Faisal

887 posts

Faisal banner
Faisal

Faisal

@fysalkaleem

Journalist by profession & Democrats by mind. Currently working with @dailytimespak Focusing on education, Health & Politcal economy.

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2016
2.8K Takip Edilen678 Takipçiler
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
Very shamful
Farid Sabri@SabriJourno

#FIA offloaded a student named Shahbaz and manhandled him! @MohsinnaqviC42 @HamidMirPAK Just had a talk with one genuine student who has been offloaded by Miss Hina Munawer from Islamabad Airport. He had everything!! everything!! University emails, visa, ticket, accommodation

English
0
1
1
95
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
آپکی بات بھی درست ریاض صاحب لیکن طلعت صاحب بھی نام لینے سے avoid کر رہے اور اہم صوبائی وزیر بھی، اتنی اخلاقی ہمت تو کسی میں ہے نہیں ، ویسے یہ بحث عام آدمی کے کس کام کی؟ عام
Riaz ul Haq@Riazhaq

بلکل یہ تمام بینک ایک "پراجیکٹ" کے تحت کام کررہے ہیں اور کون کون ہے اس کے پیچھے اور ایجنڈا کیا ہے، یہ طلعت کو بھی سب پتہ ہے۔

اردو
0
0
0
9
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
@GTVNewsPk @GFarooqi @QamarKairaPPP wasy, its peak of shamelessness, the anchor was not even embarrassed by her silly question. Kaira sb handled it excellently but she is "like water off a duck's back"
English
0
0
0
9
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
@mohsinrz @FaizRehmanDC @FaizullahSwati @SSEHBAI1 @Shahidmasooddr @ARYNEWSOFFICIAL @MoIB_Official @sindhinfodepart @AmmadYousaf @Jerjees @mahboobrauf اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے۔ اللہ ہمارے میڈیا کے نام نہاد لیڈران کو ہدایت دے کہ وہ صحافی ورکرز کے لئیے ( خاص کر خواتین ورکرز کے لیے کوئی ایسی پالیسی بنائیں) کہ ایسی طبعی ضرورت کے وقت ان کی بروقت مدد ہو سکے۔
اردو
0
0
0
22
Mohsin Raza KHAN
Mohsin Raza KHAN@mohsinrz·
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہا ہوں کہ ہماری سابقہ کولیگ اور معروف نیوز اینکر، ماہ رخ جبیں ، طویل عرصہ کینسر جیسی موذی بیماری سے لڑتے لڑتے آج خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ ​ماہ رخ جبیں نے اے آر وائی (ARY News) سے اپنے سفر کا آغاز کیا اور اس کے بعد مختلف نیوز چینلز پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ وہ ڈاکٹر عاصم کے چینل 'ہیلتھ ٹی وی' کی مین اینکر کے طور پر بھی وابستہ رہیں اور اپنی پیشہ ورانہ مہارت سے ایک خاص مقام بنایا۔ ​وہ ایک حقیقی 'فائٹر' تھیں جنہوں نے تقریباً 17 سے 18 سال تک کمال ہمت اور بے مثال حوصلے کے ساتھ اس موذی مرض کا مقابلہ کیا اور آخری وقت تک زندگی کی جنگ لڑتی رہیں۔ ان کا انتقال میڈیا انڈسٹری کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ ​اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین تحریر سید ارشد امام #Mahrukhjabeen #RIP @Salman_ARY @MoIB_Official @sharjeelinam
Mohsin Raza KHAN tweet media
اردو
71
24
215
23.8K
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کیا “گھڑمس” چل رہا ہے ؟ وزارت کے منسٹر اور سیکرٹری ایک اہم ادارے کے افسران کو رگڑا دے رہے ہیں تا کہ “معاملات” اپنے کنٹرول میں کریں #sciencetechnology @GovtofPakistan
Faisal tweet media
اردو
0
2
2
81
Faisal retweetledi
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
اہم اعلان: ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے 26 نمبر کے مقام پر قائم بس ٹرمینلز کی سروسز کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ میں دیگر شہروں کی جانب سے سفر کرنے والے شہری 26 نمبر ٹرمینلز سے روانہ ہو سکتے ہیں، شکریہ
اردو
58
155
1K
166K
Faisal retweetledi
The Punch
The Punch@thepunch223·
Engineer Muhammad Ali Mirza survives assassination attempt, attacker killed in Jhelum JHELUM, April 19: A gun attack on religious scholar Engineer Muhammad Ali Mirza was foiled in Jhelum on Sunday as police returned fire and killed the attacker on the spot. According to police and academy administration, the incident took place at around 10:45 am when an armed man opened fire at the main gate of the academy. Police deployed at the site responded immediately, leading to an exchange of fire in which the assailant was killed. A police official was injured during the attack and shifted to hospital for treatment. Authorities said all individuals present inside the academy remained safe. The academy administration said around 150 to 200 people were attending a weekly Sunday lecture session at the time of the incident. Security has been tightened in and around the area following the attack, while investigators are trying to determine the identity and motive of the attacker. Engineer Muhammad Ali Mirza is a well-known and controversial religious figure in Pakistan, based in Jhelum, where he runs a private academy and delivers regular lectures. His interpretations of religious texts have drawn both a large following and significant criticism over the years. He has previously faced legal proceedings and public controversy, including allegations related to his statements on religious matters, and has also been the subject of security concerns due to his polarising public profile. The latest incident adds to a history of tensions surrounding the scholar’s public activities, though officials have not yet indicated whether the attack was personally targeted or part of a broader motive. Investigations are ongoing. #MuhammadAliMirza #Pakistán #EngineerMuhammadAliMirza
The Punch tweet media
English
0
1
5
1.3K
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
@MujahidNaama سر آپکی ٹیم نے بھی تو کیا ہے، نہیں ؟؟؟یہاں فلاسفی جھاڑنے کی بجائے پہلے خود تو با عمل بن جائیں سر @humnews_english @humnewspakistan
اردو
0
0
0
38
Mujahid Hussain
Mujahid Hussain@MujahidNaama·
شغلیہ صحافت تین دن سے پاکستانی صحافیوں کو ایک تھرڈ کلاس امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کی رپورٹر نے مدہوش کررکھا ہے کہ ٹرمپ نے اس کو فون کرکے مذاکرات کے اگلے دور کی نہ صرف خبر بریک کی ہے بلکہ اس خاتون رپورٹر کو پابند کیا ہے وہ مذاکرات کے اگلے دور تک اسلام آباد میں ٹکی رہیں۔ اب ہر وہ صحافی جس کو اپنی انگریزی گرائمر ٹھیک ہونے کا یقین ہے اس خاتون سے خصوصی انٹرویو کرنے میں مصروف ہے۔ اول تو امریکی صدر کسی رپورٹر کو فون کیوں کرے گا اور اگر وہ ایسا کرتا ہے تو وہ یقینی طور پر ٹرمپ ہی ہوسکتا ہے کیونکہ موصوف سے کچھ بعید نہیں۔معلوم نہیں کتنے ایسے زبردست صحافی ہوں گے جو اس کو ویزے کا سوال بھی کرچکے ہوں گے۔ حیرت ہے بھئی!
Mujahid Hussain tweet media
اردو
101
9
88
86.2K
Faisal retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
*وفاقی حکومت/کسان دوست اقدام* وفاقی دارالحکومت میں کسانوں کے لیے حکومت کا احسن اقدام اسلام آباد میں کسانوں کے لیے خصوصی سبسڈی پروگرام کا اعلان کر دیا سبسڈی سے ساڑھے 12 ایکڑ سے کم ملکیتی زمین کے حامل کسان مستفید ہو سکیں گے پاکستان آسان خدمت ایپ پر کسان تین آسان مراحل میں سبسڈی کے لیے رجسٹرڈ ہو سکتے ہیں کسان زاتی اور معلومات بمعہ دستاویزات اپلوڈ کرکے سبسڈی پروگرام میں شامل ہو سکیں گے سمارٹ فون نہ رکھنے والے کسان 1725 ہیلپ لائن پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں شہری لنک play.google.com/store/apps/det… سے باآسانی ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیب
اردو
2
4
23
1.7K
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
Faisal tweet media
ZXX
0
0
1
22
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
ذرائع کے مطابق مزاکرات کاروں کا سکیورٹی سٹاف اسلام آباد پہنچ گیا، دوسری جانب اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ایڈوائزری جاری کردی ، شہریوں کو مطلع کیا گیا کہ غیرملکی وفود کی آمدورفت کی وجہ سے سری نگر ہائی وے پر ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔ #pakistan @ICT_Police #islamabadtraffic
اردو
0
0
1
50
Faisal retweetledi
Kashif Ali Abbasi
Kashif Ali Abbasi@AbbasiKashif833·
اسلام آباد ایکسپریس وے پر اربوں روپے لگنے کے بعد بھی ٹریفک کی روانی میں بہتری نہیں آئی۔ آج بھی لوگ پھنس رہے ہیں۔ @CDAthecapital کوئی حل نکالو
اردو
3
5
22
3.2K
Faisal retweetledi
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
صحافت کو صحافیوں سے کیسے بچایا جائے؟ جسطرح مسلمانوں کا ہر فعل اسلام نہیں ہے اسی طرح ضروری نہیں کہ جو کچھ صحافی کرتے ہیں وہ صحافت ہے تاہم مذہب یا کسی شعبے کے پیروکار (یا نمائندے) وجہ تکریم بھی بنتے ہیں اور وجہ تضحیک بھی، عام شخص کی نظر میں صحافت وہی ہے جو صحافی کر رہے ہیں صرف انکو بتانے سے (کہ فلاں کا طرز عمل صحافت کے زمرے میں نہیں آتا) انکا ذہن تبدیل نہیں ہو جاتا پہلے خیال کیا جاتا تھا کہ صحافی وہ ہوتا ہے جو مستند معلومات دے اب یہ اہم ہے کہ وہ اچھا پروپیگنڈہ کر سکتا ہو پہلے صحافی کے پیش نظر حقائق ہوتے تھے اب اسکے پیش نظر ویوز ہوتے ہیں پہلے صحافی سے یہ توقع کی جاتی تھی کہ وہ مدلل گفتگو کرے آج کا صحافی وہ ہے جو گالی اچھی دیتا ہو کوئی ایک شعبہ ہو قوم ہو یا ملک اسے بیرونی دشمن وہ نقصان نہیں پہنچا سکتا جتنا اندر کا دشمن پہنچا سکتا ہے اور باقیوں کی طرح ہماری توجہ بیرونی خطرات پر ہی مرکوز رہتی ہے ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ صحافت کو صحافت کے نام پر کیسے تباہ کیا جا رہا ہے اندرونی خطرات پر زیادہ توجہ نہ دینے کی شاید ایک اہم وجہ یہ ہے کہ بیرونی دشمن کے نام پر اکٹھے ہونا آسان ہوتا ہے اندر کے دشمن بارے رائے عامہ ہموار کرنا مشکل کام ہوتا ہے یہ صحافت نہیں ہر شعبے کا المیہ ہے اسکے لئے ضروری ہے کہ اپنا کوئی احتسابی نظام بنائیں اور اسکو چلانے والوں میں فیصلہ کرنے والوں کی اکثریت غیر صحافی ہوں (جیسے معتبر وکیل، سول سوسائٹی ایکٹوسٹ، پروفیسرز، ریٹائرڈ بیوروکریٹس، ریٹایرڈ ججز وغیرہ) صحافیوں کی نمائیندگی ہولیکن پچاس فیصد یا اس سے کم، اسطرح کے ادارے باقی شعبوں کیلئے بھی چاہئیں جیسے وکلاء ہیں ان میں بھی وکلاء سے زیادہ غیر وکلاء کی معقول نمائیندگی ہونی چاہیئے اگر ہم محاسبے بارے نہیں سوچیں گے تو تباہ ہو جائینگے زوال پزیر تو ہم کافی دیر سے ہیں لیکن خودآگہی سے شاید محروم ہیں، ماتم کرنا یا مسائل بیان کرتے رہنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مانا کہ سوشل میڈیا کے دور میں کسی کا منہ بند کرانا مشکل کام ہے لیکن صحافتی دائرے سے نکلنے والے کی صحافتی شناخت تو واپس لی جا سکتی ہے اگر قواعد کی خلاف ورزی سے نقصان کی بجائے فائدہ ہوگا تو عمل کرنے والے جاہل اور بزدل نظر آئینگے
اردو
36
85
342
19.2K
Faisal retweetledi
Nauman Maqsood Ahmed
Nauman Maqsood Ahmed@NaumanMaqsud·
معاشرے کے لیے ناسور کون ؟؟ کیا ہمارے ضمیر مر گئے؟؟ راولپنڈی میں راجہ بازار کے فوارہ چوک کے آس پاس صرف 200 سے 400 میٹر کے دوران ہی تجاوزات اور قبضوں کی نشاندہی کے دوران کچھ ایسا ریکارڈ ہوا کہ بتاتے ہوئے افسوس ہوا۔۔ ہوا کچھ یو کہ پارکنگ پلازہ کے آس پاس آپ نے دیکھا ہو گا کہ ریڑھی والے، سٹال والے کرسی ٹیبل لگا کر اطمینان سے بیٹھے ہوئے ان قبضہ گروپوں میں اتنی بے خوفی دیکھی کہ انہیں کوئی پرواہ نہیں تھی کہ جس راستے ہر یہ اپنی ٹانگے پھیلائے یا اپنا سامان لگائے بیٹھے ہیں یہاں سے بہن بیٹیاں بھی گزرتی ہیں۔ اپنی نا سہی کسی کی بھی ہوں۔۔ ہوتی تو سب کی سانجھی ہیں۔۔ بطور ایک اسلامی ریاست کے شہری ہم سب کا فرض بنتا ہے کہ ہم ان بہن بیٹیوں کی عزت و احترام کا خیال رکھیں۔۔ لیکن پتا نہیں ہماری تربیت میں کمی رہ گئی یا ارد گرد کے ماحول کا اثر ہے کہ ہمیں صرف اپنا آپ ہی نظر آتا ہے ، دوسرا گیا بھاڑ میں۔۔ ریکارڈنگ کے دوران دیکھا کہ الیکٹرک بس کے عین دروازے کے سامنے ایک ریڑھی والا کھڑا تھا۔ایک بیمار بچی جس شاید اپنی ماں کے ساتھ ریڑھی والے سے راستہ مانگ رہی تھی اور اس کے ہاتھ پر کینولا لگا ہوا تھا جو نذدیک ہی سول اسپتال سے علاج کرا کے نکلی تھی اور یہ ریڑھی والے صاحب اتنے ڈھیٹ تھے کہ ایک قبضہ ۔۔ اس پر راستہ دینے کے بھی راضی نا تھے۔۔ سبب پوچھا تو پہلے ایک ریڑھی والے صاحب آئے اور انہوں نے چھوٹ یہ کہا کہ جناب آپ کو کیا تکلیف ہے۔۔ اسی دوران ایک لڑکا جس کی عمر تقریباً 17 یا 18 سال ہو گی۔۔ اس نے آوازیں کسنا شروع کر دیں۔۔ جو میری ریکارڈنگ میں مسلسل دور سے چیخے جا رہا تھا۔۔ میں نے پہلے تو اس ریڑھی والے کی خوب باتیں سنیں جو ایسے مجھ پر ٹوٹا جیسے میں نےاس کے ناجائز اثاثوں کی تفصیل مانگ لی ہو۔۔ یہ صاحب مسلسل مجھ سے بحث کے موڈ میں تھے اور ثابت کرنا چاہ رہے تھے کہ یہاں جو ہو رہا ہے یہ ان کا حق ہے۔۔ اسی دوران بس کی صفائی کرنے والا بھی بیچارہ کسی نا کسی طرح بس میں داخل ہوا اور اسے اپنا کام کر لیا، مگر وہ ریڑھی والا اتنا ڈھیٹ تھا کہ وہاں سے نہیں ہٹا۔۔ پھر باری آئی اس لڑکے کی جو مسلسل فقرے کس رہا تھا۔۔ اب نا جانے وہ میری وجہ سے اتنے غصے میں تھا یا یہاں سے گزرنے والی فیمیلیز کو تنگ کرنے کے مشن سے یہاں آیا تھا یہ اس کا دل جانتا ہے یا اللہ ہی جانے۔۔ خیر میں نے اس کی بد تمیزی کا سبب پوچھا تو تلملا اٹھا اور گلا پھاڑ پھاڑ کر ایسے بحث کرنے لگا جیسےمیں نے اس کے فقرے کسنے جیسے فعل جسے وہ اپنا حق سمجھ رہا تھا اس پر غلط سوال اٹھا دیا ہوم کہنے لگا کہ جو کرنا ہے کر لو۔۔ میرا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔ میں نے عافیت اسی میں سمجھی کہ بحث مزید بڑھی تو اس کے ساتھ کھڑے ایک بچے نے بتایا کہ یہ آٹھویں جماعت میں پڑھتا ہے، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس تعلیم و تربیت کا کیا فائدہ جو آپ کو خواتین اور بڑوں کا احترام اور پہچان ہی نا بتا سکے۔۔ خیر ہم سب کی طرف سے ان والدین اور اساتذہ کو سلام اور ان اداروں سے درخواست ہے کہ نشاندہی کر دی ہے۔۔ آگے آپ کی مرضی۔۔
Nauman Maqsood Ahmed tweet mediaNauman Maqsood Ahmed tweet mediaNauman Maqsood Ahmed tweet media
اردو
0
1
3
124
Faisal retweetledi
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
پنجاب میں تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہوگی اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہونگے
Zeeshan Malik tweet media
اردو
29
203
404
15.6K
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
Faisal tweet media
ZXX
0
0
1
13
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے، وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا @ICT_Police #FDE #colleges
Faisal tweet media
اردو
0
1
1
54
Faisal
Faisal@fysalkaleem·
پاکستان سے لندن کے لئیے لیے قومی ائیر لائن(کو کہ اب نجی ائیر لائن ہو چکی) کی براہ راست پروازیں چھ سال بعد بحال ۔ پی کے 785 اسلام آباد ایئرپورٹ سے لندن کے لئیے روانہ ہو گئی #airline #pakistan #london
اردو
0
0
1
29