panezai·
سائفر اردو ترجمہ کے ساتھ. آج سب کے ٹائم لائن پر سائفر ہونا چاہیے . #سائفر_ایک_حقیقت ٹاپ ٹرینڈنگ ہونا چاہیے. @KaliwalYam @balochi5252
Kalsoom Kakar Panezai tweet media
اردو
16
1.4K
2K
20.8K
mohammad owais khan retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
سائفر پبلک ہونے کے بعد ثابت ہوا کہ ایک سازش کے تحت عمران خان کو ہٹا کر عوامی رائے اور ووٹ کی عزت کو پامال کیا گیا۔ عاصم منیر اینڈ کمپنی کو امریکا کی نوکری کے لیے لایا گیا، جو وہ آج تک وفاداری سے سرانجام دے رہے ہیں۔ امریکا ایک شکست خوردہ ریاست ہے۔ وقت دور نہیں جب تمام سازشی عناصر اور امریکا کے غلاموں کو اپنے جرائم کی سزا ملے گی۔ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام قیدیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جو ناحق قید کاٹ رہے ہیں۔ آپ کا مؤقف آج قوم کے سامنے سچ ثابت ہو چکا ہے
اردو
92
3.6K
10.4K
65.6K
mohammad owais khan retweetledi
Zafar Naqvi
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN·
خان صاحب کی مقبولیت کا گھوڑا پہلے ہی رکنے کا نام نہیں لے رہا اب سائفر لیک ہونے کے بعد تو ہواؤں میں اڑے گا، اب نہیں قابو آتا، ان کے ووٹرز سپورٹرز کو تو پہلے ہی یقین تھا لیکن وہ لوگ جنہیں پہلے کچھ شک تھا اب تو یقین ہو گیا ہے کہ عمران خان کو امریکہ نے جنرل باجوہ کے ذریعے نکالا تھا، رہی سہی کسر مولانا فضل الرحمان صاحب نے یہ کہہ کر پوری کر دی کہ ہم سے عدم اعتماد جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید نے کروائی تھی، اپنی ن۔لیگ کے تو مقدر ہی پھوٹے ہیں مالش پالش کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہے اس دوران کوئی دھماکہ ہو جاتا ہے اور ساری محنت، کیا کرایا ضائع ہو جاتا ہے، سائفر کی اصل کاپی لیک ہونے کی ٹائمنگ بہت اہم ہے، آج تحریک انصاف میں عید کا سا سماں ہے، حکومت کی قربانی سے پہلے سیاسی قربانی ہو گئی ہے
اردو
6
600
2.3K
36.2K
mohammad owais khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
اردو
74
7.6K
19.4K
110.9K
mohammad owais khan retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ڈولچے اینڈ گبانا کے جوتے، ہرمیس کی Kelly bag، کروڑوں روپے کا عوامی پیسہ، شاہانہ ماحول، 12 ارب کا جہاز، نیچے زندگی گزار رہے ہیں، سامنے بیٹھا 13ارب ڈالر کی کرپشن کا لندن پراپرٹیاں رکھنے والا صدر بھی حیران۔۔ پنجاب میں کروڑ سے زیادہ لوگ دو وقت کی روٹی سے محتاج۔بجلی،گیس،مہنگائی۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
126
1.2K
3.3K
55.8K