
سر آپ میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے قبر کی تصویر بھی مانگ لیں پلیز ، امید ہے آپ حیران ہو جائینگے ۔۔
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
کیا کسی کے پاس کیپٹن سرور شہید نشان حیدر کی قبر کی تصویر یا تفصیل موجود ہے؟ اگر کوئی تفصیل مہیا کر دے تو بڑی مہربانی ہو گی۔ کیپٹن سرور جولائی 1948 میں جموں وکشمیر کے علاقے اوڑی میں تل پترا کی پہاڑی پر بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے اور انہیں وہیں دفن کیا گیا اب یہ علاقہ بھارتی فوج کے ناجائز قبضے میں ہے
اردو






