ALessia

142.5K posts

ALessia

ALessia

@iAlessia22

What is your problem?

United States Katılım Aralık 2023
4K Takip Edilen3.8K Takipçiler
ALessia retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
بریکنگ نیوز: شہباز شریف نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا..... مودی کھوتے اب تم تیاری پکڑو.. پاکستانی شاہین آ رہے ہیں
اردو
3
65
355
3.9K
ALessia retweetledi
Samina Kauser Swl
Samina Kauser Swl@Skpmln·
عطاء تارڑ نے کہا جس میں وہ ایک قومی مفاہمت یا یکجہتی کا پیغام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آج کوئی ان سے پوچھے تو وہ عمران خان کو بھی اتنا ہی اچھا کہیں گے جتنی "ہماری" (یعنی حکومت کی یا اپنی جماعت کی) لیڈر شپ ہے، کیونکہ آج مسئلہ پاکستان کا ہے، نہ کہ سیاسی اختلافات کا۔ موجودہ حالات میں سیاستدانوں کو ذاتی یا جماعتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کو ترجیح دینی چاہیے۔ عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ سیاسی لڑائیاں بعد میں بھی لڑی جا سکتی ہیں، مگر اس وقت اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔
اردو
23
18
48
9.7K
ALessia retweetledi
عبدالوحید عباسی
ان شاء اللہ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، ان کی دعائیں پاک فوج کے ساتھ ہیں!
اردو
14
24
28
1.3K
ALessia retweetledi
SH Faizi SWL
SH Faizi SWL@fuzail_14·
🇵🇰 پاکستان نے اپنی فضائی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔
اردو
1
1
2
394
ALessia retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
پاکستان کے تمام انڈیانواز خوارج نواز منافقین کو صاف پیغام صرف پاکستان زندہ باد 🇵🇰 I love Pak army 🪖
اردو
143
444
1.9K
268.5K
ALessia retweetledi
NEW HOPE
NEW HOPE@New116jb·
پاکستان کا بدلہ اور وقت کیا ہوگا ؟ Target is on 👀📢🪖🇵🇰 1- Attack on Indian civilian 2_ Attack on Indian Military Point 3_Attack on Indian terrorists
Català
19
7
13
570
ALessia retweetledi
پاکستان مسلم لیگ ن Faisal Afzal
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا۔شاید وہ سمجھ بیٹھے تھے کہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے لیکن وہ یہ بات بھول گئے کہ یہ بہادروں کی قوم ہے، جو اپنے عزم میں فولادی ہے، جس کے سپوتوں نے خود کو میدان جنگ سے نکھارا ہے، جو اپنے وطن کی عزت اور حفاظت کے لیے خون کے آخری قطرے تک لڑنے کے لیے تیار ہے
اردو
18
10
14
499
ALessia retweetledi
Abubakar A Sadeeq
Abubakar A Sadeeq@sadixxy·
Minimize your kindness and generosity. This generation has no memory. When the giver go br0ke, the receiver g0ssip and laugh.
English
53
15
49
1.5K
ALessia retweetledi
Ch Mudasir 🇵🇰
Ch Mudasir 🇵🇰@Mudasr313·
Padosiyo Lights kyu off hain Tumhari 😂
Filipino
6
2
8
744
ALessia retweetledi
Happy Lucky
Happy Lucky@nhuy1133·
Wednesday is an opportunity for you to show new spirit and new energy. Let's work hard and achieve success.
English
19
14
18
1.3K
ALessia retweetledi
Ahmed Ali
Ahmed Ali@Ahmad7757046·
"اکثر وہی لوگ دکھ دیتے ہیں، جنہیں ہم سب کچھ سمجھ بیٹھتے ہیں۔" "Often, the ones who hurt us most are those we thought were our everything." Good afternoon dear X creators 🏵️🧡
Ahmed Ali tweet media
English
53
15
46
571
ALessia retweetledi
عبدالوحید عباسی
PTI 🇧🇫 اور بھارت 🇮🇳 نے پاکستان 🇵🇰 میں انتشار پھیلایا ہوا ہے دوسری طرف چاچو شہباز اور حافظ صاحب نے پاکستانی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کا بیڑا اُٹھایا ہوا ہے وزیراعظم چاچو شہباز، آرمی چیف حافظ صاحب اور وفاقی وزرا کا ISI ہیڈ کوارٹر کا دورہ پی ٹی آئی اور بھارت کو آگ لگانے والی تصویر 💯💪🇵🇰
عبدالوحید عباسی tweet media
اردو
18
9
15
832
ALessia retweetledi
SH Faizi SWL
SH Faizi SWL@fuzail_14·
@merlinaino Pakistan zindabad pak army 🪖 zindabad ❤️
SH Faizi SWL tweet media
Filipino
16
8
12
521
ALessia retweetledi
Muhammad Kashif Meo
Muhammad Kashif Meo@KashifViews·
بریکنگ نیوز: فرانس نے رافیل طیارے گرنے کی تصدیق کر دی.. ایک سے زیادہ طیارے گرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں.... پہلا موقع ہے کہ کسی لڑائی میں رافیل طیارے کو نقصان پہنچا ہے... فرانسیسی حکام
اردو
33
188
755
7.8K
ALessia retweetledi
Pak Army
Pak Army@Markhor_101·
جنگ بھارت نے شروع کی ہے اور اس کا اختتام کب اور کہاں ہونا ہے یہ فیصلہ اب پاکستان کرے گا اب وقت اور جگہ کا تعین ہم کرینگے ترجمان پاک فوج #GetReadyEndia #PakistanZindabad
Pak Army tweet media
اردو
20
21
43
3.1K