
Ultimate Super Man
54.7K posts

Ultimate Super Man
@fallbluexio
اُردو ٹویٹس سے نیچے جانے کی ضرورت نہیں وہاں کچھ اور ہی چل رہا ہے اگنور کیجئے 😂😂














صورتحال 20:48 اپریل 8 اپریل اپ ڈیٹ ؛ ایران کی جانب سے لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز ایک بار پھر بند پاکستان ؛ سٹیٹس نامعلوم تاحکم ثانی سعودی عرب ؛ برادر اسلامی ملک ایران ؛ ٹرمپ اور محمد بن سلمان کے حکم کا انتظار اسرائیل ؛ پاکستان مکمل خاموش امریکہ ؛ آقا و مولا



ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا سب کے مفاد میں ہے اگر خدانخواستہ ایران ایٹمی طاقت بن گیا اس کا پہلا ہدف مسلم ممالک ہونگے. ترقی یافتہ ایران سب کے مفاد میں ہے لیکن ایٹمی طاقت ایران مسلم ممالک کے مفاد میں ہرگز نہیں ہے نوٹ کسی مجوسی نے اپنی تربیت نہیں دیکھانی نیچے.




پوسٹ پڑھ کر ایک دفعہ اس پے لعنت ضرور بیجے جہاں پاکستان کی بات ہو وہ یہ رامی بھونکے نہ انشاءﷲ ذلت اس کی مقدر بن گئی












