𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟

39.8K posts

𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 banner
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟

𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟

@Pti41

𝐌ʏ 𝐋ᴇᴀᴅᴇʀ 𝐢s 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝(𝐏𝐁𝐔𝐇) ||𝐐ᴜʀᴀᴀɴ || 𝐁ɪᴏʟᴏɢʏ || 𝐂ʜᴇᴍɪsᴛʀʏ || 𝐄ᴅᴜᴄᴀᴛɪᴏɴ || 𝐘ᴏᴜ𝐓ᴜʙᴇʀ || @ImranKhanPTI 𝐢s 𝐇ᴏᴘᴇ 𝐎ғ🇵🇰 & 𝐌ᴜsʟɪᴍ 𝐔ᴍᴍᴀʜ

Gujranwala, Pakistan Katılım Ağustos 2021
25.6K Takip Edilen27.9K Takipçiler
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
چلیں جی پاک - افغان ٹکا ٹک تو بند ہو گی مگر اب کیا : یہ عاصم منیر کا ایک بھونڈا عمل تھا کے کسی طرح ایک نئی جنگ شروع کر دی جائے کہ وہ کہ سکیں جنگ کے دوران سپاہ سالار کو ہٹانا اچھا نہیں ہوتا اور انھیں ایکسٹینشن مل جائے - مگر یہ جنگ اتنی یک طرفہ تھی کے مقابلے اور گھمسان کا رن پڑ ہی نہیں سکا ، عرب امیر اور پیسا پھینکنے والے جب بیچ میں آ گئے تو لڑائی روکنی پڑی - افغانی تو ہمیشہ لمبی اور گوریلا جنگ لڑتے ہیں یہ ٹینکوں کی جنگ انھیں نہیں آتی - اور پاکستان انکے علاقے پر قبضہ تو کر نہیں سکتا تھا وہ چار دن میں نکال باہر کرتے - تو اب نئی جنگ کس کے ساتھ اور کیسے ہوگی کہ سپاہ سالار مصروف نظر آیئں - بات وہیں پر آ کر رکی ہے یہ اپنی نوکری کے لئے ہر نقصان کرنے کو تیار بیٹھے ہیں ، مگر وہ کہتے ہیں قبرستان ایسے بے شمار لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جو کہتے تھے ہمارے بغیر دنیا رک جائیگی - NO ONE IS INDISPENSABLE - پاکستان بھی ان ظالموں کے بغیر آگے بڑھتا رہیگا اور یہ تاریخ میں اپنے کالے کرتوت لے کر غایب ہوجایئں گے - جرنل باجوہ کی مثال ابھی تازہ تازہ ہے -
اردو
61
652
2.4K
66.1K
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
ایک اندر کی خبر : ابھی ایک با خبر فوجی نے بتایا کے جو رپورٹس ہر فوجی ڈویژن اور کور سے ہر مہینے اوپر کی قیادت کو جاتی ہیں ان میں ہر جگہ سے یہ "پلس" (PULSE ) آی ہے کے پاکستان کو کبھی اسرائیل کو نہیں تسلیم کرنا چاہیے - جرنل عاصم منیر اور انکے کور کمانڈر بہت پریشان ہیں کے اس صورت حال کو کیسے قابو کریں کیونکہ عاصم منیر صدر ٹرمپ سے وعدہ کر آیے ہیں اور اسی لئے انکی بڑی تعریفیں ہو رہی ہیں - اب اگر فوجی نہیں مان رہے تو پھر عاصم منیر کیا کریں گے - زور زبردستی تو چلائیں گے مگر کب تک - اوپر سے ہر ہمسایے ملک سے جنگ اور دشمنی اور اندر اپنے لوگوں پر ظلم اور جبر، کیسے یہ سب چل پائےگا - ذرا سوچیں -
اردو
233
1.5K
5.9K
187.3K
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweetledi
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
پاک - افغان سرحد پر فائرنگ : سیکورٹی والے TV پر ٹکر چلا رہے ہیں کے افغانستان کی طرف سے فائرنگ ہو رہی ہے اور پاکستان جواب دے رہا ہے اور کئی افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے - یہ نہیں معلوم پاکستانی گولہ باری سے کتنے لوگ مارے گئے کیونکہ یہ بتانا مشکل ہی نہیں ںاممکن ہے مگر پاکستان کا کتنا نقصان ہوا ہے یہ بتایا جا سکتا ہے مگر ضروری نہیں - دونوں طرف سے بڑے بڑے دعوے کئے جا سکتے ہیں مگر ایک سوال کا جواب آنا ضروری ہے - کچھ سال پہلے اربوں روپے خرچ کرکے پاک - افغان سرحد پر ایک مضبوط باڑھ لگانے کا دعوا کیا گیا تھا وہ باڑھ کہاں گئی - کیا وہ موجود ہے اور اگر ہے تو پاکستان میں افغان دھشت گرد کیا ہوائی جہاز یا ہیلی کاپٹر سے آتے ہیں - اور اگر موجود نہیں تو کون چرا کر لے گیا - کیا کوئی پوچھے گا ؟ افسوس اس بات کا ہے کہ ایک بردار اسلامی ہمسایے سےپاگل فوجیوں نے تعلقات اتنے خراب کر لئے ہیں کہ گولہ باری شروع ہو گئی ہے اور وہ دشمن ہندوستان کی گود میں جا بیٹھے ہیں - اب دونوں طرف سے دباؤ ایگا اور پاکستانی عوام کو تو ویسے ہی فوج نے اپنا دشمن بنایا ہوا ہے - اس فوج کا کیا حشر ہوگا اور پاکستان کو کتنا نقصان ہوگا ؟؟؟؟؟
اردو
147
714
2.9K
126.3K
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweetledi
𝕀𝕟𝕤𝕒𝕗𝕚𝕒𝕟 retweetledi
🇵🇰اِنصافین🇵🇰
میں آخری بات یہ کرنا چاہتا ہوں کہ صبر سے کام لیں ~ یہ سیلاب جو ھے یہ دریائی سیلاب نہیں ھے یہ بارشی سیلاب ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
اردو
2
9
11
586