
umar farooq
3.6K posts

umar farooq
@drumarfarooq89
civil rights average surgeon allergic to askari youthiyas and jiyalas agnostics and bigots #peace #Mountains #avidmeat lover Old account suspended #PML N




یہ اوورلوڈنگ ھے؟


@Anjumdreamer وہ آپ کا پیارا ادارہ ہے پیچھے 😂😂😭😭 کیا کریں ابھی ۵۰ لاکھ ایکڑ لے گے ہیں sifc کے نام پے


@Anjumdreamer کارپوریٹ فارمنگ

یہ تو پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کے ہم نا باز آئیں گے آبادی بڑھنے سے چلو تو یون ہی سہی ، اگر یہی فیصلہ ہے تو کوئی کیا کرسکتا ہے ، مگر اس کے لیے ہمیں اپنی زراعی پیدا وار کو بڑھانا پڑے گا ، جو غلہ ہم برامد کرکے پیسہ بنا سکتے تھے اس کو ہم خود کھا لیں گے۔


@GlobalUpdates24 Argentina has become Netanyahu of sports ... 😂😂😂😂

کل ایک نوجوان لڑکی سے ملاقات ہوئی۔ آزاد کشمیر کے علاقے فاروڈ کہوٹہ سے تعلق رکھنے والی فیملی اسلام آباد میں رہتی ہے۔ یہیں تعلیم حاصل کی، اب جاب کرتی ہے۔ ایکشن کمیٹی کی زبردست حمایتی تھی۔ بات چیت کے دوران میں نے اس سے ریفیوجی سیٹیوں پر سوال کیا۔

ملتان میں وفاق المدارس العریبیہ ہے اور جامع خیرالمدارس بھی جو پاکستان میں دیوبند ازم کے مراکز ہیں۔ وطن عزیز کی ریاست نے پاکستان کو دیوبندی جمہوریہ بنانے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی۔ یہ سلسلہ افغان فساد سے شروع ہوا۔ پھر یہی دیوبندی ریاست کے گلے اور لاتوں کو پڑ گئے، پڑے ہوئے ہیں 😂


یہ ویڈیو دیکھیں اور افسر شاہی کا کمال پتا چلے گا ! جنوبی پنجاب میں گھر مٹی سے بنے یعنی لوگوں کی معاشی حالت کا اظہار مٹی کی دیواریں کررہی ہیں لیکن گھر کے سامنے ستھرا پنجاب کا ڈرم لگا ہوا ۔ کہنے کو صفائی کا پروجیکٹ ہے اب وہ غریب آدمی جو پکا گھر نہیں بنا پا رہا اسکی جیب سے " کوڑاکرکٹ " کا بِل نکالا جائے گا کہ دیکھو ہم صفائی کر رہے ہیں اور وہ کسی سیٹھ کی جیب میں جائے گا







