Ehsan Anees
7.9K posts


ڈیزل کی قیمت میں دگنا اضافہ ہوا ہے، اب خبریں ہیں کہ روپے کی قدر میں کمی ہو گی اور سود کی شرح میں اضافہ ہو گا، اس کا مطلب مہنگائ میں ہوشربا اضافہ ہے اگر حالات ایسے رہے تو مئ/جون تک مہنگائ کا نیا ہوشربا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ جائیگا، سعودی عرب سے ڈالر آنا اب لازم ہے کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو تحجارتی خسارہ پورا کرنے کا فوری ذریعہ کوئ نظر نہی آرہا، گزشتہ چار سالوں کی بدانتظامی سے پاکستان کسی بھی سخت معاشی حالات کا متحمل نہیں تھا اور اب بدقسمتی سے ایسے حالات بن گئے ہیں کہ حکومت کے پاس ان سے نبٹنے کی بظاہر دعا کے سوا کوئ حکمت عملی نظر نہیں آ رہی!!
اردو

#اسلام آباد میں ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اورساکھ متاثرکرنے کے کیس میں سول جج عباس شاہ نے عدم حاضری پرسہیل آفریدی @SohailAfridiISF کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں اور گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سہیل آفریدی کےخلاف #پیکا ایکٹ کے تحت این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے کیس کی مزید سماعت 9 اپریل کو ہو گی۔
#KP #Islamabad #Pakistan #PTI #Judiciary
اردو

ایسے وقت میں جب سیاسی تقسیم کم کرنے کی ضرورت ہے سیاسی کارکنوں کو سزائیں دینا صاف ظاہر کرتا ہے حکمرانوں کو پاکستان میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے نہ فکر، ان کا یہ عقیدہ ہے کہ عوام کی کوئ حیثیت نہیں اور اس لئے سیاسی استحکام ایک غیر ضروری عمل ہے!
Saqib Bashir@saqibbashir156
نو مئی کیسز ۔۔ لاہور فیصل آباد سرگودھا اسلام آباد کے بعد راولپنڈی کی عدالت سے بھی باٹا ریٹ سزا ۔۔ دس دس سال ۔۔ !!
اردو

حکومت اس وقت فی لیٹر پٹرولیم مصنوعات پر سو روپے ٹیکس لے رہی ہے، بجائے اس کے کہ ٹیکس کم کر کے عوام کو تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بحران سے بچایا جاتا حکومت نے پٹولیم کی قیمتوں میں غیر حقیقی اضافہ کر دیا ہے، یہ اضافہ مڈل کلاس کی مکمل تباھی کر دے گا، حکومت اپنی عیاشیاں کم کرنے کو تیار نہیں اور عوام کومردہ سمجھ کر الٹیاں برسا رہی ہے!
اردو

اگر حامد کرزئ اور طالبان ایک ہو سکتے ہیں تو ہمارا جھگڑا اتنا تو نہیں کہ پاکستان کی قوم اکٹھی نہ ہو؟
BBC News اردو@BBCUrdu
جرات کے ساتھ ’جارحیت‘ کا جواب دیں گے: سابق افغان صدر تفصیلات: bbc.in/3OBrttW
اردو

آدھی رات کو کاروائیاں ڈالنے والی خوف زدہ حکومت۔
رات کو الیکشن چوری ، رات کو ترمیمیں، رات کو سزائیں، رات کو دوائیں۔۔
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai
سابق وزیراعظم عمران خان کو پمز اسپتال لایا گیا، عمران خان 45 منٹ تک اسپتال میں رہے جہاں آپریشن تھیٹر میں انکو دوسرا انجیکشن لگایا گیا، جیل حکام عمران خان کو پمز اسپتال سے لے کر واپس اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے۔
اردو

@KashifJrnlst علی امین گنڈاپور کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا تھا، کیونکہ سوشل میڈیا ٹیم، یوٹیوبرز اور کچھ خاص لوگوں کو علی امین گنڈاپور لفٹ نہیں کرواتا تھا جو کہ سہیل آفریدی کروا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ اب مکمل خاموشی ہے اور عمران خان کا نظریہ لوگ بھول گئے، اب کوئی ڈرون حملوں کیخلاف بات نہیں کرتا۔
اردو

پورا ملک بادشاہت کے تحت چل رہا ہے وزیراعلیٰ دس دس ارب روپے کا جہاز لے رہی ہیں چیرمین کرکٹ بورڈ کہ رہا ہے ہاکی بھی میں ہی چلاؤں گا، نہ کوئ قانون ہے نہ کسی کو پیسوں کی پرواہ، اس بدترین نظام میں پاکستان تیسری دنیا سے کھسک کر چوتھی دنیا کا ملک بنا دیا ہے!
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL
محسن نقوی نے کہا ہے ہاکی کھلاڑیوں کے خرچے پی سی بی اٹھائے گا، عماد بٹ #ARYNews urdu.arynews.tv/ammad-shakeel-…
اردو

خیبر پختونخوا حکومت نے قانون کی پاسداری یقینی بنائی
ایک جانب جہاں اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے احکامات اڈیالہ جیل کا سپریٹینڈنٹ نہیں مانتا اور پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست بھی اسے احکامات ماننے کا پابند نہیں بنا سکتی
وہیں
پشاور ہائیکورٹ کے جاری حکم کی ابھی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی تھی اور اس کی تکمیل کردی گئی
اردو







