Huma Chaudhary

1.4K posts

Huma Chaudhary banner
Huma Chaudhary

Huma Chaudhary

@huma_ch08

غربت انسان کو کھا جاتی ہے نفس مارنا پڑتا ہے

Multan, Pakistan Katılım Nisan 2014
101 Takip Edilen687 Takipçiler
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
@tahir_ch09 @HBLPak @HBLCare میں زندگی میں ایک دفعہ اسلام اباد ان کے افس گئی تھی ،گارڈ ست لیکر کیشئیر تک ٹھرک کی نگاہ سے دیکھ رہےتھے جیسے پینڈو ہو ،بس ایک لفٹ کروائی تھوڑی سی پھر تو کام ہوا منٹوں میں اخر میں کہتا ہے نمبر دیتی جاؤ میں 😁
اردو
0
0
1
49
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
پاکستانی میں ہم جنسی پرستی ،چاچی بھتیجے کا کھیل ،دیور بھابھی کی محبت عروج پر پہنچ چکی ہیں
اردو
0
0
0
306
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
یہ کونسا شوٹ ہورہاہے کس سائٹ پر ویڈیو اپ لوڈ ہوگی
اردو
0
0
0
276
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
آر پی او ڈیرہ غازیخان صاحب ایک نظر ادھر بھی @rpodgkhan اور بھی بہت سی داستانیں ہین ۔اگر فی الفور ایکشن نہ لیا گیا تو کوئی بڑا سانحہ ہوسکتا ہے سرکل سنانواں تھانہ محمود کوٹ @OfficialDPRPP
Tahir Shafiq tweet mediaTahir Shafiq tweet media
اردو
7
2
8
661
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
@tahir_ch09 @hinaparvezbutt @OfficialDPRPP @CMComplaintCell اگر تو یہ حقیقت ہے پھر انتہائی گھٹیا عمل ہے ۔پولیس کو چاہیے مظلوم لڑکی کو ڈرانے دھمکانے کی بجائے میرٹ پر تفتیش کرے یا تفتیشی کو تبدیل کرکے معطل کیا جائے جب تک انکوائری نہیں ہوجاتی
اردو
0
0
0
53
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
@huma_ch08 @OfficialDPRPP @rpodgkhan @OfficialSPPO پولیس کی طرف سے ایک سوشل میڈیا کا اکاونٹ بنایا گیاہے تاکہ اعلی افسران تک رسائی ہوسکے اگر اب دیکھ کر ایسے ہی چھوڑ دین تو پھر انصاف کیا ملنا ہے
اردو
1
0
1
63
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
محترم آئی جی صاحب میں ایک صحافی ہوں، مورخہ 02-01-2025 کو میرے دو قیمتی موبائل فون نقدہ چھین لئے گئے لیکن آج تک اس کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ جب ایک صحافی، جو پولیس کی دن رات مثبت کوریج کرتا ہے، انصاف سے محروم ہے، تو عام شہریوں کا کیا حال ہوگا؟ @OfficialDPRPP @rpodgkhan
Tahir Shafiq tweet media
اردو
12
8
14
1.6K
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
Pakistan ❣️ Pakistan Army ❣️❣️
Filipino
1
0
2
187
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
کوٹ ادو کا ایک چھوٹا سا شہر ہزاروں کی تعداد کا مجمع پاک فوج کے حق میں ریلی پاک فوج زندہ باد کے فلک شگاف نعرے
اردو
3
1
5
236
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ایک طرف مچھروں کی بہتات ہے دوسری ایس ڈی او میپکو سب قصبہ گجرات کی طرف سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دن گیارہ بجے بند ہوتی ہے تو تین بجے تک لائٹ اتی ہے اس کے سات بجے لائٹ بند کردیتے ہیں اور دس بجے تک آتی ہے ۔دیہاتی علاقوں کے فیڈر جان بوجھ کر بند کردئیے جاتے ہیں @MEPCOOFFICAL @MoWP15
اردو
3
1
5
402
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
جسم کے ہر حصے میں درد ہے
اردو
0
0
1
416
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
ضلع کوٹ ادو میں زہریلی راکھ کا زہریلا کاروبار — ضلعی انتظامیہ اور ماحولیاتی ادارے اندھے، بہرے یا بکے ہوئے؟ گرمانی اڈا فضل گڑھ میں فاطمہ گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے کھلے عام زہریلی راکھ آبادی کے قریب پھینکی جا رہی ہے۔ یہ راکھ نہ صرف فضا کو آلودہ کر رہی ہے بلکہ مقامی مکینوں، طلباء اور معصوم بچوں کو روز سانس، الرجی، آنکھوں اور پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا کر رہی ہے۔ سوال یہ ہے: ضلعی انتظامیہ کہاں ہے؟ ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کہاں سو رہی ہے؟ کیا ان اداروں کی آنکھوں پر فاطمہ گروپ کا دھواں چڑھ چکا ہے یا چند مراعات نے ان کی زبانیں بند کر دی ہیں؟ یہ جرم صرف راکھ پھیلانے والوں کا نہیں، بلکہ خاموش تماشائی بنے بیٹھے ان اداروں کا بھی ہے، جو عوام کی صحت کے دشمن بن چکے ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ ایجنسی (EPA) کی ذمہ داری ہے کہ وہ فیکٹری کو فوری نوٹس جاری کرے، جرمانہ عائد کرے، اور زہریلی راکھ ہٹوانے کا حکم دے۔EPA کیوں خاموش ہے؟ کیا اس کی فائلیں صرف فیس لینے کے کام آتی ہیں؟ ضلعی انتظامیہ کا فرض ہے کہ وہ عوام کی شکایات پر فوری کارروائی کرے، موقع پر پہنچ کر معائنہ کرے، اور فیکٹری کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے۔کیا ڈی سی آفس صرف دعوتوں اور افتتاحی بینرز کے لیے رہ گیا ہے؟ @PakEPAIslamabad
Tahir Shafiq tweet mediaTahir Shafiq tweet media
اردو
5
40
125
7.1K
سفر_زاد
سفر_زاد@drsafarzaad·
@tahir_ch09 Ye sb prank hy q aisy khamkha kisi k khilaf post laga dete hen ap ? Ya phr comments ki zerorat hy 😂
Filipino
1
0
1
41
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
یہ ہیں مشہور یوٹیوبر ویلا منڈا یوٹیوب پر اس طرح کی حرکتیں زیب نہیں دیتی اگر کسی ملزم کے بال کاٹے جاتے تو اب تک بال کاٹنے والا پولیس کی گرفت میں ہوتا لیکن یہ لوگ مشہور یوٹیوبر ہیں اس لئے پولیس ان کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہے نوجوان نسل کو کیا پیغام دیا جارہا ہے ؟ @OfficialDPRPP @MuzaffargarhP
اردو
1
0
2
142
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
@tahir_ch09 @MeezanBankLtd @SdqJaan یہ بینک نہ ہوگیا یہ سجل ملک کی ویڈیو ہوگئی پلے سٹور پر جاو جاکر نیگیٹو فیڈ بیک دو فیس بک پر ان کے خلاف پوسٹ کرو
اردو
0
0
1
91
Tahir Shafiq
Tahir Shafiq@tahir_ch09·
میزان بینک کی ایک بے بنیاد شکایت کی بنا پر ایچ بی ایل بینک نے میری پیمنٹ روک دی ہے، حالانکہ میں نے کسی بھی قسم کی غیر قانونی یا مشکوک ٹرانزیکشن نہیں کی۔ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ پاکستان کا بینکاری نظام اتنا کمزور اور غیر مؤثر ہے کہ کوئی بھی شخص صرف شکایت کر کے کسی دوسرے کے مالی معاملات معطل کروا سکتا ہے، بغیر کسی مکمل تحقیقات کے۔ میں اس ناانصافی کے خلاف قانونی کارروائی کر رہا ہوں، اور متعلقہ اداروں سے بھی رجوع کر چکا ہوں تاکہ اس طرح کی زیادتی کا مستقل حل نکالا جا سکے۔ میری گزارش ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے دیکھا جائے، کیونکہ کسی شہری کی مالی آزادی کو یوں سلب کرنا آئینی اور قانونی طور پر ناقابل قبول ہے۔ @HBLCare @MeezanBankLtd
Tahir Shafiq@tahir_ch09

Complaint Regarding Legal Action Against Account Freezing by the Bank I Muhammad Tahir Shafiq, intend to take legal action against Meezan Bank. A person named Nabeel Ahmed sent me a screenshot showing a payment of Rs. 128,000 transferred to me. A few days later, the same person filed a fraud complaint with Meezan Bank. As a result, the bank froze all my accounts without proper investigation. I visited the bank many times, but no clear response was given. Due to this action, I suffered a financial loss of several lakhs. Now, I am going to court against the bank to claim compensation for the losses I faced, and for all the days my accounts have been illegally frozen. @MeezanBankLtd

اردو
8
20
69
7.2K
Huma Chaudhary
Huma Chaudhary@huma_ch08·
@tahir_ch09 انتہائی افسوسناک ہے بینک کا یہ عمل گھٹیا کام ہورہا ہے بہت سے لوگوں کے ساتھ ایسا ہورہا ہے یہ صرف میزان بینک کی طرف سے ہورہا ہے لوگوں کے ساتھ ۔ میزان بینک کے خلاف ایک پراپر کمپین کرنی چاہیے @MeezanBankLtd
اردو
1
0
1
55