heera
20.5K posts

heera retweetledi

@Badass1ZQ1 ہو سکتا ہے بھابھی کو straight sex پسند نا ہو کچھ دوسرا تیسرا try کرو
اردو

@SaraMirGilgity @AdvHameedAsghar یہ مزدور میرے دل کے قریب ہیں۰جیلوں میں بند پاکستانیوں کو رہا کر دیں۰
یہ مزدور آپکے پاس گروی ہیں۰ انکئ تنخواہیں رکھ کر مجھے دس ملین ڈالر ادھار دے دیں۰
لعنت کس پر بھیجنی ہے؟
#قومی_زبان
اردو
heera retweetledi

ایران جنگ میں کس نے کیا کھویا، کیا پایا؟
امریکہ نے اپنی ساکھ کھوئی، اپنے نیٹو اتحادی کھوئے، جنگ کا فیصلہ کرنے والے صدر ٹرمپ نے اپنی مقبولیت کھوئی، دنیا کا سب سے طاقتور ملک ہونے کی حیثیت کھوئی۔
اسرائیل نے خطے میں اپنی اجاداری کا تاثر کھویا، دنیا بھر میں اپنے بارے میں موجود تھوڑی بہت حمایت بچی تھی، وہ کھوئی۔ امریکہ میں موجود روایتی عیسائی طبقے میں اپنی ہمدردی کھوئی۔
سعودی عرب نے خطے کا سب سے مؤثر مسلمان ملک ہونے کی حیثیت گنوائی، دنیا بھر کے سنی مسلمانوں میں اپنی عزت کھوئی۔
امارات نے دنیا کی محفوظ ترین ریاست ہونے کا ٹائٹل کھویا، اپنی مصنوعی طاقت کا تاثر کھویا، اپنی کریڈیبیلٹی کھوئی، سیاحت اور ٹریڈ پر پلنے والی معیشت کھوئی۔
پاکستانی فوج نے اینٹی اسرائیل ہونے کا تاثر کھویا، واحد مسلم نیوکلئیر طاقت ہونے کی اہمیت کھوئی۔ عزت گنوائی، اسرائیلی ایجنٹ ہونے کا تاثر کمایا۔
ایران نے اربوں سنی مسلمانوں کا دل جیتا، مسلمان ممالک میں سب سے بڑی قوت بن کر سامنے آیا، اسرائیل اور امریکہ کے آگے اپنی دھاک بٹھائی، خلیجی عرب ممالک کو ان کی اوقات یاد دلائی ۔ ۔ ۔
آج اگر امریکہ اپنے ساری فضائیہ جھونک کر ایران کا چپہ چپہ بھی راکھ بنا دے تب بھی جو کچھ امریکہ کھو چکا ہے وہ واپس نہیں آئے گا اور جو کچھ ایران حاصل کرچکا ہے، اسے اب چھینا نہیں جا سکتا۔
کچھ جنگیں ہار کر بھی نہیں ہاری جاتیں۔ ایران کیلئے یہ ایک ایسی ہی جنگ تھی!!!
اردو
heera retweetledi

@RoymukhtarRoy @s_afi3 ایـران چاہتا تو دشمن کے بچوں کو پڑھا بھی سکتا تھا لیکن اُنہوں نے سـور کے بچوں کو مـارنا افضل سمجھا
اردو

@PkLeaderVoice عمران خان کو امریکا اور اسرئیل کے علاوہ کوٸ آزاد نہیں کروا سکتا
اردو
heera retweetledi
heera retweetledi

استغفر اللہ 🙏
اللہ رحم کرے زمانہ غرق ہونے پر آ گیا ہے ہم بنگالی عورتوں کو روتی تھیں
پاکستانی عورتیں کون سا کسی سے کم ہیں لڑکی نے اپنے عاشق کو گھر بلایا اس کے ساتھ رنگ رلیاں منانے لگی تھی کہ اوپر سے لڑکی کا بھائی اور باپ اگیا جس نے لڑکی کے عاشق کو پکڑا اور خوب چھترول کی۔۔؟؟
لکھ لعنت ایسی گندی اولاد پر
اللہ تعالی بیٹی دے تو نیک دے ورنہ بے انسان ایسی گندی اولاد سے بے اولاد ہی اچھا ہے
اردو
heera retweetledi

@binat_e_hwa آپ پتا نہیں کیوں اتنا ڈری ہوٸ ہو لگتا ہے آپ بہت religious person ہو
اردو

ہمیں شہزادہ نہیں چاہیے… بس ایک ایسا انسان چاہیے جو عزت دے۔ ✨
Binat e Hawa🩵@binat_e_hwa
میں شادی سے نہیں ڈرتی بس اپنے نصیب سے ڈرتی ہیں! ڈرتی ہوں کہ شوہر بات بات پر منہ پر تھپڑ نہ مار دے۔۔۔ ذلیل نا کر دے، ڈرتی ہوں کہ سسرال والے ناجائز سختیاں نہ کریں، میں ڈرتی ہوں کہ شوہر کسی ناجائز تعلق میں نا ہو، ڈرتی ہوں کہ نصیب میرے ساتھ برا کھیل نہ کھیل جائے۔۔۔۔! 🥺❤️🩹 اللهم يسرلى جليسا صالحا 🤲
اردو
heera retweetledi

🚨صدر کینیڈی کا قتل~ہولناک انکشاف🚨
صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھی نے سابق CIA افسر جان کیریاکو کو بتایا کہ صدر کینیڈی کے قتل بارے 1,000 فائلیں ہیں جو ٹرمپ کبھی جاری نہیں کریں گے کیونکہ کھُرا اسرائیل کی طرف جاتا ہے۔ کینیڈی اسرائیل کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔
@JohnKiriakou
#USA #JFK #JohnFKennedy #JKFMurder
اردو
















