Travel & Tourism

22.7K posts

Travel & Tourism banner
Travel & Tourism

Travel & Tourism

@gha_sg

Pakistan Katılım Ağustos 2011
6.5K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Travel & Tourism
Travel & Tourism@gha_sg·
بھکاری تو اب زیادہ ہوئے ہیں۔ ورنہ یہ کام پہلے صرف حکمران کرتے تھے۔ مگر اب تو اداروں کے سربراہان بھی اب بھیک مانگنے جاتے ہیں۔ قوم آپ پر ہی گئی ہے #Eid2024 #EidAlFitr
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif

پبلک سروس میسج بھیک مانگنا پاکستان میں بہت بڑا کاروبار بن گیا ھے جسمیں شاید ھماری 10فیصد آبادی مصروف ھے۔ فخر کی بات ھے کہ ھم بھکاری بہت بڑی تعداد میں ایکسپورٹ بھی کرتے ھیں ۔ اس کاروبار میں بڑے امیر ٹھیکیدار بھکاریوں کو ملازمتیں دیتے ھیں اور اگر بھکاری گرفتار ھوں کیونکہ یہ غیر قانونی کام ھے تو بڑے بڑے وکیل عدالتوں میں انکی ضمانتوں کے لئیے پیش ھوتے ھیں۔ تقریبا سب شہروں میں انتظامیہ معقول معاوضے کے عوض اس کاروبار کی سر پرستی کرتی ھے۔ تمام بھکاریوں کو بھیک مانگنے کے پوائنٹ پے پک اینڈ ڈراپ سروس ٹھیکیدار میسر کرتے ھیں۔ یہ لوگ پارٹ ٹائم دوسرے جرائم میں بھی ملوث ھوتے ھیں۔ بھیک مانگنے کے نئے طریقے ایجاد کیے جاتے ھیں۔ حج اور عمرے پہ پاکستانیوں بھکاریوں کی بڑی تعداد ایکسپورٹ ھوتی ھے اس سال 90فیصد گرفتاریاں پاکستانی بھکاریوں کی ھوئ ھیں۔ یہ لوگ عموما یتیم خانے یا مسجد کی تعمیر کے لئیے بھیک مانگتے ھیں ۔ ان کا پارٹ ٹائم کام جیب کتروں کا بھی کرتے ھیں ۔

اردو
1
0
0
119
Travel & Tourism
Travel & Tourism@gha_sg·
بریکنگ نیوز 🚨:سیمابیہ طاہر ورکرز کو ساتھ لیکر اڈیالہ جیل کے باہر عید منانے پہنچ گئی عمران خان سے وفاداری کا حق ادا کر دیا 🔥
اردو
0
0
1
82
Travel & Tourism
Travel & Tourism@gha_sg·
فلسطین کی اس حالت کی ذمے داری تمام مسلم دنیا پر آتی ہے۔ اور یہ مسلم دنیا عید میں انکو یاد بھی نہیں رکھے گی۔ افسوس
Travel & Tourism tweet media
اردو
0
1
3
79
Travel & Tourism retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
یہ سب کیا ہے : نون لیگی صحافی کہ رہے ہیں نواز شریف عید کے بعد لانگ مارچ کریں گے اپنی بیٹی مریم کے خلاف - ہیں -- نواز شریف ماڈل ٹاؤن میں بیٹھ کر پنجاب اور شہباز حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی تیاری کر رہے ہیں - ان لوگوں کو ذرا بھی شرم نہیں - بری طرح ہار گئے اور جعلی ووٹوں کے نتیجے بنا کر انکو وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ بنا دیا گیا اور اب انکے ناراض لیڈر اپنی ہی پارٹی اور حکومت کے خلاف تلواریں اٹھا رہے ہیں - یہ کتنے گرے پڑے لوگ ہیں - بھیک میں حکومت اور سیٹیں لے لیتیں ہیں اور پھر آکڑ بھی دکھاتے ہیں - بھکاری بھی کبھی حکم چلا سکتے ہیں ?
اردو
151
1.1K
4.2K
262.8K
Travel & Tourism
Travel & Tourism@gha_sg·
@NaeemPanjuthaa @inoxent70 وقت کی خوبی ہوتی ہے کہ وہ اچھا اور برا دونوں گزر جاتا ہے۔ مگر آخرت میں نہیں گزرے گا
اردو
0
0
1
458
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
اس لیے کہ بشر ی بی بی صاحبہ رہا نہ ہو جائیں عدت میں نکاح کے کیس میں آج پھر خاور مانیکا کے وکیل کے جونئیر عدالت پیش ہوئے ہیں کہا ہے کہ سینئر کی طبیعت ٹھیک نہیں اس لئے نہیں آئے اسلام آباد سیشن کورٹ نے سماعت میں وقفہ کیا ہے کچھ دیر بعد دوبارہ سماعت ہو گی،کچھ شرم کچھ حیا نہیں بہانے بناۓ جارہے ہیں.
اردو
53
697
2.4K
84K
Travel & Tourism
Travel & Tourism@gha_sg·
حکومت کی طرف سے عوام کے لیے عیدی عید سے قبل حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا: بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی یہ لوگ تو 300 یونٹ مفت دینے والے تھے؟
اردو
0
0
1
89
Travel & Tourism
Travel & Tourism@gha_sg·
آج ایک سائنسی معاملے پر پھر سے ہلال کمیٹی کروڑوں روپے حلال کرے گی۔
اردو
1
0
3
139
Travel & Tourism retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
'یونیورسٹی آف بلوچستان' میں ملازمین کو 2مہینوں سےتنخواہیں نہی مل رہی یہ خبر ہمارے تک پہنچی ہے براہ مہربانی اگر یہ سچ ہے تو لوگوں کو تنخواہ دی جائے لوگوں نے اپنےگھر چلانے ہوتے ہیں
Naya Pakistan tweet media
اردو
22
173
890
17.9K