faheem khan

6.5K posts

faheem khan

faheem khan

@fk0084

Katılım Ocak 2023
1.5K Takip Edilen1.2K Takipçiler
faheem khan
faheem khan@fk0084·
@enkidureborn یار کم سے کم ایسی کوئی خبر نہیں ہے یہ فیک ہے
اردو
0
0
0
20
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
کیا یہ اپنے ہوش و حواس میں ہے؟
Enkidu Reborn tweet media
اردو
207
591
2.5K
45.4K
faheem khan retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
یہ حیوانیت کس تھانے میں ہورہی ہے؟ جس کو لٹکایا ہوا وہ لگ بھی کم عمر رہا 💔
اردو
149
2K
3.1K
83.8K
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
لاہور سڑک کی ضد مریم نواز کی حکومت کے ہاتھوں پھر تعمیر ہونا چاہتی ہوں پانی کی بھرپور مدد سڑک کا ایک حصہ بٹھا کر حکومت کے لیے راستہ کھول دیا شہری عش عش کر اٹھے
اردو
36
284
1.3K
83.7K
faheem khan retweetledi
Laiba Palestine 🇵🇸
Laiba Palestine 🇵🇸@Laiba_Humanity·
کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں
اردو
138
7.4K
12.2K
183.3K
faheem khan
faheem khan@fk0084·
@Khushe__ @thr_cs ربّ العزّت بھائی کی کامل بخشش فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اردو
0
0
1
29
꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂
نہایت ہی دکھی دل سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے پیارےبھائی طاہر عباس @thr_cs اب اس دنیا میں نہیں رہے وہ گزشتہ جمعے کو ایک چھاپے کے دوران ملزمان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہو گئے تھے إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا کریں
꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂ tweet media
اردو
33
28
41
1.7K