Gmd Gmd
16.8K posts


عدت میں نکاح/غیرشرعی نکاح کیس کا اھم ترین نکتہ۔۔!!!
عدالت نے عمران/بشری نکاح اسلیے غیرقانونی اور دھوکہ قرار دیا کیونکہ عدالت نے قرار دے دیا کہ عمران/بشری کے مابین تعلقات شادی سے پہلے کے بھی تھے۔۔!!! 2014/2015 میں بھی یہ تعلقات تھے جب عمران کی شادی ریحام خان سے تھی اور بشری کی شادی خاور مانیکا سے تھی!
عمران/بشری نے ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کی عدالت کے سامنے اور تسلیم کیا کہ دونوں ملاقاتیں کرتے تھے۔۔۔
دیکھئیے تفصیلی فیصلے کا اھم ترین حصہ ۔۔!!! 👇👇👇



اردو
Gmd Gmd retweetledi

’جن کے بھائی، باپ، بیٹے گمشدہ ہیں وہ وہی جانتے ہیں ان پر کیا گزر رہی ہے۔۔۔ اگر عورتوں، بچوں کو کچھ ہوا تو انتظامیہ اور پولیس کی ذمہ داری ہو گی‘: اسلام آباد ہائی کورٹ
لائیو پیج: bbc.in/47wS4ME

اردو
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi

میرے دوست اور کولیگ نعمان مسعود کی زبانی!!!
———————————————
یہ واقعہ کل پیش آیا میں “نعمان مسعود کا کھابہ” کے نام سے ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہوں۔ اور میری بحریہ ٹاؤن برانچ کو ایک ہولناک واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔
ہم نے وہیل چیئر والے معذور افراد کے لیے جگہ مختص کر رکھی ہے اور آج ایک گاڑی جس پر ڈرائیور کے ساتھ گارڈز بھی تھے، اپنی گاڑی یہاں کھڑی کرنا چاہتے تھے اور میرے لڑکے نے اسے بتایا کہ معذرت جناب یہ معذور افراد کے لیے ہے لیکن وہ بدمعاشی اور لڑائی پر اتر آئے اور میرے ریسٹورینٹ کے لڑکوں پر حملہ آور ہو گئے جس میں میرے CFO بھی شامل تھے۔ انہوں نے اسے اس بری طرح سے مارا کہ ہم سب ابھی تک صدمے میں ہیں کہ ہم سب پتھر کے زمانے کی طرف واپس کہاں جارہے ہیں۔
براہ کرم میں کچھ ایکشن لینے کی درخواست کروں گا کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ وہ لوگ دوسروں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کریں جیسے میرے CFO کے ساتھ کیا ہے۔ اس کے سر کے 3 انچ حصے کے ٹانکے لگے ہیں اور اس کی حالت خراب ہے، اور اس سے اس کی جان بھی جا سکتی تھی۔
باقی آپ لوگ میری فراہم کردہ فوٹیج سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔



اردو
Gmd Gmd retweetledi

تحریک انصاف کو الیکشن نہیں لڑنے دینا چاہیے، ن لیگ کا بڑا مطالبہ سامنے آ گیا۔
@pmln_org @IrfanUHSiddiqui

اردو
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi
Gmd Gmd retweetledi



















