Sabitlenmiş Tweet
Hafiz Khizar Hayat
15.5K posts

Hafiz Khizar Hayat
@hkh_bn
آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے..... ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں...!!!
Pakistan, Punjab, Bahawalnagar Katılım Eylül 2011
7.5K Takip Edilen6.7K Takipçiler
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

آج سے ایک ہزار چار سو سال قبل " نبی آخرالزماں و ختم المرسلین" وقت کے ہزاروں برگزیدہ لوگوں کو انسان کے " ڈی۔این ۔اے " اور ایک ایسی " ھڈی " کا ششدر کر دینے والا راز بیان کر رہے تھے جسے جان کر آج کے جدید سائنس دان حیرت کے گہرے سمندر میں غوطے لگانے پہ مجبور ہو گئے
ملاحظہ کیجیے ایک سانس روک دینے والی ویڈیو
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

ہم کیا لکھ رہے تھے کہ یہ انصاف نہی کہ 201یونٹ پر سلیب بڑھا دو اور پھر چھ مہینے کم یونٹ پر بھی وہی سلیب رکھو بل چار ہزار سے نو ہزار پر پہنچ جاتا ہے اب یہ فکسڈ چارج ڈال دیے 35 روپے کا ٹی وی لائسنس ختم کر کے داد لئ اور ہزار روپے کا میٹر رینٹ اور نو سو فکسڈ چارج ڈال دیے یہ سوائے ڈاکے کے اور کیا ہے ؟
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

لڑکیوں کو کس سے خطرہ ہے
ہماری بچیوں کو کس سے خطرہ ہے
ہماری 7 سال کی بچی سے لے کر 40 سال تک کی خاتون کو
1. سکول لے کر جانے والی وین، رکشہ اور گاڑی کے ڈرائیور سے
2. گھر میں رکھے مالی، باورچی، ملازم، چوکیدار اور ڈرائیور سے
3. محلے میں موجود دوکاندار سے (چاہے وہ داڑھی والا حاجی ہو)
4. گھر میں آنے والے نامحرم لڑکوں اور مردوں سے (چاہے وہ سگے کزنز، والد کے کزنز یا والدہ کے کزنز ہی کیوں نہ ہوں)
5. والد کے دوست جنھیں ہماری بچیاں چاچو کہتی ہیں ان سے
6. مدرسے میں پڑھانے والے حافظ اور قاری سے
7. سکول پڑھانے والے مرد ٹیچر سے
8. پڑوس میں رہنے والے ہر لڑکے اور مرد سے( خاص کر جہاں آپ کا آنا جانا ہو)
9. مالک مکان سے جہاں آپ کرایہ دار ہیں
10. بہنوئی سے جو آپ کی دوسری بیٹی کا شوہر ہے اور آپ کے گھر آتا ہے اور رہتا ہے (یہ سب سے خطرناک شخص ہے اسے اگر رات کو گھر میں رکھیں تو اپنی بیٹیوں کو چھپا دیں اور اس شخص کی نگرانی کریں)
11. آپ کے اور آپ کے بیٹے کے دوستوں سے
12. گلی کے نکڑ پر کھڑے حاجی صاحب سے
13. کالج اور یونیورسٹی کے لیکچرار اور پروفیسرز سے (خاص کر جب وہ آپ میں انٹرسٹ لے رہا ہو)
14. سوشل میڈیا پر موجود لڑکوں سے
15. نکاح کے نام پر اپ کو فزیکل ہونے کا بولنے والوں سے
16۔ دفتروں میں سٹاف اور سینئرز سے
17. ہسپتال میں تمام مردوں سے
اپنے گھروں میں 14 سال سے بڑے لڑکوں کو آنا ممنوع کردیں
اپنی بچیوں کو سختی سے تلقین کریں کہ فوراً کمرے میں چلی جایا کریں
کوئی چاچا ماما نہیں
بچیاں جب 7 سال کی ہو جائیں تو انھیں دوکان پہ بھیجنا سختی سے بند کردیں
کلاس فیلوز، میل ٹیچرز اور کلرک سٹاف سے اکیلے نہ ملیں
ساتھ کم از کم اپنی دو فرینڈز لے کر جائیں
اگر کوئی کزن، میل، ڈرائیور یا کوئی بھی شخص غلط بات کرے تو فورا اپنی ماں، بڑی بہن یا والد کو بتائیں
نرسز اپنی ڈیوٹی دن کے اوقات میں لگوائیں
اور اگر کوئی ڈاکٹر غلط بات کرے تو فورا گھر آکر بتائیں
ان سب لوگوں سے ہماری بچیاں اور بہنیں محفوظ نہیں ہیں لھذا بہت زیادہ گہری نظر رکھیں
اپنی بچیوں کی حفاظت کریں اس سے پہلے کہ آپ کی بچیاں کسی ایسے شخص کی ہ س کا شکار ہوجائیں
کاپیڈ

اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

پچیس چھبیس لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والا کسی آئینی عدالت کا کوئی جج اپنے سامنے کھڑے ایک سینئیر وکیل کے بھرپور آئین اور قانون کے تحت دلائل سننے کے بعد کسی مقدمے کی تاریخ دینے کے لیئے اپنے ماتحت رجسٹرار آفس سے پالیسی بارے پوچھتا پھرے اور پھر کھلی عدالت میں سماعت کے دوران کسی عدالتی رپورٹر سے کیس بارے اُسکی رائے مانگے تو یہ افسوسناک مس کنڈکٹ نہیں تو اور کیا ہے۔ میں نے اپنی تیس سال کی عدالتی رپورٹنگ میں ایسی صورت حال کا کبھی بھی سامنا نہیں کیا۔ اللہ تعالیٰ ہماری عدلیہ اور ججوں کا حامی و ناصر ہو، آمین !
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

چوکیدار سارا سال مجھے مارتا رہا مجھ سے میرے حقوق چھینتا رہا ، آج اس کی ہمساۓ سے کوئ ذاتی لڑائ ہو گئی تو مجھ سے کہتا میرے حق میں بیانیہ بناؤ میرے ساتھ کھڑے ہو جاؤ میں اللہ کی جنگ لڑ رہا ہوں 🤷🏻♂️
سمجھ نہیں آرہی کیا کروں پلیز کوئ دانشور راہنمائ کرے 🙏
نوٹ : اس ٹویٹ کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں بلکل ایسے جیسے فوج کا سیاست سے کوئ تعلق نہیں 🥲
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

عمران خان کے ڈر سے فائر وال لگائی
چالیس ارب قومی خزانے سے خرچ کیا
انٹرنیٹ کی سپیڈ سلو کر کے
بالواسطہ آئی ٹی کمپنیوں کا کھربوں کا نقصان کیا
سینکڑوں کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر چلی گئیں
اور اب فائر وال کی ناکامی کا اعلان کر کے فائر وال بند کر دی
چین میں اگر کوئی ایسی حرکت کرتا تو اگلے سارے ذمہ داروں کو ایک دیوار کے ساتھ کھڑا کرتے
اور گولیوں سے بھون ڈالتے
گولیوں کے پیسے بھی لواحقین سے لیتے
اس ملک کا چوکیدار صرف غدار ہی نہیں
ملک و قوم کا سب سے بڑا دشمن بھی ہے
#پاکستان
#عمران_تو_ہوگا
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

مگر ذرا غور کیجئے کہ ۲۰۱۱ تک کے پاکستان میں اس قسم کا مزاح ممکن تھا - باجوہ اور عاصم سے پہلے پاکستان میں ایک انسانی معاشرہ تھا!
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN
'ریٹائرمنٹ ایک نوکری سے دوسری نوکری تک کا وقفہ ہوتا ہے۔ میجر کو ہٹا کر کرنل کو لانا 'میجر چینج' کہلاتا ہے'
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

@saqibbashir156 ایک مردِ قلندر جو کہ 901 دنوں سے ناحق قید میں ہے، جس کی نہ آواز، تصویر اور نہ ہی کوئی خبر سامنے آ سکتی ہے لیکن پھر بھی تاحیات استثنی والا ذہنی مریض اُس کی صرف ایک ٹوئیٹ ایک پیغام سے ڈرتا ہے ✌️
#FreeImranKhan
#900DaysOfInjustice
اردو
Hafiz Khizar Hayat retweetledi

📣 SPURPROTOCOL IS LIVE!
Fair Launch & SAFT Fundraise is now open on
@CyreneAI
CA: ZRnTgWTg7vRmqsGZR4tKPmfGmycpcjgNySRy8Qucyai
🎣 The era of incentivized and accessible web3 is here!
Spur is a decentralised ecosystem designed to empower users through secure,transparent and community-driven web3 solutions with scalable decentralised finance and seamless digital exchange
Core Products:
Spur protocol
Spur swap
Son blockchain
Revenue streams;
•Spur swap Dex aggregator
•Decentralized Governance
• Gaming access and education system (revenue strength)
•Blockchain network fees for users (revenue strength)
✅TRACTION:
•500k+ registered and verified users in just 10 months
•90k+ daily active users engaging with the protocol
•400k+ active community members across the globe
•20+ strategic industry collaborations driving innovation and adoption

English









