Sabitlenmiş Tweet

21 جون کا دن مسلم ورلڈ کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہونے کا اعزاز رکھنے والی بنت ارض ایشا محترمہ بینظیر بھٹو بی بی شہید کی 71ویں سالگرہ موقع پر اپنے بچوں کے ساتھ کیک کاٹا ۔۔۔۔۔
دعا ہے کریم اللہ بی بی شہید کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
#HBDShaheedBenazirBhutto



اردو




















