Hamid Ali

1.8K posts

Hamid Ali banner
Hamid Ali

Hamid Ali

@hamidmangan

Muslim Alhamdulilah , Pakistani🇵🇰,

Karachi, Pakistan Katılım Ocak 2015
621 Takip Edilen224 Takipçiler
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
اگر آج الیکشن ہوں تو آپ کا ووٹ کس پارٹی کا ہوگا؟
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
8K
711
5.3K
447.8K
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
عمران خان اس وقت قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں، اور بیرونی دنیا سے اُن کی پیغام رسانی کا واحد وسیلہ اُن کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہے وہی اکاؤنٹ جس پر اسرائیل کی مذمت کے الفاظ گونج رہے ہیں اور مظلوموں کے حق میں صدائے احتجاج بلند ہے ایسے میں جب جماعتِ اسلامی کے امیر،حافظ نعیم الرحمن صاحب، قیدی نمبر 804 کے خلاف جلسہ گاہ میں لب کشائی فرما چکے ہیں،تو اب اُن پر لازم ہے کہ ضابطے کے مطابق منگل یا جمعرات کے روز اپنے نام کو ملاقاتیوں کی فہرست میں درج کرائیں،اڈیالہ جیل کے در و دیوار تک رسائی حاصل کریں،اور خود اس قیدی سے اس اہم موضوع پر گفتگو کریں پھر مردِ مجاہد کی طرح،جو بات وہاں سنی جائے، جو موقف قیدی کا ہو اُسے بغیر کسی تحریف کے، حَرف بہ حَرف، قوم کے سامنے لائیں تاکہ حقیقت کا چراغ بجھ نہ پائے اور سچ کی صدا خاموش نہ ہو۔
Basharat Raja tweet mediaBasharat Raja tweet media
اردو
49
426
1.5K
102.9K
Hamid Ali
Hamid Ali@hamidmangan·
@ahmad__bobak تھوڑی شرم اگر باقی ہو تو ڈلیٹ کر دینا جا ہل دجال
اردو
0
0
0
0
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حافظ نعیم پکڑا گیا حافظ نعیم نے کراچی میں جو غزہ مارچ کیا اس کے حوالے سے حافظ نعیم نے معاہدہ کیا تھا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات نہیں کرے گا اور پھر ایسا ہی ہوا اور حافظ نعیم نے 30 منٹ کی تقریر میں صرف عمران خان پر تنقید کی جبکہ سینٹر مشتاق کیلئے آواز اٹھانا بھی بھول گیا
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
228
3.7K
6.9K
91.1K
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ٹرمپ نے حماس کا جواب اپنے اکاؤنٹ سے پوسٹ کر دیا مگر ہمارے حکمرانوں کو جرات نہ ہوئی
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
75
1.5K
5.1K
74.3K
Hamid Ali retweetledi
Mohsin Naqvi
Mohsin Naqvi@MohsinnaqviC42·
ZXX
1.5K
3.5K
18.7K
2.4M
G M Subhani
G M Subhani@GMSubhani15·
@A_mutalib_bhati @BadarMu31311089 جماعت اسلامی دنیا کی سب سے کرپٹ پارٹی ہے کراچی کی بربادی کا آغاز ہی 1979 میں ان کے میئر عبدالستار افغانی کے آٹھ سالہ دور میں ہوا
اردو
2
6
10
54
𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐌𝐮𝐭𝐚𝐥𝐢𝐛 𝐁𝐡𝐚𝐭𝐭𝐢
شہر میں کوئی ایک ٹھیلے والا مجھے بتائیں جو کہے میں پیسے نہیں دیتا پورا ڈسٹرکٹ سینٹرل آپ کے پاس ہے ایک صحافی جماعتیوں کے منہ پر توا ملتے ہوئے
اردو
2
78
121
2.5K
Hamid Ali
Hamid Ali@hamidmangan·
Hi @grok, please confirm the location
Hamid Ali tweet media
English
1
0
0
16
Hamid Ali retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
پاکستان تشکر تشکر، پاکستان تشکر تشکر ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حق میں تشکر کے نعروں کی گونج۔ یقیناً پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔
اردو
93
585
2.3K
34.6K
Hamid Ali retweetledi
Karachite
Karachite@_K702·
بیرسٹر مرتضی وہاب کراچی کی گلیوں کی صفائی کرتے ہوئے۔ #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام
اردو
3
17
23
414
Hamid Ali retweetledi
Noman RD
Noman RD@nomanjeet·
گندگی اور آلائشوں کے ڈھیر، قبضہ مئیر صاحب کراچی کو جینے دو. @monemzafarkhan (امیرجماعت اسلامی کراچی) #سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام
اردو
0
19
16
122
Hamid Ali retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
الحمدللہ! یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔ ثابت ہوگیا کہ اسلام، ایمان اور جذبہٖ جہاد ہی پاکستانی قوم کو کو متحد کرسکتے ہیں۔ اور افواج کو قوت فراہم کرسکتے ہیں۔ پاکستان کو اب بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، اُمید ہے کہ حکومت جیتی ہوئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں ہارے گی۔ وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پوری قوت سے اٹھایا جائے، قوم کشمیر پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر پر پیش رفت ہونی چاہیے۔ سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے۔
Naeem ur Rehman tweet mediaNaeem ur Rehman tweet media
اردو
84
552
1.4K
22.8K
Hamid Ali
Hamid Ali@hamidmangan·
@murtazawahab1 یہ ہے آپ کی کارکردگی نیو کارپیٹنگ غیر معیاری اور ٹوٹے ہوئے ڈھکن یو سی 10 بھٹائی آباد ملیر
Hamid Ali tweet media
اردو
0
0
2
42
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
ماڈل کالونی کی اندرونی گلیوں پر KMC کی ٹیم پیور بلاکس لگا رہی ہے۔ کوشش کی جارہی ہے کہ کام تیز اور معیاری انداز سے کیا جائے۔
Murtaza Wahab Siddiqui tweet mediaMurtaza Wahab Siddiqui tweet mediaMurtaza Wahab Siddiqui tweet mediaMurtaza Wahab Siddiqui tweet media
اردو
30
64
218
5.3K
Karachi Police
Karachi Police@KarachiPolice_·
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی ناظم آباد کی حدود میں آغا خان لیبارٹری میں ڈکیتی کی کوشش شاہین فورس کے جوانوں اور ناظم آباد پولیس نے ناکام بنادی۔ آج علی الصبح ناظم آباد نمبر 3 نزد عباسی شہید ہسپتال 2 ڈکیت گھس گئے جنہوں نے کیش کاؤنٹر پر موجود عمران نامی ملازم کو یرغمال بنا کر لوٹ مار شروع کردی۔ ملازم نے بروقت الارم سوئچ دبانے پر قریبی موجود ناظم آباد پولیس اور شاہین فورس نے لیبارٹری پر پہنچ کر ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ڈکیت کو گرفتار کر لیا۔ ڈکیتوں کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ڈکیتوں کی شناخت محفوظ خان ولد محمد اشرف خان اور سلیم ولد محمد سعید کے ناموں سے ہوئی۔ گرفتار ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے جبکہ ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ #SindhPolice #KarachiPolice #ProudToServe #action #GoodPerformance
Karachi Police tweet media
اردو
1
2
11
357
Hamid Ali
Hamid Ali@hamidmangan·
@Khurram_zakir مطلب اب آپ کو بھی لگتا ہے حل موجود ہے
اردو
0
0
0
42
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
بیوی غصّے پر کنٹرول نہ کرتے ہوئے اپنے شوہر سے کہہ رہی تھی: اگر تم مرد ہو تو مجھےطلاق دو میں ایک سیکنڈ بھی اب تمہارے ساتھ نہیں رہ سکتی۔ اس کا شوہر خاموشی سے اس کی بات کو نظر انداز کر رہا تھا۔ بیوی نے پھر کہا تم مرد نہیں، اگر ہو تو مجھے طلاق دو۔ بالآخر شوہر اٹھا اور کاغذ میں چند سطریں لکھ کر لفافے کے اندر رکھ کر اس کے ہاتھ میں پکڑاتے ہوئے کہا: جاؤ! فی امان اللّٰہ عورت نے جھٹ پٹ اپنا سامان اٹھایا اور میکے چل دی۔ ادھر میکے میں بیوی کو چند ہی دن گزرے تھے کہ اس کا دل گھبرانے لگا۔ ایک دن اس نے شوہر کو فون کیا اور رونے لگی کہ میں غلط تھی میں ایک ناقص العقل عورت ہوں مجھے معاف کر دو۔ شوہر نے جب دیکھا کہ عورت اس کے سامنے اپنی بے بسی اور دکھ کا اظہار کر رہی ہے تو اس نے کہا اچھا جاؤ، وہ لفافہ کھول کر دیکھو۔ وہ فوراً اٹھ کر دوڑی اور لفافہ کھول کر اس میں موجود کاغذ کے ٹکڑے کو دیکھا۔ اس میں لکھا ہوا تھا: "اے میری پیاری بیگم زمیں پھٹ جائے یا آسمان ٹوٹ پڑے لیکن میں تمہیں کبھی طلاق نہیں دوں گا۔ تمہارے اور میرے درمیان جو بھی معاملات ہیں اس کا حل طلاق نہیں بلکہ "حل صرف جماعت اسلامی ہے۔"
اردو
13
4
75
4.1K
Hamid Ali retweetledi
Naeem ur Rehman
Naeem ur Rehman@NaeemRehmanEngr·
یہ مناظر ناقابل یقین ہیں، جو کچھ ہم نے سوچا تھا آج اس سے بڑھ کر دیکھ رہا ہوں۔ ایک دن، ایک وقت اور ایک شہر مگر 3 مختلف مقامات اور ہر مقام پر ہزاروں نوجوان ۔۔ ان شاءاللہ ہر نوجوان کو بنو قابل پروگرام کے تحت آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔ نوجوانو! مایوس مت ہونا۔ بس آگے بڑھتے رہو، اب رکنا نہیں ہے۔
اردو
183
405
1.1K
60.8K
Hamid Ali
Hamid Ali@hamidmangan·
@murtazawahab1 جیسے آپ نے جوہر انڈر پاس پر کام کیا ہے شرم نہیں آتی
اردو
0
0
0
15
Murtaza Wahab Siddiqui
Murtaza Wahab Siddiqui@murtazawahab1·
Apart from road rehabilitation & improvement of street lights, road furniture like lane marking & cat eyes are also being added. Installation of digital boards & additional lighting around bridges is giving a good modern look to our city.
Murtaza Wahab Siddiqui tweet mediaMurtaza Wahab Siddiqui tweet mediaMurtaza Wahab Siddiqui tweet mediaMurtaza Wahab Siddiqui tweet media
English
14
49
158
3.3K