Justice For IK

39.9K posts

Justice For IK banner
Justice For IK

Justice For IK

@engrmayub_

#FreeImranKhan, Speaking out against injustice, censorship, and the loss of fundamental rights. Fighting for real freedom, real expression!

Katılım Temmuz 2023
2.2K Takip Edilen737 Takipçiler
Justice For IK retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
تین سال میں تین سو دورے کر لیے۔ جہازوں کا کرایہ، ہوٹلوں کے بل، وفد کے خرچے، سب قوم کے خزانے سے گیا۔ واپسی پر کیا لائے نہ ایک ڈالر کی سرمایہ کاری، نہ ایک فیکٹری کا وعدہ، نہ کسی ملک کا بھروسہ۔ دنیا جانتی ہے کہ چوروں پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔ جو قوم کا پیسہ لوٹ کر باہر رکھیں، ان کے ساتھ ہاتھ کون ملائے؟ یہ دورے قوم کے لیے نہیں تھے۔ یہ صرف تصویریں بنوانے میڈیا میں سرخیاں لگوانے اور اپنی کرسی بچانے کے لیے تھے۔ یہ عمران خان سے مقابلہ کرنے چلے ہیں۔ وہ شخص خالی ہاتھ جاتا تھا نمل یونیورسٹی اور کینسر ہسپتال کے لیے اربوں لے کر واپس آتا تھا۔ وہ ٹیلی تھون کرتا تھا تو ایک گھنٹے میں پانچ ارب جمع کر کے دکھاتا تھا۔ (بابا مسعود انور)
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
84
1.2K
2.8K
27.6K
Justice For IK retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”آپ یہاں اپنی فتوحات کا جشن منا رہے ہیں میرے خیبر پختونخوا بنوں میں اس دن 35 نوجوانوں کے جنازے تھے اتنی بے حسی بھی ہوتی ہے؟ کسی کو توفیق نہیں ہوئی ان شہیدوں کیلئے دعا کرلیتے.“- سینیٹر @khurramzeeshan
اردو
11
737
2.2K
12.4K
Justice For IK retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کل منڈی بہالدین سے ایسی ہی دل دہلا دینے والی خبر ملی۔طلاق یافتہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے نو عمر بیٹی سے باپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگوایا جو باپ کے ساتھ رہتی تھی۔پولیس نے بندے کو اٹھایا تھانے لے گئے۔گاوں والے تھانے پہنچے قسمیں دیں کہ انتہائی شریف آدمی ہے اور اس کی سابق بیوی اور سالے چالباز ہیں۔پولیس نے کہا آپ لوگ جائیں کچھ دیر میں بھیج دیتے ہیں۔بندے کو سی سی ڈی کے ذریعے مروا کر گھر لایا اور کہا کہ جب ہم گرفتار کرنے آئے تو بندے نے خودکشی کر لی۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آئی تو اس میں کوئی جنسی زیادتی سامنے نہیں آئی۔پنجاب اس وقت ایک جنگل ہے جہاں پولیس اور سی سی ڈی والے عام لوگوں کا شکار کرتے پھر رہے ہیں۔مخالفین سے پیسے پکڑتے ہیں اور کوئی بھی الزام لگا کر بندہ مار دیتے ہیں۔ایک مکمل "لا لیس " اسٹیٹ بن چکا پنجاب۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
89
2.3K
4.5K
60.5K
Justice For IK retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایک پاکستانی کا جعلی ریجیم کو پیغام!! 5 روپے پیٹرول سستہ کرنے پر شکریہ, اس 5 روپے کا میں DHA میں پلاٹ خریدتا ہوں!! نیکسٹ لیول ٹرولنگ 🔥
اردو
6
1.1K
3.3K
29.7K
Justice For IK
Justice For IK@engrmayub_·
@Memes_022 ایک عام شہری کو ایک حرام خور درندہ سر عام تھپڑ مار رہا ہے اور ارد گرد مردہ لاشیں کھڑے ہوئے تماشا دیکھ رہے ہیں۔ یہ ہے وہ پاکستانی زندہ لاشیں جو اپنے حقوق کے لئے کبھی کھڑے نہیں ہوتے۔
اردو
0
0
0
0
Justice For IK retweetledi
Memes Virus
Memes Virus@Memes_022·
قانون کی وردی کا ناجائز استعمال
فارسی
119
2.7K
3.5K
54K
Justice For IK retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
بریکنگ نیوز 🚨 لاہور والے چاچے کو بھول جاؤ گے گوجرانوالہ والا چاچا چھا گیا🔥😂
اردو
19
1.3K
4.5K
45K
Justice For IK retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
عمران خان ایک آئیڈیا ہے، ایک سوچ ہے۔ اسے کبھی معافی نہیں مانگنی چاہیے چاہے اس نے کچھ غلط ہی نہیں کیا ۔ میں نے ایک دفعہ عمران خان کو بغیر اے سی کے سخت گرمی میں پسینے سے تر دیکھا۔ اس کے ساتھ ایک جنرل بھی بیٹھا تھا جو و ہ بھی پسینے سے تر تھا۔ اس کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔
اردو
20
1.3K
4.6K
44.9K
Justice For IK retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
دنیا کی تاریخ میں آج تک کوئی سپہ سالار اتنا ذلیل نہیں ہوا۔
پری زاد tweet media
اردو
214
1.5K
5.2K
34.4K
Justice For IK retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
قمر زمان قائرہ نے جب ووٹر کی عمر پچیس سال کرنے کی بات کی اور دلیل دی کہ 25 سال سے کم عمر نوجوان میں شعور کی کمی ہے تو لوگوں نے سوشل میڈیا پر سوال پوچھا آپ 19 سال کے بچے کو پارٹی چیئرمین مان لیتے ہیں لیکن عام پاکستان نوجوان کو ووٹ کا حق بھی نہیں دیتے مبین
اردو
11
1.8K
5.9K
47K
Justice For IK retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”عاصم منیر نے ساڑھے 3 سال تجربہ کرکے دیکھ لیا مگر سرمایہ کاری لانے میں ناکام ہے۔ سرمایہ کاری لانے کیلئے دہشتگردی کا خاتمہ، سیاسی استحکام، آزاد عدلیہ، آزادی اظہار رائے اور عوامی تائید کے ساتھ وزیراعظم ہونا ناگزیر ہے۔ کل تک جو لوگ تحریک انصاف کے خلاف انتقامی کاروائی ہونے پر خوش تھے آج خود اس نظام کے ہتھے چڑھ گئے ہیں۔ تحریک انصاف کے خلاف استعمال کرکے پولیس اور افسرشاہی بے لگام اور ملکی ادارے تباہ ہو چکے ہیں۔” عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #PakistanUnderAsimLaw
اردو
17
839
2.4K
18.7K
Justice For IK retweetledi
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
یہ واقعہ پنجاب کا ہے جہاں پنجاطب پولیس کی وردی میں کلاشنکوف تھامے پولیس والا ایک عورت کے پیٹ میں لات مارتا دکھایا گیا ہے ماجرا کیا ہو سکتا ہے مریم نواز نے تو کہا تھا عورت کی عزت سب سے پہلے ہو گئی 👇
اردو
224
3.1K
4.2K
128.6K
Justice For IK retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
اب یہ ثابت ہو چکا ہے کہ انہوں نے صرف وزیراعظم ہی نہیں بلکہ پاکستان کے آئین اور اپنے حلف سے بھی غداری کی۔
Rodium-A tweet media
اردو
24
1.5K
3.2K
15.5K
Justice For IK retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
عاصم منیر کے پاس بیچنے کے لیے کچھ نہیں اور جسم فروشی کو تجارت نہیں کہتے۔ یہ ثالث نہیں فریق ہیں۔ معاہدے پر فرضی سا دستخط نا بھی کریں تو عاصم منیر اور پاک فوج وہیں کھڑے ہیں جہاں امریکہ و اسرائیل کھڑے ہیں۔ ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
اردو
24
803
3.2K
19.9K
Justice For IK retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
پچیس مئی جب پہلی بار ہمیں احساس ہوا کہ ریاست ہوگی ماں جیسی کا نعرہ تو کھوکھلا تھا۔ نہتے لوگوں پر حملے انہوں نے کیا جنہیں وہ اپنا سمجھا کرتے تھے اور غیر جانبدار بھی! #پچیس_مئی_یوم_فسطایت #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
8
701
1.4K
8.6K
Justice For IK retweetledi
Mansoor Hayat Lak
Mansoor Hayat Lak@MansoorHayatLak·
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟ #ResignPMShareef
اردو
91
2K
3.7K
41.1K
Justice For IK retweetledi
Khalid Yousaf Chaudry
Khalid Yousaf Chaudry@KhalidYChaudry·
السلام علیکم سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی جانب سے ان کے قانونی و جیل امور کی ذمہ داری میرے سپرد ہے۔ یہ اعتماد اور ذمہ داری میرے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے ۔ اسی فرض کی بجا آوری کے تحت میں نے فیصلہ کیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات جولائی/اگست 2026 میں حصہ نہیں لوں گا، کیونکہ عمران خان کی عطا کردی ذمہ داری و اعتماد میرے لئے سب سے بڑھ کر ہے۔ میری سیاست، میرا مستقبل اور میری ترجیح صرف عمران خان صاحب کی قانونی جنگ اور ان کی رہائی ہے۔ میں اپنے لئے اسمبلی کی ایک سیٹ و ٹکٹ کے لئے عمران خان کی طرف سے تفویض کردہ ذمہ داریوں سے غفلت نہیں کر سکتا۔ خالد یوسف چوہدری
اردو
93
744
3.2K
46.4K
Justice For IK retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
سائفر کی اصلیت کھل جانے کے بعد ویسے بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ عاصم منیر بھی باجوہ کی طرح ایک مہرہ ہی ہے- ویسے جیسے تاریخ کا ایک سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا، اسی طرح عاصم منیر بھی مشرف اور باجوہ کے انجام سے سبق نہیں سیکھ رہا اور ابھی بھی جیسا حکم مل رہا ہے ویسے بھاگ دوڑ کر رہا ہے- یہ تصویر PTI کے مظاہرین کی جینیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر ایک مظاہرے کی ہے، اگر آپ کو ابھی سمجھ نہیں آئی، تو یہ عاصم منیر کی تصویر ایک چپل کے نیچے چپکائی گئی ہے- یہ پاکستانی قوم کی طرف سے انتہائی نفرت کا اظہار ہے- #StopCrueltyAgainstKhan
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
16
578
1.7K
26.6K
Justice For IK retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس شدید گرمی میں پسینے سے شرابور، ایک آنکھ گنوا کر سلاخوں کے پیچھے قید تنہائی کی زندگی گزار رہا ہے۔ عمران خان وہ شخص ہے جس نے اپنی ساری زندگی عوامی خدمت میں وقف کر دی۔ وہ شخص آج اپنی قوم کی خاطر سختیاں برداشت کر رہا ہے اور یہ قوم عمران خان کے لئے احتجاج بھی نہیں کر رہی۔ نذر عباس #pakistan @nazarawan38 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
85
3.2K
6.8K
34.9K