بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔

176.7K posts

بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ banner
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔

بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔

@gladiator2484

was never interested in BIO :) totally endorse RT

Lahore,Pakistan Katılım Aralık 2012
479 Takip Edilen1.1K Takipçiler
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
اقرار الحسن سے عوام نے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔ پہلا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔ دوسرا سوال آپ کے والد اسماعیل شاہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟ تیسرا سوال آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔ یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟ چوتھا سوال آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔ جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟ پانچواں سوال آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟ چھٹا سوال آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟ ساتواں سوال آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں منقول
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar

یہ پروگرام دیکھیں اور اندازہ لگائیں اقرالحسد کتنا گھٹیا اور بےشرم ٹاؤٹ ہے اسے صحیح ٹکر کا بندہ ملا تھا چیمہ اس کے پاس ریحان کے سوالوں کے جواب نہیں اب ائیں بائیں شائیں چہرے اور باڈی لینگویج سے پتہ چل رہا ہے ان شاءللہ ہر جگہ آسکی تزلیل وتضحیک ہوتی رہے گی

اردو
24
266
552
22.4K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
بیچارا دکاندار ہاتھ بجوڑ کر کہہ رہا ہے 5 منٹ دے دو میں سامان نکالوں بچوں کی روزی ہے مگر ان کو رحم نہیں آیا 🥲🥲
اردو
80
1.9K
2.5K
33.7K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
یہ ویڈیو دیکھ کر شاید آپ اپنے آنسو روک نہ پائیں اگر آپ ماں سے محبت کرتے ہیں جس ملک کے غریبوں کا یہ حال ہے وہاں ٹیکسوں کی بھرمار اور حکمرانوں کی عیاشیاں دیکھ کر روح کانپ جاتی ہے کہ ہم رب کو کیا منہ دکھائیں گے 🥲🥲🥲🥲
اردو
310
2.3K
5.1K
100.1K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
معاملہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو سے نہیں شروع ہوا اس سے پہلے اسلام آباد کی متعدد قدیمی آبادیوں میں شہریوں کے گھروں کو مسمار کیا گیا۔ جب فیصلے کسی قانون ضابطے کے بجائے منشا سے کیے جائیں تو پھر بات صرف غریب کے گھر تک محدود نہیں رہتی، آگ امیر کے محل تک بھی آتی ہے۔
اردو
8
753
2.6K
25.1K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
ہیلو @iqrarulhassan کیڑا ٹھنڈا ہوا کے نہیں؟
اردو
49
541
2.1K
22.2K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Nibraz Ramzan
Nibraz Ramzan@nibraz88cricket·
Muttiah Muralitharan drops hard truth on IPL 2026 “IPL is now purely business. They prepare flat pitches because low scores are boring for sponsors. Even I would struggle to bowl against aggressive kids like Suryavanshi. Bowlers are treated like slaves.
English
177
1.7K
12.5K
675.6K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
امیر عباس بول پڑا 🔥🔥 ہمیں صرف نومئی نظر آرہا ہے2022 سے لیکر نومئی 2023تک جو اس ملک میں ہوا ایک سیاسی جماعت کیساتھ وہ تھی اصل واردات عمران خان زمان پارک میں بیٹھا تھا وکیل قتل ہوتا ہے کوئٹہ میں عمران خان پر قتل کامقدمہ ڈالا گیا ہمیں صرف نومئی نظر آتا ہے
اردو
24
1.9K
4.8K
42.3K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
جن وڈیوز کا ذکر مریم نواز کرتی تھیں فلم سٹی میں پہلا پریمئیر کیا ان کا ہوگا 😂 سائرہ بانو
اردو
33
1.3K
3.9K
50.2K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
چوہدری شاہد محمود
یہ افسوسناک واقعہ لاہور رحمان گارڈن فیز2 میں پیش آیا۔ یہاں سوال یہ ھےکیا ان کالونیز کی سیکورٹی کو اتنے اختیارات حاصل ہوتے ہیں کہ بزرگ شہریوں کیساتھ گالم گلوج کریں انہیں ماریں پیٹیں۔ اس بندے کی جوان بچیاں چیخ رہی ہیں لیکن یہ سیکورٹی والےتو فرعون بنے ہوئےہیں۔ انہیں یہ حق کس نے دیا؟
اردو
175
1.5K
2K
94.4K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے IPP چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے "کپیسٹی پرچیز پرائس" کے اربوں مالیت بل کی تفصیل۔۔۔
اردو
29
2.1K
3.6K
37.2K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
میں بھیکاری بن گیا ہوں ، میں لوگوں سے پیسے مانگتا ہوں تو گزارا ہوتا ہے ، میرا گھر بک گیا آج کرائے کے گھر آ گیا ہوں میں خیرات بانٹنے والا تھا آج خیرات لیتا ہوں میرا بیٹا میرا بازو تھا جس دن سے اسے اٹھایا ہے میں معاشی طور پر صفر ہو گیا ہوں 21 مئی 2023 کو بیٹے کو اٹھایا گیا 27 مئی کو بیٹے کی ٹکٹ تھی بیٹا روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک جا رہا تھا ٹکٹ گیا ویزا گیا لاکھوں گئے لیکن بے گناہ تھا بیٹا خدا کی قسم بیٹے نے کچھ کیا ہے تو اس بیٹے کو زندگی میں نہیں ملوں گا لیکن خدا کے واسطے بیگناہ سزا نا دیں ۔ کارکن منشور بھٹی کے آرمی ملازم والد کی دوہائیاں (گوجرانولہ 51)
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak

سر @OfficialDGISPR ایک مرتبہ ضرور سنیں سر ہم تو آج تک یہ ہی سنتے آئے ہیں کہ فوجی مرتے دم تک ریٹائرڈ نہیں ہوتا اور فوج مرتے دم تک اپنے ادارے کے اہلکاروں کا خیال رکھتی ہے لیکن سر آپ کے اپنے ہی ادارے کے اس شخص کے بیٹے کا ساتھ اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور الزام بھی آپ پر ہی ہے پاکستان ایسا کیسے ہو گیا کارکن منشور بھٹی کی کہانی والد (آرمی ملازم) کی زبانی (گوجرانولہ 51)

اردو
25
1.6K
3.3K
77.2K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
محسن نقوی نے اسلام آباد کے دل میں بلڈنگ پر حملہ کیا۔ رینجرز کو غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر ان کی کمانڈ کے حکم کے بغیر استعمال کیا گیا۔ ابھی کورٹ کا تحریری آرڈر بھی نہیں آیا تھا۔ سابق لیگی رہنما اور موجودہ سنئیر صحافی @AbsarAlamHaider کے لیگی وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 پر الزامات
اردو
30
168
648
35.6K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
157
5.3K
11.8K
89.9K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
اردو
126
1.6K
4.1K
313.4K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
لندن میں اس بھارتی خاتون نے ایک عرب مسلمان پر نسلی تعصب کے جملے کسے اور اسے کہا کہ تم واپس اپنے ملک جاؤ جس پر اس شخص نے جواب دیا کہ میں برطانیہ میں ہی پیدا ہوا ہوں اور تمہاری یہ ویڈیو میں برطانوی حکام کو دوں گا جو تم کو ڈیپورٹ کردیں گے
اردو
64
1.4K
4.2K
217.5K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
افسران کی جانب سے عوام کے ساتھ بھیڑ بکریوں جیسا سلوک جاری۔۔۔ملتان کی شدید گرمی میں ایک افسر صاحب کے ہاتھوں خوار ہوتے پاکستانیوں کا افسوسناک احوال
Mahar Imran Nawaz@Imran_Nawaz_

ملتان میں نئے سی ٹی او نبیل صاحب نے تعینات ہوتے ہی 12 بجے پہلی ٹریفک ایکٹویٹی رکھی 1 بج گئے صاحب بہادر نا پہنچے ، ملتان کی 42 درجہ سینٹی گریڈ کی تپتی دھوپ میں زبردستی روکی ہوئی موٹر بائیک والوں کی بد دعائیں کانوں سے سنی ہیں

اردو
8
146
286
2.9K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان کو جیل بنا دیا گیا ہے!! نوجوانوں کو روزگار نہیں دے سکتے، نا نوجوانو کو باہر ممالک جانے دیتے ہیں!! آخر پاکستان کو جہنم کیوں بنایا ہؤا ہے ؟؟
اردو
73
1.2K
3.2K
31.3K
بلھا کی جاناں میں کون۔۔۔۔ retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اس نے مجھے گالی دی اس کا ثبوت نہیں ہے میرے پاس: زہنی مریض اقرار لیکن آپ کو کیسے پتا کہ وہ PTI کا حمایتی تھا: اینکر میں نے کیمرہ آن کرنے سے پہلے پوچھا آپ عمران خان کے حمایتی ہو، ہی ہی ہی ، اس نے کا کہا ہاں: زہنی مریض اقرار زہنی مریض جھوٹ بولتے ہوۓ خود بھی ہنس پڑا
اردو
15
720
3.6K
103.5K